Nayab Jutt

Nayab Jutt Hii Friends! My Name Is Nayab Jutt. This Is My Official Page. I Create Nice Videos. Please 🙏 Support
(2)

دیمک نما تھا اس کا عشق... اندر ہی اندر سے کھا گئی مجھے... ...💔
22/01/2024

دیمک نما تھا اس کا عشق...
اندر ہی اندر سے کھا گئی مجھے... ...💔

Hii Everyone ❣️❣️❣️
27/12/2023

Hii Everyone ❣️❣️❣️

کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے. "مقام" ہوتے ہیں...اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے تو کبھی پہلے جیسا تعلق نہیں رہ پاتا 🖤
12/11/2023

کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے.
"مقام" ہوتے ہیں...

اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے تو کبھی پہلے جیسا تعلق نہیں رہ پاتا 🖤

Hello Everyone!
27/10/2023

Hello Everyone!

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے ...کہ تو میرے روٹھنے سے راضی ہے 💔
04/10/2023

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے ...

کہ تو میرے روٹھنے سے راضی ہے 💔

کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں....مگر یہ رمز نہ آیا...کوئی اپنا بچھڑ جائے تو صبر کیسے کرتے ہیں...
29/09/2023

کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں....مگر یہ رمز نہ آیا...

کوئی اپنا بچھڑ جائے تو صبر کیسے کرتے ہیں...

Hi Everyone
13/07/2023

Hi Everyone

Eid Mubarak All Dear Fans...
29/06/2023

Eid Mubarak All Dear Fans...

Hii Everyone!
19/06/2023

Hii Everyone!

3rd Day
24/04/2023

3rd Day

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
22/04/2023

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔

سب دوستوں کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
21/04/2023

سب دوستوں کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔

‏آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے_!‏کچھ نہ کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے....
18/04/2023

‏آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے_!

‏کچھ نہ کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے....

اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے...دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد...
18/04/2023

اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے...

دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد...

‏چل دُھوپ کی گرمی سے چھاؤں میں آ جا... تو سب کچھ چھوڑ میرے گاؤں میں آ جا...
14/04/2023

‏چل دُھوپ کی گرمی سے چھاؤں میں آ جا...

تو سب کچھ چھوڑ میرے گاؤں میں آ جا...

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category