MR States

MR States A non-profit organization
(2)

15/04/2024

اگر کسی کو اذیت کے دہانے پر لانا ہے تو ہمدرد بن کے بہت پرواه کر کے چھوڑ دو، لاتعلق ہو جاؤ_ ...

16/03/2024

‏میرے الفاظ بے اثر ھیں ....
ٹھہرو ! دھڑکنیں سناتا ھوں

16/01/2024

" ‏سنو ❤
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے ساتھ دن رات جیتے ہیں
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہیں
شام ڈھلے سنگ چلتے ہیں
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے۔
#❤️

07/01/2024

جو آپ کا نہیں تھا،
اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے،
لیکن جب کوٸی آپ کا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف، سوچ سمجھ کے سارے داٸروں سے بالا تر ہو جاتی ہے پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں.....

01/01/2024

تین سو پینسٹھ موتیوں پہ مشتمل اس لڑی کا آخری موتی
اس شخص کے نام
کہ جس کے جانے پر ہزار دلاسے دئیے گئے
مگر سکوں کا ایک سکہ بھی قدرت نے مرے کاسے میں نہیں ڈالا
ان آوازوں کے نام
جو آج بھی کانوں میں گونجتی ہیں
"صبر صبر صبر پھل میٹھا پھل"

31/12/2023

جب یہ سال ختم ہوگا تو میں سب سے پہلے خود کو گلے لگاؤں گا ایک سال اور ڈٹے رہنے کے لئے کھڑے رہنے کے لئے سانسیں لینے کے لئے اور زندہ رہنے کے لئےکیونکہ اس دور میں محبت والوں اخلاص والوں اور ہم جیسے لوگوں کے لئے فقط زندہ رہ جانا ہی کسی کرامت سے کم نہیں ۔۔۔۔۔

30/12/2023

‏میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں

28/12/2023

میں اسے آخری بار گلے لگانا چاہتا تھا بس آخری بار صرف یہ بتانے کیلئے کہ وہ جہاں بھی جائے گی میری دعائیں اور محبت ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گی
بس ایک آخری بار اس کا احساس اپنے وجود میں سمیٹنا چاہتا تھا
لیکن نہ اس نے موقع دیا نہ مجھ میں ہمت رہی بس وہ آخری ملاقات آخری سانس تک ادھوری رہ گئی۔۔

24/12/2023

بدقسمتی سے لوگوں کے پاس یہ حق ہے کہ وہ آپ کی محبت کو ٹھکرا دیں پھر چاہے آپ کی محبت کتنی بھی سچی ہو، آپ وہ نہیں ہیں جو وہ چاہتے ہیں.....

23/12/2023

"___ مُحبت میں جِیلسی لازم و ملزوم ہے؛ جو جتنا ٹوٹ کر مُحبت کرتا ہے اُتنا ہی ٹوٹ کر حسد بھی کرتا ہے؛ وہ اپنے مِحبوب کے پاس اُس کی خُوشبو کو بھی بھٹکنے نہیں دیتا جو کسی اور کے وُجود سے آ رہی ہو پھر وہ اپنے محبوب کو کسی اور سے کیسے بانٹ سکتا ہے۔!"
کبھی بھی نہیں۔

20/12/2023

میں محبت کے اُن دِنوں کو بھی جانتا ہوں، جب پاؤں زمین پر نہیں لگتے، اور اُن دِنوں سے بھی واقف ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی...

16/12/2023

" حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد ، خُدا سے بول دوں گا کہ ؛ تھک گیا تھا میں! ۔ " 💔🙂

15/12/2023

پتا ہے خود سے کب نفرت ہوتی ہے، جسے تم حد سے زیادہ محبت دو اور وہ تمہیں ٹھکرا کر چلا جائے تب اپنا وجود تمہیں بوجھ لگے ،اور پھر جب تم اپنا چہرہ دیکھو تو دنیا کا بدصورت چہرہ اپنا لگتا ہے ، اور پھر جب تم ہنسنا چاہو تو اپنی آواز بے شری سنائی دے ،وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ خود کو اذیت ناک موت دینے کا دل کرتا ہے،انسان سوچتا ہے کہ میرے وجود کو کوئی سپرد خاک کر دے ۔۔۔۔۔!🍀

14/12/2023

میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جاٸیں کیونکہ جانتا ہوں کے پھر مجھے تمہیں دیکھے بغیر اک عمر گزارنی ہے۔۔۔

سنومجھ سے ملو میں پچھلی صدی کے سب رومانوی عمل اس صدی میں تمہارے سنگ دُہرانا چاہتا ہوں۔۔۔♥️
24/11/2023

سنو
مجھ سے ملو
میں پچھلی صدی کے سب رومانوی عمل اس صدی میں تمہارے سنگ دُہرانا چاہتا ہوں۔۔۔♥️

24/11/2023

&

20/11/2023
تمہارے پاس لوگ ہیںایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیںحسین آوازاور دلکش مسکراہٹیںجو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیںمگر ان کے دل ی...
09/11/2023

تمہارے پاس لوگ ہیں
ایسے لوگ جو حسین چہرے رکھتے ہیں
حسین آواز
اور دلکش مسکراہٹیں
جو تمہیں آسانی سے موہ لیتے ہیں
مگر ان کے دل یوں نہیں دھڑکتے
جیسے تمہارے لئے
میرا دل دھڑکتا ہے 🔥
#عشق

مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان سے بہت محبت کرتا ہے اور انہیں...
02/11/2023

مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان سے بہت محبت کرتا ہے اور انہیں مرنے نہیں دے گا.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR States posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share