V Urdu Tv

V Urdu Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from V Urdu Tv, TV Network, Gulberg 111, Lahore.

V Urdu TV is First Pakistan based largest Digital TV Channel which is working as News, Infotainment & Entertainment Channel with the large number of corresspondents / Reporters all over the Pakistan.

24/10/2023

0336 0336 2242905

24/10/2023

Call or Whatsapp O3362242905

24/10/2023
06/12/2022

پولیس سپہ سالار کی ہدایات، ڈی آئی جی ایس پی یو آغا محمد یوسف کاہنگامی ویڈیو لِنک اجلاس طلب ...
چینل سبسکرائب لازمی کریں
اور بیل بھی پریس کریں مزید اپڈیٹس کیلئے۔شکریہ

05/12/2022

گڑھا موڑ میں
تین نا معلوم ڈاکووں کی اسلحہ کے زور پر موبائل شاپ پر ڈکیتی کی واردات۔ لاکھوں روپے نقدی اور درجنوں موبائل لوٹ کر ڈاکو اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب مزید تفصیلات جانتے ہیں گڑھا موڑ سے ہمارے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ساجد چوہدری سے ....

05/12/2022

https://youtu.be/STx9l_cF7sk

وہاڑی ملتان روڈ پر اڈہ 86 کے قریب
ٹریفک کا المناک حادثہ تین مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 14 سے زیادہ زخمی ہوگئے مزید جانتے ہیں وہاڑی سے ہمارے نمائندہ عرشمان رزاق سے جی عرشمان کیا تفصیلات ہیں
چینل سبسکرائب لازمی کریں
اور بیل بھی پریس کریں مزید اپڈیٹس کیلئے۔شکریہ

03/12/2022

سپیشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول میں تقریب کا انعقاد سپیشل سکول کے طلبا و طالبات نے اپنے ٹیلنٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔۔
چینل سبسکرائب لازمی کریں
اور بیل بھی پریس کریں مزید اپڈیٹس کیلئے۔شکریہ

03/12/2022

تھانہ دانیوال وہاڑی کے SHOانسپکٹر ناصر محمود کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔۔
چینل سبسکرائب لازمی کریں
اور بیل بھی پریس کریں مزید اپڈیٹس کیلئے۔شکریہ

01/12/2022

بلدیہ وہاڑی کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری۔

اکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ھولڈر چوھدری طاہر انور واہلہ کی زمان پارک لاھور میں اپنے قاٸد عمران خان سے ملاقات۔ خیریت ...
23/11/2022

اکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ھولڈر چوھدری طاہر انور واہلہ کی زمان پارک لاھور میں اپنے قاٸد عمران خان سے ملاقات۔ خیریت دریافت کی۔ اور حقیقی آزادی مارچ کے حوالہ سے مشاورت۔

وہاڑی(چوہدری عرشمان رزاق سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں مسلسل...
18/11/2022

وہاڑی(چوہدری عرشمان رزاق سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں اسی سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی امجد صدیق ڈھلوں اور ان کی ٹیم نے ای لائبریری وہاڑی سے سرکاری لیپ ٹاپ چوری کی واردات کو ٹریس کر کے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چوری شدہ 9 لاکھ مالیتی 9عدد لیپ ٹاپ برآمد کر لئے۔ سرگرم چور گروہ کا مرکزی ملزم محسن گڑھا موڑ کا رہائشی نکلا۔ ایس ایچ او سٹی وہاڑی محمد امجد صدیق ڈھلوں نے برامد شدہ لیپ ٹاپ انچارج ای لائبریری وہاڑی کے حوالے کر دیئے جس پر انہوں نے پولیس کی کاروائی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

16/11/2022

وہاڑی۔ شرقی کالونی وہاڑی ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر۔

وہاڑی۔ دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے صدر ایمرا و نمائندہ ہم نیوز چودھری احسان باری کے اہل خانہ سے گن پوائنٹ پر نقدی اور زیورات چھین لیے۔

وہاڑی۔ صحافی کے اہل خانہ مین مارکیٹ شرقی کالونی سے شاپنگ کر کے گھر واپس آ رہے تھے۔

وہاڑی۔ نامعلوم ڈاکوؤں نے گھر کے سامنے گن پوائنٹ پر نقدی اور زیورات چھین لیے۔

وہاڑی (چوہدری عرشمان رزاق سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید وسیم حسن کی زیر صدارت کرونا ویکسی نیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس...
16/11/2022

وہاڑی (چوہدری عرشمان رزاق سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید وسیم حسن کی زیر صدارت کرونا ویکسی نیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید وسیم حسن نے محکمہ صحت کی ٹیموں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا۔اور کہا کہ بوسٹر ڈوز کے ٹارگٹ کو پورا کرنے کیلئے محکمہ صحت کی ٹیمیں مزید ذمہ داری سے کام کریں بوسٹرڈوز کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے بوسٹر ڈوز لگانے کیلئے مزید ایسے ہی سنجیدگی سے کام جاری رکھا جائے کورونا ویکسی نیشن ٹارگٹ کے حصول کی کارکردگی کاجائزہ ہر ہفتے لیا جا رہا ہے جس کیلئے محکمہ صحت کی ٹیمیں لگن سے کام کریں اور ایسے افراد جنہوں نے کورونا کی پہلی دو ویکسینز لگوا لی ہیں انہیں چاہیے کہ وہ بوسٹر ڈوز لازمی لگوائیں اس موقع پراے سی کوارڈنیشن محمد شفیق، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد ارشد، ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد فاضل، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر احمد نواز، ڈسٹرکٹ منیجر پی ایف ایم سی فرقان صدیقی اور دیگر موجود تھے۔

وہاڑی (چوہدری عرشمان رزاق سے) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان محمود نے کلب روڈ وہاڑی میں تجاوزات...
16/11/2022

وہاڑی (چوہدری عرشمان رزاق سے) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان محمود نے کلب روڈ وہاڑی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔اور سڑک کے ڈیوئیڈرز میں لگی ریڑھیوں اور اطراف سے دیگر تجاوزات کا خاتمہ کروایا۔اسسٹنٹ کمشنر نعمان محمود نے اس موقع پر کہا کہ تجاوزات کا خاتمہ کرکے عوام کی آمدورفت کی مشکلات کو کم کیا جا رہا ہے کسی کو تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی جو بھی تجاوزات کرے گا اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ ریڑھی بان اور دکاندار تجاوزات سے اجتناب کریں تجاوزات عام شہری کیلئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور شہریوں کیلئے مشکلات پیدا نہ کریں۔

Address

Gulberg 111
Lahore
54660

Telephone

+923460909291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V Urdu Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to V Urdu Tv:

Videos

Share

Category