Dr Ikram arif

Dr Ikram arif Chest physician& Surgeon+ Family physician/Member of American and Eurpeon Respiratory society

18/01/2025
18/01/2025

𝗖𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁 𝘁𝗵𝗲 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗶𝗻𝗴 Thoracic surgery Associates 𝗶𝗻 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲 – 𝗗𝗿. M.Ikram Arif

Prof.Dr S.M Raza Naqvi(Chairman&HOD thoracic surgery ward MHL)
Dr Abdul mateen(consultant Thoracic surgeon)
Dr M.Ali Shah(consultant Thoracic surgeon)
Dr Farooq khalid(consultant Thoracic surgeon)
Dr Imroz arif Farhan (Resident Thoracic surgeon
Dr Junaid hussain(Resident Thoracic surgeon
Dr Ikram arif(Resident Thoracic surgeon

🌟 𝙎𝙥𝙚𝙘𝙞𝙖𝙡𝙞𝙨𝙩 𝙞𝙣 𝘼𝙙𝙫𝙖𝙣𝙘𝙚𝙙 𝙏𝙝𝙤𝙧𝙖𝙘𝙞𝙘 𝙎𝙪𝙧𝙜𝙚𝙧𝙞𝙚𝙨 & 𝙏𝙧𝙚𝙖𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩𝙨

𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐃𝐢𝐬𝐞𝐚𝐬𝐞𝐬 & 𝐂𝐨𝐧𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐢𝐧𝐠:

✅ 𝗧𝗵𝘆𝗺𝘂𝘀 𝗖𝗼𝗻𝗱𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 –
VATS Thymectomy for Myasthenia Gravis & Thymoma

✅ 𝗣𝗹𝗲𝘂𝗿𝗮𝗹 𝗗𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲𝘀 –
VATS Decortication, Pleural Biopsy, Pleurodesis

✅ 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮𝘀𝘁𝗶𝗻𝗮𝗹 𝗗𝗶𝘀𝗼𝗿𝗱𝗲𝗿𝘀 –
Tumors, Mediastinoscopy, Staging VATS, Tumor Surgery

✅ 𝗖𝗵𝗲𝘀𝘁 𝗪𝗮𝗹𝗹 𝗗𝗲𝗳𝗼𝗿𝗺𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 –
Pectus Excavatum & Pectus Carinatum Surgeries

✅ 𝗘𝘀𝗼𝗽𝗵𝗮𝗴𝗲𝗮𝗹 𝗖𝗼𝗻𝗱𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 –
Minimally Invasive Esophagectomy, Anti-Reflux Surgery

✅ 𝗟𝘂𝗻𝗴 𝗗𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲𝘀 –
Biopsies, Resections, Hydatid Cystectomy, Abscess Treatment

✅ 𝗗𝗶𝗮𝗽𝗵𝗿𝗮𝗴𝗺 𝗗𝗶𝘀𝗼𝗿𝗱𝗲𝗿𝘀 –
Hernioplasty, Eventration Repair

✅ 𝗧𝗿𝗮𝗰𝗵𝗲𝗮𝗹 𝗜𝘀𝘀𝘂𝗲𝘀 –
Resection, Reconstruction, Tumor Surgery

✅ 𝗖𝗵𝗲𝘀𝘁 𝗧𝗿𝗮𝘂𝗺𝗮 –
Chest Surgery, Rib Fracture Fixation

📍 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐚𝐭 Omar Hospital Johar town Lahore

📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 & 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 : 0334-0692680

Your thoracic health matters. Consult Dr.M.ikram Arif today for expert care and advanced solutions.









27/11/2024
18/11/2024

Chest physician& Surgeon+ Family physician/Member of American and Eurpeon Respiratory society

This 4-month-old child presented with a history of head trauma from a clacker (toy) that is very famous nowadays. Toy ba...
20/09/2024

This 4-month-old child presented with a history of head trauma from a clacker (toy) that is very famous nowadays. Toy ball struck on the head of this infant while elder sibling was playing nearby.

On examination, irritable child with depressed skull area on affected site.

CT brain showing Depressed skull fracture called "Ping Pong" fracture.

Ping-pong” fractures are a type of depressed fracture in which there is no rupture of the inner or outer table of the skull. It is produced by incomplete bone mineralization. Its appearance is frequent during neonatal and infant ages and is extremely rare outside of these age periods.

It can be either treated conservatively or surgically, depending on the severity of depression.

Spontaneous elevation has been described in ping pong fractures that occurred after birth trauma, however, it is extremely rare in infants after head trauma.

بچوں میں پانی کی کمی کی علامات ::::اگر آپ فکر مند ہیں کہ آپ کے بچے کو پانی کی کمی ہو سکتی ہے، تو براہ کرم فوری طور پر اپ...
31/07/2024

بچوں میں پانی کی کمی کی علامات ::::

اگر آپ فکر مند ہیں کہ آپ کے بچے کو پانی کی کمی ہو سکتی ہے، تو براہ کرم فوری طور پر اپنے ماہر اطفال سے رابطہ کریں۔

ایک سال سے کم بچوں میں پانی کی کمی کی سب سے نمایاں علامات :

پیشاب کم آنا
تھکاوٹ
بچے کے سر پر دھنسا ہوا نرم دھبہ (فونٹینیل)
روتے وقت آنسو نہیں آتے

ایک سال سے بڑے بچوں میں پانی کی کمی کی علامات:::

ایک بچہ ممکنہ طور پر یہ نہیں جان سکے گا کہ وہ پیاسا ہے جب تک کہ وہ پہلے ہی پانی کی کمی نہ کر لیں، اس لیے ان پر گہری نظر رکھنا ضروری ہے۔

یہ خاص طور پر کھیلتے کھیلتے بچوں کے ساتھ ساتھ گرم موسم کے دوران ہوتا ہےکیوں کے وہ کھیل میںاتنے مگن ہوتے ہیں کے اسطرف دھیان نہیں دیتے۔

بچوں میں پانی کی کمی کی علامات میں شامل ہیں:

خشک ہونٹ
خشک منہ
پیشاب کی کمی
گہرے رنگ کا پیشاب
نیند نہ آنا
چڑچڑا
پھٹی ہوئی جلد
پیاس
سر درد
تیز نبض
ضرورت سے زیادہ گرمی یا سردی محسوس کرنا

Causes of ingrowing Toe nail
26/07/2024

Causes of ingrowing Toe nail

ہمارے معاشرے میں بچوں کے لیے اچھی خوراک  کی کمی ایک مسئلہ ہے لیکن اس سے بڑا مسئلہ خوراک سے متعلق  خرافات (food myths ) ہ...
14/07/2024

ہمارے معاشرے میں بچوں کے لیے اچھی خوراک کی کمی ایک مسئلہ ہے لیکن اس سے بڑا مسئلہ خوراک سے متعلق خرافات (food myths ) ہے۔ کھانے کی اھم چیزیں ہوتے ہوۓ بھی لوگ مختلف سنی سناٸ باتوں کی وجہ سے اپنے بچوں کو نہیں دیں گے۔ یہ رویہ بچوں کو ان کی اہم بڑھوتری کی عمر کے دوران انتہائی غذائیت سے بھرپور خوراک سے محروم کرنے کا باعث بنتا ہے جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں ان میں سے کچھ اھم غلط مشہور باتیں, آپ اس میں اپنے مشاہدے کی مزید چیزیں بھی شامل کر سکتے ہیں۔

1. کیلا🍌!!!
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سینے کی ریشہ کا سبب بنتا ہے جو کہ درست نہیں ہے .یہ توانائی کا بہت اہم ذریعہ ہے، فائبر اور معدنیات خاص طور پر پوٹاشیمسے بھرپور۔ ایک اور منفرد خصوصیت نیم ٹھوس ہونا ہے، یہ چھ ماہ سے شروع کروایا اوع بہت آسانی سے دیا جا سکتا ہے۔

2. دہی🥣 !!!
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے سینے میں ریشی ہوجاتا ہے لیکن اس میں کوئی صداقت نہیں۔ یہ صحت مند بیکٹیریا اور قدرتی پرو بائیوٹکس کا بہت اہم ذریعہ ہے۔ آپ 6 ماہ کی عمر میں شروع کر سکتے ہیں.

3. ترش یا کھٹے پھل🍊🍋 !!!
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پھل جیسے مالٹا، لیموں گلے کی جلن اور کھانسی کا باعث بنتے ہیں۔ یہ سراسر غلط ہے۔ یہ پھل وٹامن سی کا بھرپور ذریعہ ہیں جو ان کی قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتے ہیں اور چھ ماہ کے بعد سے دیے جا سکتے ہیں۔

4.مچھلی🐠🦈 !!!
عام خیال ہے کہ دودھ کے ساتھ مچھلی جلد کے امراض کا باعث بنتی ہے جسے وٹیلگویا پھلبہری کہتے ہیں۔ چونکہ بچوں کی خوراک بنیادی طور پر دودھ ہے اس لیے لوگ اس خوف کی وجہ سے مچھلی دینے سے گریز کرتے ہیں۔ مچھلی پروٹین کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے ضروری اماینو ایسڈز کا ذریعہ بھی ہے جو دماغ کی نشوونما کے لیے مددگار ہیں۔ مچھلی چھے ماہ سے دی جا سکتی ہے۔

5.چاول🍚🌾!!!
عام خیال یہ ہے کہ چاول سے الرجی ہوتی ہے اس لیے یہ ان بچوں میں محدود کردیا جاتاہے جنہیں سینے میں انفیکشن ہوتا ہے۔ چاول کا تعلق سینے کی جکڑن سے نہیں ہے۔ یہ کاربوہائیڈریٹس کا ایک اچھا ذریعہ ہے اور چھ ماہ کے بعد سے دیا جا سکتا ہے۔

6.انڈہ🥚!!!
یہ غلط عقیدہ ہے کہ انڈا گرم,الرجی والی غذاہے ,اس لیے گرمیوں میں اور الرجی والے بچوں میںاسکا پرہیز کیا جاتا ہے ۔ ایسا کوئی سائنسی طور پر ثابت شدہ ثبوت نہیں ہے۔ انڈا ایک مکمل غذا ہے، پروٹین اور معدنیات کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔ آپ چھ ماہ کی عمر سے انڈے دینا شروع کر سکتے ہیں
ان معلومات کو تمام والدین کے ساتھ شیئر کریں۔

08/07/2024

‏◀️کامیابی یہ ہے کہ*
*4* برس کی عمر میں ۔....۔ کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے
*8* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
*12* سال کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ دوست احباب ہوں
*18* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو
*23* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو
*25* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو
*30* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ بیوی بچے ہوں
*35* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ مال ودولت پاس ہوں
*45* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ اپنا آپ جوان لگے
*50* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں
*55* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے
*60* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ اچھے سے گاڑی ڈرائیو کر سکو
*65* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ کوئی مرض نہ لگے
*70* برس کی عمر میں ..۔... کامیابی یہ ہے کہ کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو
*75* برس کی عمر میں ...۔. کامیابی یہ ہے کہ تمہارا حلقہ احباب ہو
*80* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو
*85* برس کی عمر میں ..۔.. کامیابی یہ ہے کہ کپڑوں میں پیشاب نہ نکل جائے
**وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾ (يٰس-68)
اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔*
ایسی ہی ہے یہ دنیا-
لہذا دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے.*

Address

Lahore

Telephone

+924238900940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ikram arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Ikram arif:

Videos

Share