ضلع قصور میں 'کاروان صحت' کا دوسرا دن
ڈاکٹر راجہ زبیر 'سی ای او' قصور نے ڈاکٹر راؤ فیاض احمد، ڈاکٹر فراز چوہدری اور ڈاکٹر حنا جسٹن کے ہمراہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور میں صوبہ بھر کی طرح منائے جانیوالے ''پنجاب ہیلتھ ویک'' کے دوسرے دن قائم کردہ کیمپ کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے سہولیات کی فراہمی کے بارے میں انتظامات کا جائزہ لیا.
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، دیہی مرکز صحت اور بنیادی مراکز صحت میں خصوصی کیمپس لگائے گے ہیں.
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #HealthWeek #Kasur #DHQHKasur #AsifAliAsif
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہفتہ صحت کا افتتاح
محترمہ قراۃ العین میمن 'ڈپٹی کمشنر' نے ڈاکٹر راؤ ظفر عباس 'سی ای او'، ڈاکٹر ساجد وقاص 'میڈیکل سپرنٹینڈنٹ' اور ڈاکٹر مقبول عالم کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں ہفتہ صحت کا افتتاح کیا. ہیلتھ کیمپ کے مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا.
کیمپس میں شہریوں کو بیماریوں کی تشخیص اور صحت مند زندگی کی عادت اپنانے کی ترغیب کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائے گی. ضلع بھر میں تمام سرکاری تحصیل و ضلعی ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں اور دیہی مراکز، بنیادی مراکز صحت میں اسکریننگ کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں. ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #AsifAliAsif #PSHD #SouthPunjab #SHME #Punjab #Pakistan #PakistanZindaAbad #DHQH #Muzaffarghar
اہلیان پنجاب کے تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کے تعاون سے تمام ضلعی و تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں سمیت تمام دیہی مراکز صحت اور مخصوص بنیادی مراکز صحت پر ہفتہِ صحت منایا جا رہا ہے.
20 نومبر سے شروع ہونے والے ہیلتھ ویک میں غیر متعدی امراض کی تشخیص کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کیے گئے نیز مختلف بیماریوں سے تحفظ کے لئے ویکسینیشن کا بھی اہتمام کیا جائے گا. 3 روزہ مہم کے دوران بچوں کیلئے ویکسنیشن اور حفاظتی ٹیکہ جات کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے.
حکومت پنجاب کے اس اقدام سے مستفیض ہونے کے لیے 22 نومبر تک اپنے قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ کسی بھی قریبی ہسپتال میں تشریف لائیں.
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #AsifAliAsif #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #HealthWeek
پنجاب کے دیہی و شہری علاقوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم
چوہدری جاوید علاؤالدین 'ممبر صوبائی اسمبلی' رینالہ خورد نے ضیاء اللہ 'اے سی' رینالہ خورد، ڈاکٹر اشوک کمار 'ڈپٹی ہیلتھ آفیسر'اور ڈاکٹر حسنین اقبال کے ہمراہ دیہی مرکز صحت اختر آباد میں تین روزہ ہیلتھ ویک مہم کا افتتاح کیا. ہیلتھ ویک کے دوران طبی معائنہ، تشخیصی اور علاج و معالجہ کی تمام تر سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گیں.
20 سے 22 نومبر تک جاری رہنے والے کیمپس میں غیر متعدی امراض، امراض نسواں، ہیپاٹائٹس، ایڈز، ٹی بی، ملیریا اور امراض طفل کے لئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں.
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #Punjab #AsifAliAsif #PSHD #South #NCD #Hepatitis #TB #malaria #MonitoringEvaluation #Okara #RHCAkhtarAbad
Health week celebrations have been started at #THQHKahuta
Mr. Raja Sagheer Ahmad (MPA) #Kahuta along with Dr. Samina Khan Bhatti (MS) #THQH has inaugurated the 3 days Health week celebrations for the provision of on-spot Check-up, diagnostic and curative services under one window.
Health week celebration remained continue and special screening desks of Well Women, Hepatitis, Diabetes, TB, blood screening and Childcare have been established to facilitate the citizens. #PunjabHealthReforms #HealthForAll #Punjab #PSHD #Pakistan #PakistqnZindaAbad #SouthPunjab #Rawalpindi #HealthWeek #NCD Deputy Commissioner Rawalpindi
Health week celebrations going to start across the #Province
3 days Health week celebrations for the provision of on-spot Check-up, diagnostic and curative services under one window is going to start from tomorrow. Special desks of Well Women, Hepatitis, Diabetes, TB, blood screening and Childcare have been established to facilitate the citizens. Ms. Nadia Saquib
Everyone is requested to visit your nearby DHQH / THQH / RHC / BHU to avail the opportunity being provided on the special directions of Cheif Minister Punjab across the province. Provincial Secretary P&SHD #PunjabHealthReforms #HealthForAll #Punjab #PSHD #SouthPunjab #Punjab #Pakistan #NCD #AsifAliAsif
پنجاب کے دیہی و شہری علاقوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 3 روزہ ہیلتھ ویک کا آغاز کیا جا رہا ہے. ہیلتھ ویک کے دوران طبی معائنہ، تشخیصی اور علاج و معالجہ کی تمام تر سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گیں. خواجہ عمران نذیر
20 سے 22 نومبر تک جاری رہنے والے کیمپس میں غیر متعدی امراض، امراض نسواں، ہیپاٹائٹس، ایڈز، ٹی بی، ملیریا اور امراض طفل کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں. وزیرِ صحت
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #Punjab #PSHD #South #NCD #Hepatitis #TB #Malaria #MonitoringEvaluation #Pakistan #PakiatanZindaAbad #NCD
پنجاب میں''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' شروع کرنے کا فیصلہ
مریم نواز شریف نے زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈائیلاسز کارڈ شروع کرنے اور مزید ڈائیلاسز سینٹرز کا اضافہ کرنے کی منظوری. پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ڈائیلاسز سینٹر میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے اور مانیٹرنگ کا حکم دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان میں ڈائیلاسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے.
وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر میں ڈائیلاسز کے زیر علاج ہر مریض کیلئے پہلی بار فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیئے. پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلاسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کیلئے مختص، ڈائیلاسز ہر صورت جاری رکھنے کی ہدایت
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو صوبہ بھر میں ڈائیلسز سینٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم، ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعہ پر سخت برہم، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب. مریضوں میں ایڈز پھیلنا افسوسناک ہی نہیں، شرمناک بھی ہے، فنڈز نہ ہونے کے عذر پر ڈائیلاسز رکنا افسوسناک ہے
محکمہ صحت کی کارکردگی کے تعین کیلئے کے پی آئی مقرر کرنے پر اتفاق، نواز شریف کینسر ہسپتال پر پیشرفت کی رپورٹ پیش، ہیڈ مقرر کرنے کی ہدایت
امراض قلب کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی، آلات ا
پنجاب کے دیہی و شہری علاقوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 3 روزہ ہیلتھ ویک کا آغاز کیا جا رہا ہے. ہیلتھ ویک کے دوران طبی معائنہ، تشخیصی اور علاج و معالجہ کی تمام تر سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گیں.
20 سے 22 نومبر تک جاری رہنے والے کیمپس میں غیر متعدی امراض، امراض نسواں، ہیپاٹائٹس، ایڈز، ٹی بی، ملیریا اور امراض طفل کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں.
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #Punjab #PSHD #South #NCD #Hepatitis #TB #Malaria #MonitoringEvaluation #Pakistan #PakiatanZindaAbad #NCD Maryam Nawaz Sharif
سموگ کی وجہ سے ناک، آنکھ اور گلے کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں. سموگ کے اثرات سے مخفوظ رہنے کے لئے احتیاطی تدابیر اپنائیں. ڈاکٹر فراز چوہدری
سموگ کے دوران اگر حد نگاہ خطرناک حد تک کم ہو تو اس دوران ڈرائیونگ سے پرہیز کیا جائے. گاڑیوں میں سپیشل اسموگ لائیٹس کا لگانا ضروری ہے. سپشلسٹ ڈاکٹر بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور
سموگ کے دنوں میں منہ اور ناک پر ماسک کا استعمال آلودگی سے بچاتا ہے. آنکھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کالے شیشے کی عینک استعمال کریں. ماسک کا استعمال نہ صرف آپ کو سموگ سے بچائے گا بلکہ اس سے آپ کورونا سے بھی محفوظ رہیں گے. ڈاکٹر فراز چوہدری
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #SouthPunjab #Punjab #Pakistan #PakistanZindaAbad #AsifAliAsif #Kasur #Smog
Your diet can have a major role in preventing and managing #diabetes. However, it’s also important to eat foods that help prevent diabetes complications like heart disease. Dr. Rao Alamgir
Govt of Punjab in collaboration Primary & Secondary Healthcare Department - P&SHD has established NCD clinics at all DHQHs & THQHs across the province for the provision of clinical services to the diabetic patients. Deputy Secretary #PSHD / Deputy Director NCD Program
Everyone is requested to visit your nearby Hospital for the timely screening of Non communicable disease. #PunjabHealthReforms #Sugar #WorldDiabetesDay #HealthForAll #AsifAliAsif #Pakistan #PakistanZindaAbad #Punjab #PSHD
ذیابیطس کی تشخیص اور علاج میں تاخیر صحت کے سنگین مسائل کو جنم دیتا ہے. محمد حسین رانا
اپنی صحت کا خیال رکھیں. کسی بھی قسم کی طبی معاونت و رہنمائی کے لیے نزدیکی مرکز صحت سے رجوع کریں. ایڈیشنل سیکرٹری/ پروگرام ڈائریکٹر برائے متعدی امراض
غیر متعدی امراض کی روک تھام کے لئے حکومت پنجاب نے تمام ضلعی و تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں خصوصی کلینک قائم کر دیئے ہیں مستفید ہونے کے لیے آج ہی اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں. محمد حسین رانا
#PunjabHealthReforms #HealthForAll #PSHD #Punjab #SouthPunjab #SHME #Pakistan #PakistanZindabad #Punjab #NCD #AsifAliAsif