Khamosh Zindgi

Khamosh Zindgi ہم لمحات کی قدر نہیں کرتے...
جب تک وہ یاد نہ بن جائیں...

تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے ، مگر آپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہ...
07/11/2024

تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے ، مگر آپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہوگئے ہیں ان کا ازالہ ناممکن ہے ۔"💯💔

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ○❤️ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے💯(سورة آل عمران ١٦٣)❣️      ...
06/11/2024

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ○❤️
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے💯
(سورة آل عمران ١٦٣)❣️





تیرے دل کے نکالے ہم ۔۔۔💯کہاں بھٹکے کہاں پہنچے ۔۔۔۔🔥💔وردہ ✍️
01/11/2024

تیرے دل کے نکالے ہم ۔۔۔💯
کہاں بھٹکے کہاں پہنچے ۔۔۔۔🔥💔

وردہ ✍️

اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی۔۔🔥 دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی۔۔۔🔥وردہ✍️
29/10/2024

اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی۔۔🔥
دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی۔۔۔🔥

وردہ✍️

‏ہم نے بہت خاموشی سے اس جہاں سے رخصت لے لینی ہے اور کسی کو خبر بھی نہیں ہونی۔۔۔۔۔ 💯”خاک ہو جائیں گے ہم سب کو خبر ہونے تک...
19/10/2024

‏ہم نے بہت خاموشی سے اس جہاں سے رخصت لے لینی ہے اور کسی کو خبر بھی نہیں ہونی۔۔۔۔۔ 💯
”خاک ہو جائیں گے ہم سب کو خبر ہونے تک“💯💔

وردہ ✍️

‏خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے...شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی ...
19/10/2024

‏خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے...
شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے...

"کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟" 😢😢💔💔

وردہ✍️

رشتوں میں وفا کی تلاش ہے آپنوں کی رضا کی تلاش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔تم لالچ سے پاک رشتے ڈھونڈتے ہو  تمہیں تو دعا کی تلاش ہے۔۔۔۔۔۔...
19/10/2024

رشتوں میں وفا کی تلاش ہے
آپنوں کی رضا کی تلاش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔

تم لالچ سے پاک رشتے ڈھونڈتے
ہو تمہیں تو دعا کی تلاش ہے۔۔۔۔۔۔۔💯

وردہ ✍️

ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں اس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میں 💯سب نے آ  آ کے میرا ذہنی توازن چھیڑا لوگ جو جو ب...
19/10/2024

ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں
اس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میں 💯

سب نے آ آ کے میرا ذہنی توازن چھیڑا
لوگ جو جو بھی محبت سے اتارے دل میں🙂

وردہ ✍️

میرا دل آج بھی ہمیشہ کی طرح محبت کے دو معقول لفظوں پر پگھلتا ہے ۔۔ 💔اخلاص اور اپنائیت کے دو بول مجھے بے دام غلام بنا لیت...
19/10/2024

میرا دل آج بھی ہمیشہ کی طرح محبت کے دو معقول لفظوں پر پگھلتا ہے ۔۔ 💔
اخلاص اور اپنائیت کے دو بول مجھے بے دام غلام بنا لیتے ہیں... 💔

وردہ ✍️

منت نہیں کیجیے محبت منتوں سے نہیں چلتی جہاں پر اگلا چاہتا ہے اُسے آزاد کر دیا جائے فوراً کر دیجیئے ✨💯  وردہ ✍️
19/10/2024

منت نہیں کیجیے محبت منتوں سے نہیں چلتی جہاں پر اگلا چاہتا ہے اُسے آزاد کر دیا جائے فوراً کر دیجیئے ✨💯

وردہ ✍️

چاہتوں کا مان رکھا کریں پچھتاوے کام نہیں آتے۔۔۔💯وردہ✍️
19/10/2024

چاہتوں کا مان رکھا کریں پچھتاوے کام نہیں آتے۔۔۔💯

وردہ✍️

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے۔۔۔💯جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے ۔۔۔💔🙂وردہ ✍️
10/10/2024

نیک نے نیک اور بد نے بد جانا مجھے۔۔۔💯
جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے ۔۔۔💔🙂

وردہ ✍️

دل توڑ کر سجدے قبول نہیں ہوتے ۔۔۔💯 وردہ✍️
10/10/2024

دل توڑ کر سجدے قبول نہیں ہوتے ۔۔۔💯

وردہ✍️

دکھ لاوندے نے دل وچ ڈ یڑے۔۔۔💔چاروں پاسے ڈسن ہنیرے۔۔۔💔 وردہ ✍️
07/10/2024

دکھ لاوندے نے دل وچ ڈ یڑے۔۔۔💔
چاروں پاسے ڈسن ہنیرے۔۔۔💔

وردہ ✍️

مجھے تو  اب اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے۔۔۔💔میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاوں گی۔۔۔💯  وردہ ✍️
05/10/2024

مجھے تو اب اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے۔۔۔💔
میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاوں گی۔۔۔💯

وردہ ✍️

آپ کے پاؤں صحت مند ہیں..💔لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے.. 💔وردہ✍️
04/10/2024

آپ کے پاؤں صحت مند ہیں..💔
لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے.. 💔

وردہ✍️

کوئی منافق نہ میری بزم میں مہمان آۓ۔۔۔ 🙏جس کو نہیں پسند میرے لفظ وہ بھاڑ میں جائے۔۔۔🙌  وردہ ✍️
04/10/2024

کوئی منافق نہ میری بزم میں مہمان آۓ۔۔۔ 🙏
جس کو نہیں پسند میرے لفظ وہ بھاڑ میں جائے۔۔۔🙌

وردہ ✍️

پھر کسی دکھ کی ,  کسی خوشی کی , نہ رہی ہوش۔۔۔🍁کس روانی سے چلی عمر رواں ....... تیرے جانے کے بعد ۔🍂  وردہ✍️ October 💔    ...
02/10/2024

پھر کسی دکھ کی , کسی خوشی کی , نہ رہی ہوش۔۔۔🍁
کس روانی سے چلی عمر رواں ....... تیرے جانے کے بعد ۔🍂

وردہ✍️

October 💔






Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khamosh Zindgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share