Shahid Ghalvi

Shahid Ghalvi Welcome to "Mastering Content Management," your ultimate resource for navigating the dynamic world of content creation, organization, and distribution.

Whether you're a seasoned content strategist, a budding digital marketer, or an aspiring entrepreneur.

01/03/2024

نصرت جاوید کی بات سچ ہو گئی کہ میاں صاحب کو ویل چئیر پہ بٹھا کر بھیک مانگنے کے لئے لا رہے ہیں
😂

01/03/2024
01/03/2024

لوگ طویل علالت سےفوت ھوتے ہیں
لیکن نواز شریف نے طے کیا ہے کہ
وہ طویل ذلالت کے بعد فوت ھو گا

01/03/2024

‏نواز شریف وزیر اعظم تو نہیں بن سکے لیکن امید ہے انسان بن جائیں گے۔۔
شیر افضل مروت 😂🤣

28/02/2024

پختونخواہ کا ایک اور اعزاز پاکستان کی اکلوتی حلال ووٹوں سے بنی اسمبلی صرف پختونخواہ
❤️

28/02/2024

جنگ یمامہ✅
مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔

خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"

صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔

13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں
صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوں
میں آخری خطبہ دیا:
والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی
دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا
لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے:
"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے
اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں
تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر
منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار
کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں
چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا
یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!!
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا
ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور
پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ
کو کاٹ کر رکھ دیا

اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ
تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔

کاش تمہیں رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک
مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک
پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔

قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے
پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ
اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو.
اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں
اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہو. آخر میں میری آپ سب سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں
کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو
آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا اپنا کردار ادا کیجئے۔
انشااللہ تعالی
حضور ﷺ خاتم النبین
کی عزت حرمت اور آبرو کی خاطر جاگتے رھیں کیونکہ
اسی میں نجات ھے

کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ھم تیرے ھیں
یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں.
منقول

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best photo❤‍🩹Imran Khan              Actres  # jamilanagudu with   an...
27/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best photo❤‍🩹
Imran Khan










Actres # jamilanagudu with and also known as jiya_aisha in movie📽📺👈

Arman khan Arman Khan
Armaniest Pti
Ikram Ullah Pti Faizan Mir Imran Khan Apple Mir Faizan

27/02/2024

چاچا پردھان منتری
بھتیجی موکھے منتری
پٹواری بھوکھے منتری 😜

27/02/2024

مریم نواز کے ساتھ لفظ "لیڈر" دیکھ کر مجھے اپنا وہ سائیکل🚴 یاد آ جاتا ہے جس پر میں نے F16 لکھا ہوا تھا
😅

26/02/2024

میں کسی کو بھی کرپشن کرتے برداشت نہیں کرونگی،
( مریم نواز )
کیونکہ یہ ہمارا خاندانی پیشہ ھے ہم خود کرینگے 😉😉

25/02/2024

54 سیٹوں والا صدر.
75 سیٹوں والا وزیراعظم.
اور 180 سیٹوں والا جیل میں
🙉🙉

Best Video Today 🔥pleasefollowme Ali Farhan 😍❤            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie📽...
25/02/2024

Best Video Today 🔥
pleasefollowme Ali Farhan
😍❤










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤






🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹


























































25/02/2024

پاکستانیوں تیار ہوجاؤ وہ پھر آرھا ھے جس نے اپنے کپڑے بیچ کر تمھیں 1300 والا آٹا 3800 میں دلایا تھا🖐

24/02/2024

‏وہ جو ڈفر کہتے ہیں کہ 2018 میں عمران کو لایا گیا
ان سے 2024 میں سارا زور لگا کر بھی نواز شریف کو نہیں لایا جا رہا

24/02/2024

پنجاب بھر میں فرائی پین کےکارخانے کھولےجائیں گے، تاکہ سب لوگ کپڑے استری کرکے پہنیں
😅

24/02/2024

بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساعت کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوششاں رہتے ہیں

بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔🦂

اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔ پھر فرماتے ہیں کہ باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے پھر فرماتے ہیں کہ والدین کا ہرحکم مانو۔۔۔پھر فرماتے ہیں کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب ہے.

24/02/2024

لگتا ھے زرداری شوباز تو ایک دوسرے کو سڑکوں پر نہیں گھسیٹ سکے لیکن اگر انکی حکومت بنی تو 6 مہینے بعد عوام ضرور سڑکوں پر گھسیٹیں گے 😁

23/02/2024

‏قوم کے بیٹے کو بولنے پر پھر گرفتار کیا گیا ہے.

عمران ریاض خان کو رہاکرو.

19/02/2024

‏الیکشن کے بعد بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ رنگے ہاتھوں پکڑے جانا پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔
صدیق جان✌

19/02/2024

پاکستانیوں نے خان کو اتنا ووٹ ڈالا ہے کہ 19 فروری آ گئی ہے اور وہ ابھی تک بیلٹ پیپر چھاپ رہے ہیں۔ 🤦‍♂️

19/02/2024

‏‎کمشنر راولپنڈی بیان کے بعد پٹواریوں کا ماننا ہے کہ یہ PTI کا بندہ ہے کیوں کہ
سچ بولنے والے ن لیگ میں پیدا ہی نہیں ہوئے
😅

19/02/2024

‏‎‎ تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ ایک شخص چار سال کے بعد لندن سے پاکستان صرف کبوتر اڑانے آیا تھا.. شوق دا کوئی مُل نہیں
🤣🤣🤣🤣

19/02/2024

اگر مقدر میں لعنتیں لکھی ہوں تو
بندہ لندن سے بھی لینے آ جاتا ہے
😁

18/02/2024

‏کمشنر نے نہیں کہا کہ کون سا چیف جسٹس ؟؟
ہاٸیکورٹ یا سپریم کورٹ کا ؟؟؟ 🤔🤔🤔
پھر قاضی کیوں صفائی دے رہا ہے
😁😅

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ghalvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share