یک طرفہ محبت

یک طرفہ محبت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from یک طرفہ محبت, Digital creator, Lahore.

‏کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوب...
04/01/2025

‏کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے 🙂🖤🙌

16/09/2024

ربیع الاول مبارک ہو
جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں🌕🌖
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام🌼🌺
✨🌙🌹

تم نہیں جانتی تمھاری کمی نے مجھے بے چین کر دیا ہے ۔میری زندگی میں سکون باقی نہیں رہا۔میری روح جسم میں تڑپ رہی ہے۔مجھے تم...
11/09/2024

تم نہیں جانتی تمھاری کمی نے مجھے بے چین کر دیا ہے ۔میری زندگی میں سکون باقی نہیں رہا۔میری روح جسم میں تڑپ رہی ہے۔مجھے تمھاری یادوں نے کمزور کر دیا ہے۔ہو سکے تو اک بار مل کے مجھے اس بے بسی سے آزاد کر ❤‍🩹🥹

30/08/2024
12/08/2024

دوستی ان سے رکھیں جن کی باتیں بے شک سخت، بری اور مزاج سے ملتی نا ہو لیکن دوغلا پن اور منافقت نا ہو دکھاوے کی عزت تو دشمن اور منافق بھی دیتے ہیں

09/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! میکال احسان, Ch Sarmad Goheer, Yasir Ali JBaloch, Altaf Hussain Baloch, Aamir Ali Ali, Abdul Shakoor, Khalid KS, Meer Safdar Ali Jehajo, Rana Ali, Muhammad Waheed Waheed, Waqas Khan, Zeeshan Ali, Hamza Bloggers, Blili Mano, Mâlîk Baløch, Pretty Juhi, Shahid Prince, Saqib Ali Junejo Saqib, Javad Jutt, Amir Khan, Shwe Maung, Faisal Khan, Malik G Malik, Syed Qamar Ul Hassan, Jawad Khan

08/08/2024

~_*اور پِھر مُجھ جیسے ٹھکرائے ہُوئے لوگوں کو کوئی دِل سے قبول نہیں کرتا ۔۔۔۔ اگر کوئی کر بھی لیتا ہے نہ تو جب اُسکا من بھرتا ہے تو وہ ویسا ہی رویہ اپناتا ہے ، جس رویے نے ہم کو ماضی میں تُوڑا ہوتا ہے اور یہ اِحساس دِلاتا ہے کہ ؛ ہم ٹھکراۓ ہُوۓ تھے اور ہمیشہ ہی ٹھکرائے جائیں گیں...! - " 💔🙂*_~🌚🌿💔

06/08/2024

یک طرفہ محبت 💖💔

03/08/2024

ㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤ‏‎شب ہجراں اور روگ پسند ہیں
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں🍁

تم بھی اگر اداس ہو تو آ جاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں 🦋🎀
ㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤㅤ

____

02/08/2024

*سب سے گھٹیا انسان وہ ہے کہ جب تم سے اس کا دل بھر جائے تو وہ تمہاری خوبیوں کی نفی کرے، تمہارا راز فاش کرے، تمہارے اچھے برتاؤ کا انکار کر بیٹھے اور جو بات تم میں نہیں تمہارے بارے میں وہ کہے...!!🌹♥️🌹*

02/08/2024

*دنیا کی رنگینیوں سے نکل کر اپنے رب سے باتیں کرو، بہت پیار سے سُنتا ہے اور ہر مسئلہ حل کر دیتا ہے۔ کیونکہ یہ وہی کر سکتا ہے، جس نے نا ہونے سے ہونے کا سفر طے کروایا تھا اور پھر ہونے سے نا ہونے کا سفر طے کروائے گا۔*
*یقین رکھو کہ وہ تمہیں اندھیروں سے نکال کر روشنیوں کا سفر بھی کروا دے گا۔ شکنجے گہرے ہوتے ہیں صرف ان لوگوں کے لیے، جو ہدایت پانا نہیں چاہتے۔ جو اپنے #نفس کی مانتے ہیں، وہ بھٹک جاتے ہیں۔ تم تو رب کی رضا چاہتے ہو نا! تو اپنی نفسی_خواہشات کو ختم کر ڈالو، اپنے رب کو پا لو۔✨*
جمعہ مبارک ❤️

01/08/2024

💙●•||•_____________•||•💫🌸🔐
‏اک شخص سے وابستہ، جذبات ہیں صَف بستہ
اک طرزِ عقیدت ہـے ، یک طرفہ محبت بھی

31/07/2024

محبت کہیں نہ کہیں جا کر ہمیشہ چناؤ کا آپشن دیتی ہے ۔۔!!! زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر تمہیں محبت کو لے کر یک طرفہ فیصلہ کرنا ہی پڑتا ہے ۔۔!!! شاید دوراہے پر کھڑے ہونا اسے ہی کہتے ہیں ۔۔!! تمہارے دونوں طرف محبت ہوتی ہے ۔۔!! لیکن تم کسی ایک طرف جاسکتے ہو۔۔!! محبت کرنے والا کبھی ہیرو نہیں بن سکتا ہے۔۔!! وہ ہمیشہ کہیں نہ کہیں کسی کہانی میں گھٹیا کردار کے نام سے جانا جائے گا ۔۔!!! شاید اسی لیے مجھے ہمیشہ منزل سے زیادہ راستے دلکش لگتے ہیں۔۔!!! 🍁
میں اب بھی اس بات پر قائم ہوں۔۔!! کہ شطرنج کی اس بساط پر تیرے سارے پیادے میرے حق میں ہوں گے۔۔!!! بس اک تو میرے خلاف ہوگا۔۔!! مجھے پہلی مات ہوگی۔۔!!!🍁

31/07/2024

~_*مر جائے گی یک طرفہ محبت بھی کسی دن*_~
~_*کب تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا*_~

Address

Lahore
05440

Telephone

+923482615933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یک طرفہ محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to یک طرفہ محبت:

Videos

Share