15/08/2024
وہ پھول جو میری قبر پر ڈالنے کا آپ ارادہ رکھتے ہیں وہ میری زندگی ہی میں مجھے دے دیجئے مجھے خوشی ہوگی،،
اور وہ جذبات جو آپ میرے جانے کے بعد لوگوں کے سامنے ظاہر کریں گے اسے میرے جیتے جی ہی مجھ سے کہہ دیں تاکہ میں اپنے چاہنے والوں کے احساسات کی خود قدر کر سکوں۔
عربی ادب سے ترجمہ شدہ