MR Add agency with Kiran

MR Add agency with Kiran All kind of wood products avlibal for publicity

New orders ready to go
22/01/2024

New orders ready to go

السلام علیکم.آپ کے گھر میں چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی پیپسی کو جانتا ہے... ایسا کیوں..؟؟ کیونکہ یہ کمپنی اپنی انکم کا چالیس ...
27/11/2023

السلام علیکم.
آپ کے گھر میں چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی پیپسی کو جانتا ہے... ایسا کیوں..؟؟ کیونکہ یہ کمپنی اپنی انکم کا چالیس فیصد ایڈورٹائزنگ پہ لگاتی ہیں. دنیا میں 99% لوگ پیپسی کوک کو جانتے ہیں.اس کے با وجود یہ لوگ ایڈورٹائزنگ کرتے ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ اس کے لانگ ٹرم مفادات ہیں. لہزا آپ بھی اپنی کمپنی اور پرینڈ کی تشہیر کریں انتہائ سستے داموں. لکڑی کے کی چین. بال پین بنوائیں سستے ترین ریٹ پر.
اپنے سکول کالج دکان کاروبار پراڈکٹ برانڈ یا آنلائن سٹور کی تشہیر کے لیے لکڑی کے خوبصورت کی چین چابی چھلہ بنوائیں۔ کم از کم تعداد سو عدد ہے۔ قیمت تعداد کے لحاظ سے ہے۔ پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔ مزید لکڑی کے شیلڈ کیلنڈر اور پین بھی بنوا سکتے ہیں۔ آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ۔
03268538436

Metal pen,keychain, with box kam is kam order 50 piece
23/10/2023

Metal pen,keychain, with box
kam is kam order 50 piece

09/10/2023
آپ کے گھر میں موجود چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی پیپسی اور کوکا کولا سے واقف ہے. کیوں..؟؟ دنیاں میں ننانوے فیصد لوگ کوکا کولا ...
14/09/2023

آپ کے گھر میں موجود چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی پیپسی اور کوکا کولا سے واقف ہے. کیوں..؟؟ دنیاں میں ننانوے فیصد لوگ کوکا کولا کو جانتے ہیں اس کے با وجود یہ کمپنیاں اپنی آمدن کا چالیس فیصد ایڈورٹائزمنٹ پر خرچ کرتی ہیں. آپ بھی اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے لکڑی کے کی چین پر اپنی دکان کا نام فون نمبر لکھوائیں.
کم از کم تعداد 100 پیس بنوا سکتے ہیں. پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے. آرڈر بک کرنے کے لیے واٹس ایپ اینڈ کال. 03104525516

Wood calender
04/09/2023

Wood calender

   اپنے کاروبار کی مشہوری کا سب سے سستا اور آسان طریقہ.اپنے کاروبار کی مشہوری کیلیئے پلاسٹک ، لکڑی ، میٹل، لیدر  کی چین ...
15/02/2023


اپنے کاروبار کی مشہوری کا سب سے سستا اور آسان طریقہ.
اپنے کاروبار کی مشہوری کیلیئے پلاسٹک ، لکڑی ، میٹل، لیدر کی چین ، بال پوائنٹس ، وال کلاکس ، مگ ، اور دیگر اشیاء مناسب ریٹ پر بنوائیں .

پلاسٹک کی چین میں کم سے کم آرڈر 500
ریٹ : 17 پر پیس
________
لیدر والے کی چین میں کم سے کم آرڈر 500 پیس
ریٹ : 15 پر پیس
_______

لکڑی والے کی چین میں کم سے کم آرڈر 200
ریٹ : 32 پر پیس .....
نوٹ : یہ تمام چیزیں آرڈر پر بنتی ہیں ، ان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود نہیں ہے 50% رقم ایڈوانس ہوگی .
کال اور واٹس اپپ : 0310.4525516

06/02/2023
01/03/2022
28/02/2022
28/02/2022

Address

Usman Street
Lahore

Telephone

+923268538436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR Add agency with Kiran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category