
07/03/2024
کیا اتنے واضح اور کھلے ترین احکامات کے بعد بھی کسی چیز کی ضرورت ھے کسی کی اجازت کی ضرورت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان سعودیہ ترکی ملائشیا بنگلہ دیش انڈونیشیا یو اے ای ایران مصر کویت ان سب مسلمان حکمرانوں سے ان ممالک کے علماء کرام سے خطیبوں سے اماموں سے بروز قیامت فلسطینی گریبان پکڑ کر سوال کر ینگے میرا رب ان تمام کو کہے گا فرماے گا جب تم پر جہاد فرض ھو گیا تھا تو کیوں نہیں کیا تھا.