01/09/2024
★•||🦋♥️🧸🔐||•★.
*اچھا ہوا میں نے ہی فقط دیکھا، مگر یُوں.!!*🥺💞
*محفل میں کسی کو بھی اشارا نہیں کرتے.!!*🥺💞
*مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی.!!*🥺💞
*چُپ چاپ ہی تکتے ہیں، پُکارا نہیں کرتے.!*🥺💞
🦋_____|♥️🥺🖇
🦋---🌸🖇️🧸🌸