امبرین شہزادی

امبرین شہزادی میوزک شاعری طنزو مزاح مذہبی اقوال اور بہت کچھ مثبت❤️🥀💯✅🤗
(5)

پھل صرف درختوں کو نہیں بلکہ خالص نیتوں اور ارادوں کو بھی لگتا ہے........!!! #شہزادی 🎀🥀✅ ゚    ゚
12/12/2024

پھل صرف درختوں کو نہیں بلکہ خالص نیتوں اور ارادوں کو بھی لگتا ہے........!!!

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

12/12/2024

☀️*بسم الله الرحمن الرحيم* ☀️

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

☀️ *09 جمادی الثانی 1446ھ* 💎
☀️ *12 دسمبر 2024ء* 💎
☀️ *27 مگھر 2081ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday*

🌺 *رسولﷺکی اپنی امت کیلئے دعا*

🌺 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ہر نبی کی ایک دعا قبول ہوتی ہے تو میں چاہتا ہوں اگر اللہ نے چاہا کہ اپنی دعا قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“*
🌺
«صحیح بخاری-7474»
#شہزادی 🎀🥀✅

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگےمیں اک شام چرالوں اگر برا نہ لگےجو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبوکہ آس پاس کی لہروں کو بھ...
11/12/2024

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں اک شام چرالوں اگر برا نہ لگے

جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے

تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے

نہ جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں
وہ منہ چھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے

ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا
دعا کرو کسی دشمن کی بددعا نہ لگے
❤️🌺❤️

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

دیا پتہ لگاؤ کچھ تو گڑ بڑ ہے😂🤣 #شہزادی 🎀🥀✅   ゚    ゚
11/12/2024

دیا پتہ لگاؤ کچھ تو گڑ بڑ ہے😂🤣

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

ابن آدم مسلسل دھوکے میں ہے دن رات دیکھ رہا ہے روز کوئی نا کوئی اس دار فانی سے کوچ کر رہا ہے لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں جیسے ا...
11/12/2024

ابن آدم مسلسل دھوکے میں ہے دن رات دیکھ رہا ہے روز کوئی نا کوئی اس دار فانی سے کوچ کر رہا ہے لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں جیسے انہی کو جانا تھا ہم تو ہمیشہ کی زندگی لکھوا کر آئے ہیں اور یہی دھوکہ ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا 💔😥

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

🌼 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌼               🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🔖 *08 جمادی الثانی  1446ھ* 💎🔖 *11   دسمبر          2024ء...
11/12/2024

🌼 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌼

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

🔖 *08 جمادی الثانی 1446ھ* 💎
🔖 *11 دسمبر 2024ء* 💎
🔖 *26 مگھر 2081ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🌿 *زبان کی ( غلط باتوں سے ) حفاظت کرنا:*
> عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلاَ يُؤْذِ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ»
🔹 *حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے اور جوکوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جوکوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے ۔*🔹
📗«صحیح البخاری:6475»

#شہزادی 🎀🥀✅

اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا💔😥 #شہزادی 🎀🥀✅     ゚    ゚
10/12/2024

اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا

💔😥

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

گھر کی سبزی😍❤️لیکن منڈی بھیجنے کا سوچ رہی ہوں اتنی زیادہ گھر میں کیا کرنی ہے آپ لوگوں کو تو شلجم پسند ہی نہیں ہونگے😒🙄🫠🤗🤭...
10/12/2024

گھر کی سبزی😍❤️

لیکن منڈی بھیجنے کا سوچ رہی ہوں اتنی زیادہ گھر میں کیا کرنی ہے آپ لوگوں کو تو شلجم پسند ہی نہیں ہونگے😒🙄

🫠🤗🤭
#شہزادی 🎀🥀✅

بیشک ہماری بیٹیوں کو اسلامی تعلیمات کا علم ہونا چاہیے انہیں پتہ ہونا چاہیئے کے شوہر کا گھر انکی قبر نہیں ہے جہاں سے وہ ا...
10/12/2024

بیشک ہماری بیٹیوں کو اسلامی تعلیمات کا علم ہونا چاہیے انہیں پتہ ہونا چاہیئے کے شوہر کا گھر انکی قبر نہیں ہے جہاں سے وہ اٹھ کے جا نہیں سکتی اگر کوئی انسان کا بچہ متھے لگتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ درندوں اور جانوروں سے نبھانے میں ایک منٹ بھی برباد کرنے کی ضرورت نہیں ہے اللہ بہترین اسباب پیدا کرنے والا ہے رازق و مالک ہے

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

10/12/2024

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

بندہ گھر میں اکیلا ہو سہی ہر چیز  ڈرانے لگ جاتی ہے😳😱 #شہزادی 🎀🥀✅
09/12/2024

بندہ گھر میں اکیلا ہو سہی ہر چیز ڈرانے لگ جاتی ہے
😳😱

#شہزادی 🎀🥀✅

حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں،زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں، تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُو...
09/12/2024

حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں،
زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں،

تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے،
راستَہ ہی ہے چَلو تَبدِیل کِیے دیتے ہیں،

آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ بُلاؤ،
آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں،

ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو
تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں

#شہزادی 🎀🥀✅

میری نیک خواہش اور دعا ہے کہ آپ سبکی زندگی جنگلی پھول جیسی ہو،جو آزادی سے اُگتی ہے اور ہر نئےدن سے لطف اندوز ہوتی ہے۔!!!...
09/12/2024

میری نیک خواہش اور دعا ہے کہ آپ سبکی زندگی جنگلی پھول جیسی ہو،جو آزادی سے اُگتی ہے اور ہر نئےدن سے لطف اندوز ہوتی ہے۔!!!🌹🥀

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

لاہوری مونگ پھلی سردی ڈھونڈنے نکلی ہے بیچاری سیزن ختم ہونے کو ہے لیکن سردی ندارد 🙄😒 اسکے پیچھے پیچھے مچھلی بھی دوڑی آ رہ...
08/12/2024

لاہوری مونگ پھلی سردی ڈھونڈنے نکلی ہے بیچاری سیزن ختم ہونے کو ہے لیکن سردی ندارد 🙄😒
اسکے پیچھے پیچھے مچھلی بھی دوڑی آ رہی ہے
🤣🤗
#شہزادی 🎀🥀
゚ ゚

یہ بات عدالت تک جائے گی کسی نے گھور کردیکھا ہے میری چائے کو.☕🙄😒 #شہزادی 🎀🥀✅   ゚    ゚
08/12/2024

یہ بات عدالت تک جائے گی
کسی نے گھور کردیکھا ہے میری چائے کو.

☕🙄😒
#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

08/12/2024

#شہزادی 🎀🥀🌹
゚ ゚

 #شہزادی 🎀🥀✅      ゚    ゚
07/12/2024

#شہزادی 🎀🥀✅
゚ ゚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امبرین شہزادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies