Aizaz Aizdi Awan

Aizaz Aizdi Awan آئیں خلوص اور محبت سے نفرتوں کو ختم کریں Watch Latest Videos Here......
(4)

Assalam o Aliekum My name is Muhammad Aizaz Aizdi Awan And In This Channel & Page I Will Make Videos About Editing and Edit Islamic Videos and Arthestic Videos Come And Join My Channel To Spread Education About Editing videos Like, Share Follow And Subscribe..

20/12/2023

‏بلوچ 💔

15/12/2023

Saari Duniya Jala Denge❤️‍🩹🥺💯

09/10/2023

‏1. عمران خان کی گرفتاری کی وجہ (Absolutely Not) تو آپ سب کو پتہ ہے پر کیا آپ کو شاہ محمود کی گستاخی کا علم ہے؟

شاہ محمود کا قصور (deep pockets) والا وہ بیان ہے
جو اسر ۔ ائیل پر تنقید کرتے ہوۓ CNN پر شاہ صاحب نے دیا تھا اس دن سے عمران خان کے ساتھ ساتھ شاہ صاحب پر بھی کمپنی کے آقاؤں نے کراس لگا دیا

‏2. اسی وجہ سے نواز شریف، مریم، بلاول اسر ۔ ائیل پر تنقید نہیں کر رہے اور فضلو نے تو الٹا فلسطنیوں پر تنقید کی🤷‍♂️

20/09/2023

‏نبی کریم ﷺ ، مولا علی علیہ السلام ، بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا امام حسن علیہ السلام ، امام حسین علیہ السلام، یہ پنجتن پاک ہیں(آیت تطہیر)
جو اس دنیا و جنت کے ہی نہیں
پوری کائنات کے سردار ہیں
اللہ اور اس کے فرشتے پنجتن پاک سلام اللہ علیہم پر درود و سلام پڑھتے ہیں
ایمان والوں کو بھی حکم ہے
کہ محمد و آل محمد ﷺ پر درود و سلام پڑھیں( سورہ احزاب)
پنجتن پاک سلام اللہ علیہم کی مودت اللہ نے فرض کی ہے( سورہ شوری)
اور ان اہل بیت کی مودت عین ایمان ہے
اہل بیت سے بغض رکھنے والا منافق اور دشمنی رکھنے والا دین سے خارج اور جہنمی قرار دیا گیا ہے
حدیث ثقلین کے مطابق:
اہل بیت اور قرآن کے سوا ہدایت و نجات کا کوئی اور راستہ نہیں ہے
جو ان سے دور ہوا
وہ گمراہ ہوا
اور انجام کار جہنم کا ایندھن بنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنی اولاد کی تربیت تین چیزوں پر کرو :
میری محبت پر
میرے اہل بیت کی محبت پر
اور قرآن کی محبت پر
اس جہان میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے لے کر
آخری مسلمان تک
جس کسی کو بھی ہدایت اور رحمت ملی یا ملے گی، محمد و آل محمد ﷺ کے وسیلے اور صدقے سے ہی ملے گے
اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کو نبی کریم ﷺ نے کشتی نوح کی مانند قرار دیا، جو اس میں سوار ہوا
صرف اسی نے نجات پائی
اہل بیت اطہار سے مودت رکھنے والے کے تھوڑے نیک اعمال بھی قبول ہوں گے
جبکہ بغض رکھنے والا نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق:
ساری زندگی کعبہ میں عبادت کرے گا
تو بھی جہنم میں جائے گا
اپنے بچوں کی تربیت اہل بیت کی مودت پر کریں
یقین کریں
اولاد پہ اس سے بڑا احسان کوئی نہیں ہے

اللہم صل علی محمد و علی آل محمد

02/08/2023

Murshad Jaan 😊❤

08/07/2023

‏جس طرح یزید کو تو گالیاں دی جاتی ہیں
اور یزید کو زبردستی مسلط کرنے والے کی تعریف کی جاتی ہے
بالکل اسی طرح امپورٹڈ حکومت کو گالیاں دی جا رہی ہیں
اور اس حکومت کو مسلط کرنے والوں کے حق میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں
اللہ اکبر :
باطل کا طریقہ واردات ہر دور میں ایک جیسا ہی رہا ہے !!

27/06/2023

لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو، لوگوں کے لئے مشکلات پیدا نہ کرو.

خطبہ حج

27/06/2023

جن کے اوپر زکوٰۃ فرض ہے وہ زکوٰۃ ادا کریں.
تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں.

خطبہ حج

27/06/2023

‏حاکمیت اورحقیقی حکمرانی اللہ تعالیٰ کی ذات کی ہے،میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اللہ کاحکم ہے تمام مسلمان متحد ہوں،اللہ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے،خطبہ حج۔۔۔!!!

22/06/2023

‏کیسے ڈسے گا کون مجھے، جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں
جنگل کے ہوں یا پھر کسی آستین کے
ہاں سانپوں ہر نسل کو جانتا ہوں میں

26/05/2023

‏واقعہ کربلا بہت بعد میں پیش آیا :
یزید کی nomination سے لے کر اگلے چار سالوں تک
یزید کے باپ نے امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کو قائل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی
مگر نہ کر سکا
آخر امام حسن علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر دیا گیا
یزید نے تخت سنبھالا تو اس کے سامنے ‏سب سے بڑا چیلنج جناب حسین علیہ السلام ہی تھے
ڈیڑھ سال تک وہ بھی آپ علیہ السلام کو اپنی بیعت کیلئے قائل کرنے پر پورا زور لگا بیٹھا
مگر نہ کر سکا
اور آخر آپ علیہ السلام کو شہید کر دیا
تاریخ میں بہت کچھ جان بوجھ کر چھپایا گیا ہے کہ اس سے آل امیہ کے بڑے بڑے جرائم سامنے آتے ہیں ‏مگر حق بات کہاں چھپتی ہے ؟
مولا علی علیہ السلام کے خلاف بغاوت ، ان کی شہادت، امام حسن علیہ السلام کے خلاف بغاوت ، پھر ان سے معاہدہ ، پھر معاہدے کی خلاف ورزی اور پھر ان کی شہادت ، اور آخر میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت
یہ ساڑھے نو سالوں پر مبنی ظلم و جبر کی طویل داستان ہے
‏کہ جس میں رسول اللہ ﷺ کے خاندان پر دین دشمنوں نے ہر ممکن ظلم کیا
مگر انہیں جھکا نہ سکے
ساٹھ ہزار مربع میل سے بھی بڑی اس وقت کی دنیا کی اکلوتی سپر پاور کے ناجائز حکمران حق سے باطل کی بیعت نہ لے سکے
رسول اللہ ﷺ کے پاک خون نے جانیں دی
مگر باطل کو تسلیم نہ کیا
رسول اللہ ﷺ ‏نے اہل بیت اور قرآن کا دامن تھامنے کا حکم اس لئے دیا کہ یہ کبھی آپ کو حق سے بھٹکنے نہ دیں گے
آپ تصور کریں
پوری ریاستی طاقت کے استعمال سے اہل بیت پر کون سا ظلم ہے جو نہیں کیا گیا ؟
مگر وہ حق پر ڈٹے رہے
اس میں ہمارے لئے سبق ہے
حق پر قائم رہنے کی تلقین ہے
"و قل جا الحق و زھق الباطل"

13/05/2023

‏سوال اٹھایا جا رہا ہے
کہ بریلوی مولوی جو سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے زیادہ ماننے والے ہیں
ساری زندگی گیارہویں کا ختم دلاتے اور لنگر کھاتے رہے ہیں
اب "القادر" یونیورسٹی کیلئے خاموش کیوں ہیں ؟
اس حوالے سے جان لیں کہ سب بریلوی مولوی خاموش نہیں ہیں ‏صاحب زادہ حامد رضا ، مفتی حنیف قریشی اور کچھ دیگر بریلوی اکابرین عمران خان کی باقاعدہ حمایت کر رہے ہیں ، صرف وہ بریلوی مولوی خاموش یا مخالف ہیں کہ جنہوں نے سنیت چھوڑ کر ناصبیت اختیار کر لی
اور یزیدی لشکر کا حصہ بن گئے
جیسا کہ دعوت اسلامی ، تحریک لبیک ، اشرف جلالی گروپ، پیر ‏افضل قادری گروپ وغیرہ
یہ لوگ پہلے ہر لڑائی میں حق کا ساتھ دیتے تھے
مگر پھر اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کا بغض انہیں لے بیٹھا
مولوی الیاس نے یزید کے والد کا عرس منانا شروع کر دیا
اور جنہوں نے اس کا ساتھ دیا
وہ سب باطل کی طرف چلے گئے
اس سے مگر کوئی فرق نہیں پڑتا
فتح حق کی ہے !!

اپریل 1934ء میں علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک نو عمر طالبعلم " مودود صابری" علامہؒ کی زیارت کیلئے علی گڑھ سے لاہور آئے اور عل...
28/04/2023

اپریل 1934ء میں علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک نو عمر طالبعلم " مودود صابری" علامہؒ کی زیارت کیلئے علی گڑھ سے لاہور آئے اور علامہؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے، مودود صابری اور علامہ محمد اقبالؒ کے درمیان ہونے والی گفتگو کا ایک حصہ۔

مودود صابری: اگر آپ اجازت دیں تو میں ان اعتراضات کا تزکرہ کروں جو بغض زبان اور شعر کے نقاد آپ کے کلام پر کر رہے ہیں۔

علامہؒ: مثلاً
صابری صاحب: مثلاً آپ کا شعر ہے
" مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے
نظارہ کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے"
اس میں نُقص یہ بتایا جاتا ہے کہ دوسرے مصرعے میں علامت مفعول لفظ لیلیٰ کے بعد محذرف ہے جو فصاحت کے منافی ہے اسی طرح بعض دوسرے نقادوں نے آپ کی زبان پر نکتہ چینی کی ہے ان اعتراضوں کے بارے میں آپ کا کیا جواب ہے؟

علامہؒ: میاں تم مجھ سے بہت محبت رکھتے ہو ان جھگڑوں میں نہ پڑو میرے پاس ان زبان و بیان کے اعتراضات کا کوئی جواب نہیں ، میں پنجاب کا رہنے والا ہوں اردو میری مادری زبان نہیں ہے لکھنو اور دھلی والے اہل زبان ہیں مجھے تسلیم ہے، مگر لوگ مجھ پر ظلم کرتے ہیں کہ مجھے شاعر سمجھتے ہیں اور میری تحریر میں شاعرانہ نکتہ سنجیاں ڈھونڈھتے ہیں اس کا ذکر تم کو یاد ہوگا میں نے اپنے اُردو اور فارسی کلام میں کئی جگہ کیا ہے، جو بات میں کہتا ہوں اگر اس کی اُردو درست نہیں ہے تو اہلِ زبان کو اجازت ہے کہ وہ میری اُردو صحیح کر کے پڑھ لیں مگر میری بات ضرور سنیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔
جو کچھ میں کہتا ہوں اگر مسلمان اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں تو میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان کا گمشدہ اقبال پھر لوٹ آئے ۔ میری آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے اگر میرے نقاد اس کا دسواں حصہ بھی دیکھ لیں تو شاید دماغی توزن برقرار نہ رکھ سکیں اور دیوانہ وار دیواروں سے سر دے ماریں۔
جو کچھ میں کہنا چاھتا ہوں وہ پورا میں کہہ بھی نہیں سکتا اِس لئے کہ زبان کا دامن تنگ ہے اور ان مضامین کا تحمل نہیں جو میں کہنا چاھتا ہوں کاش میرے نقاد الفاظ سے گزر کر معانی اور مطالب پر غور کریں اور مجھ کو بجائے شاعر سمجھنے کے اقبال اسلام کا پیامی سمجھیں۔

حوالہ : مکالماتِ اقبالؒ از سعید راشد (صفحہ 375 تا 377)

19/04/2023

‏قرآن فرقہ پرستی سے منع کرتا ہے
اور نبی کریم ﷺ کو اللہ نے فرقہ پرستوں سے لاتعلقی کا اعلان کرنے کا حکم دیا ہے
فارمولا یاد رکھیں :
کوئی بھی فرقہ پرست مولوی چاہے وہ کتنا ہی بڑا نام کیوں نہ ہو
وہ عالم دین نہیں کہلا سکتا
کیونکہ وہ دین پہ نہیں فرقے پہ ہے یعنی اپنے گروہ کا پجاری ہے ‏دوسرا فارمولا بھی ذہن نشین فرما لیں :
کوئی بھی ایسی بات جس میں کسی بھی قسم کا تعصب ، نفرت ، حسد ، تکبر ، بغض یا نفاق پایا جاتا ہو
وہ دین اسلام کا حصہ نہیں ہے
اس حوالے سے جان رکھیں :
کفر کے فتوے بانٹنے والے ، اپنی ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجدیں اور مدارس بنانے والے ، فرقوں کو مضبوط ‏اور دین کو
کمزور کرنے والے ، مذہب کو پیشہ بنانے والے اور اللہ کی آیات کی غلط تشریح کر کے فساد پھیلانے والے کہیں بھی ہو سکتے ہیں
دین پہ نہیں ہیں
دین اسلام کے اندر تین بڑے فتنوں ، رافضیت ، خارجیت اور ناصبیت کا تعلق دین اسلام سے نہیں مختلف فرقوں سے ہے، اللہ نے نبی کریم ﷺ کی ‏اطاعت کرنے کا حکم دیا ہے اور نبی کریم ﷺ نے اہل بیت اور قرآن کا دامن تھامنے کا حکم دیا ہے
جو کوئی بھی اہل بیت کی مودت اور قرآن کی قربت سے محروم ہے
وہ دین اسلام سے بہت دور ہے
دین اسلام دین محمد ﷺ ہے
اور محمد ﷺ کی رضا اہل بیت اطھار کی رضا میں ہے
یہی سچا دین ہے
اللہ اکبر !!

12/03/2023

‏ڈائیورشن کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ؟

ظل شاہ کے بیہمانہ قتل پر ہر سوشل میڈیا یوزر انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو ٹیگ کر کے ٹوئٹ کرنا شروع ہو گیا تھا مجبوراً عالمی اداروں کو نوٹس لینا پڑا۔
پولیس اور نامعلوم کے خلاف ایک آگ بھڑکی ہوئ تھی۔
توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کر کے توپیں خاموش کرا دی۔

Address

Lahore

Telephone

+923064755659

Website

https://www.youtube.com/@AizazAizdiAwan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aizaz Aizdi Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aizaz Aizdi Awan:

Videos

Share

Category