مکس اچار پارٹی

مکس اچار پارٹی Whether it's writing articles, creating videos, or designing graphics, there is no limit to what I can achieve in this digital realm.

Stay live always don't be expired
like & follow As a man who has always been passionate about the world of media, I have found that freelancing online work offers me the perfect opportunity to showcase my skills and creativity. The flexibility of being able to choose my own projects and work on my own schedule is truly liberating

A new album of unheard recordings by the Pakistan musical icon Nusrat Fateh Ali Khan will be released on 20 September 20...
22/06/2024

A new album of unheard recordings by the Pakistan musical icon Nusrat Fateh Ali Khan will be released on 20 September 2024, 34 years after they were recorded. The ‘lost album’ — named Chain of Light — was discovered in the tape archives of Peter Gabriel’s Real World Records, the label that signed Khan in 1989 and released a series of universally acclaimed albums with him throughout the 1990s.



https://www.facebook.com/all.about.pakistan90?__cft__[0]=AZUQD-IiCNhcb6U6SgOEwRVd4NU_3Fw3aWcMw7g5Nc8qnomYTnNIcuQjnJYwW8GJzgVmJbPCvgB_s_b_ZduYXhhRuobxhlHoSHYLSfaDx0nLG7ukaeL-1apdiBoWbVYXZDhZ1wA020HRv9JZG6UfRT_i3RAL_3SENZB_WcB6kQLF9F9F29-ouC-yjWVb9PlNGfpPrhHH3UzfT68mE7eRVxOW-Up1PJRzCCFLaLpd2ELxiw&__tn__=-UC%2CP-R
# # #

30/05/2024

آج ایک مرتبہ پھر ثابت ہوا۔ کہ قاضی فائز عیسیٰ اور شہباز شریف قید میں ہے اور عمران خان آزاد ہے

28/05/2024

🫡🫡
‏وہ پوچھنا یہ تھا کہ ایلفی اپنی بوتل سے کیوں نہیں چپکتی 🤔؟

28/05/2024

صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے IPPs . یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ انکے مالک کون ہیں؟ تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار

یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری ، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں

اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ، سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں ۔

یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں ۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں ۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں
لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے

04/05/2024

ن لیک کےسپورٹرز ہاتھوں میں بجلی کےبل لئےسوچ رہےہیں
اےکی ---- بیٹھےہاں 😂😂

04/05/2024

کسی کا نام جتنا مرضی بڑا ہو اگر وہ کرپٹ سیاست دانوں کو سپورٹ کرتا ہے تو فنکار نہیں بہروپیا ہے۔

04/05/2024

میری فیس بُک اور گوگل انتظامیہ سے گزارش ھے کہ ھمیں آنلائن چماٹ مارنے کا آپشن بھی دیا جائے 😋

04/05/2024

مت کر شکوہ غالب یہ لوگ وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

04/05/2024

میں نے کل ہی توبہ کی تھی میں کسی کو برا بھلا نہیں کہوں گا۔۔۔۔
مگر آ پ جیسے لوگ
میرے جنت میں جانے کے لیے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں

04/05/2024

کبھی کبھی یوں لگتا ہے پاکستان جدوجھد سے حاصل نہیں ہوا بلکہ انگریزوں نے ہماری حرکتوں کی وجہ سےاپنی جان چھڑائی ہے۔۔😂

Address

Lahore

Telephone

+9230804080544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکس اچار پارٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مکس اچار پارٹی:

Videos

Share