VibeZone24

VibeZone24 ہم کو محسوس کیا جائے ہے خوشبو کی طرح...
ہم کوئی شور نہیں ہیں جو سنائی دیں گے...

04/01/2025

Pushpa 2 New Full Movie in Hindi Dubbed HD 2024 | | New South Movie Hindi Dubbed 2024 |

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہےکس قدر جلد بدل جاتا ہے انسان جاناں-
05/10/2023

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہے
کس قدر جلد بدل جاتا ہے انسان جاناں-

اس شخص سے زیادہ سیاہ کوئی چیز نہیں، جو چمکتا تھا اور پھر بجھ گیا۔ 🥀
10/09/2023

اس شخص سے زیادہ سیاہ کوئی چیز نہیں، جو چمکتا تھا اور پھر بجھ گیا۔ 🥀

بعض مرتبہ دو لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں،  مخلص بھی ہوتے ہیں،  واقعی محبت بھی کرتے ہیں لیکن بس وہ ایک دوسرے کے لیئے بنے نہیں ہ...
09/09/2023

بعض مرتبہ دو لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں، مخلص بھی ہوتے ہیں، واقعی محبت بھی کرتے ہیں
لیکن بس وہ ایک دوسرے کے لیئے بنے نہیں ہوتے !!

مقامِ افسوس ہو گا  _ تمھارے بعد-) جب ہم کسی ناپسندیدہ شخص کو کہیں گے  _" ہم تمھارے ہیں۔
16/08/2023

مقامِ افسوس ہو گا _
تمھارے بعد-) جب ہم کسی ناپسندیدہ شخص کو کہیں گے _
" ہم تمھارے ہیں۔

کیا لوگوں کو ہمیشہ ایسی چیزوں سے محبت ہو جاتی ہے جو ان کے پاس نہیں ہوتیں ؟
12/08/2023

کیا لوگوں کو ہمیشہ ایسی چیزوں سے محبت ہو جاتی ہے جو ان کے پاس نہیں ہوتیں ؟

°اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے، تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبار...
12/08/2023

°اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے، تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے ہی نہیں،مــولانا جــلال الــدین رومــی•

عورت کے لیے دنیا کا سب سے بڑا رسک شادی ہے۔ خوش قسمتی سے اچھا لائف پارٹنرمل جائے تو ٹیک ۔ورنہ قبر کی دیواروں تک عورت کمپر...
12/08/2023

عورت کے لیے دنیا کا سب سے بڑا رسک شادی ہے۔ خوش قسمتی سے اچھا لائف پارٹنرمل جائے تو ٹیک ۔ورنہ قبر کی دیواروں تک عورت کمپرومائز ہی کرتی رہتا ہے.
نامعلوم

12/08/2023

بس محبت میں یہی ایک خسارہ ہے مجھے
تو نے غیروں کی طرح دل سے اتارا ہے مجھے
کرب، جس لفظ کا مفہوم تھا پوچھا تو نے
تو نے اس لفظ سے ہر روز گزارا ہے مجھے
نامعلوم

میں روحانی تعلق پر پختہ یقین رکھتا ہوں، کہ اچانک دل کی دھڑکن کا مطلب یہ ہے کہ کچھ ضرور ہوا ہوگا، اور یہ کہ روحیں فاصلے ک...
12/08/2023

میں روحانی تعلق پر پختہ یقین رکھتا ہوں، کہ اچانک دل کی دھڑکن کا مطلب یہ ہے کہ کچھ ضرور ہوا ہوگا، اور یہ کہ روحیں فاصلے کے باوجود خطرہ مول لیتی۔
نامعلوم

خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں
12/08/2023

خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں

مرتا ہوا انسان محبوب کو دیکھ لے تو بے ساختہ سانس بحال ہونے لگتی ہے اور اگر محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھ لے تو کھڑا کھڑا زند...
09/06/2023

مرتا ہوا انسان محبوب کو دیکھ لے تو بے ساختہ سانس بحال ہونے لگتی ہے اور اگر محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھ لے تو کھڑا کھڑا زندہ انسان مر جاتا ہے

06/06/2023

کون سود و زیاں کی دنیا میں دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے جب مقابل ہوں عشق اور دولت... حُسن دولت کا ساتھ دیتا ہے 🌝🌸🥀 جون ایلیا

04/06/2023

تجھے یاد کر لیا ہے آیت کی طرح__!🥀

03/06/2023

میرے محبوب کی صورت میں,
رب دیکھوں تو کیا سمجھوں؟
یہ ایمان ہے؟ بغاوت ہے؟
جنون ہے؟ یا حقیقت ہے؟
میرا قبلہ تو کعبہ ہے,
میرا تعویز منّت ہے,
خدا کے روپ میں پنہاں,
میرے دل میں محبت ہے,

01/06/2023

دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں اور احترام سے جُھک جائیں۔❤

تم کہتے ہو تمہیں برسات پسند ہےمگر بارش پر تم چھتری کھول لیتے ہوتم کہتے ہو تمہیں سورج کی کرنیں پسند ہیں مگر دھوپ میں سایہ...
01/06/2023

تم کہتے ہو تمہیں برسات پسند ہے
مگر بارش پر تم چھتری کھول لیتے ہو
تم کہتے ہو تمہیں سورج کی کرنیں پسند ہیں
مگر دھوپ میں سایہ بھی تلاش کرتے ہو
تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے محبت ہے
مگر اپنے کمرے کی کھڑکی بھی بند رکھتے ہو
اسی بات سے میں ڈرتا ہوں
جب تم مجھے کہتے ہو مجھے تم سے محبت ہے

Address

Uet Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VibeZone24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category