News Highlights

News Highlights Highlights provide you....
Updated around the clock with Breaking News, Top Stories, Videos, Photos,

28/01/2025

نئے کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال نئے ڈیزائن والے نوٹ مارکیٹ میں آجائیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ نئے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن مرحلہ وار پرنٹ کیے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک نئے نوٹ کی ٹیکنیکی ویلیوایشن کررہا ہے۔ نئے نوٹ کو جلد منظوری کیلئے کابینہ کے سامنے پیش کریں گے۔ 2025ء میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہوجائے گا۔ پہلے کتنی مالیت کا نیا کرنسی نوٹ ہوگا، یہ ابھی نہیں بتایا جاسکتا۔ سال 2025ء میں مرحلہ وار نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ سرکلویشن میں آجائیں گے۔

27/01/2025
امریکہ: مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کا بل ایوانِ نمائندگان سے منظور
23/01/2025

امریکہ: مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کا بل ایوانِ نمائندگان سے منظور

امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کے 263 ارکان نے مجرمانہ سرگرمیوں کے ملزم غیر قانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لینے کے بل کے حق میں ووٹ دیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے 46 ارکان نے بھی ....

کپل شرما کو قتل کی دھمکی آمیز ای میل پاکستان سے آئی ہے؛ پولیس کا دعویٰ
23/01/2025

کپل شرما کو قتل کی دھمکی آمیز ای میل پاکستان سے آئی ہے؛ پولیس کا دعویٰ

کپل شرما کو قتل کی دھمکی بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کو حال ہی میں ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں انہیں قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کپ شرما سے قبل اداکا...

کرم میں بنکر مسمار کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا حکومتی اعلان
23/01/2025

کرم میں بنکر مسمار کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا حکومتی اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت بدھ کو ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آج سے کرم میں غیر قانونی بنکرز کو مسمار کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا ....

صبح کے وقت کافی پینا کیوں اچھا ہے؟
22/01/2025

صبح کے وقت کافی پینا کیوں اچھا ہے؟

جنوری عموماً ’نہ‘ کہنے کا مہینہ ہوتا ہے۔ پینے سے انکار (شکریہ خشک جنوری)، گوشت سے انکار (شکریہ سبزی خوری)، کاربز سے انکار (شکریہ نئی ڈائیٹ ایپ جو ہر کھانے میں صرف کاٹی....

بلوچستان کے مجسمہ ساز جو کسی بھی عالمی مقابلے کے لیے ’تیار ہیں‘
22/01/2025

بلوچستان کے مجسمہ ساز جو کسی بھی عالمی مقابلے کے لیے ’تیار ہیں‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ عزیز بلوچ نے پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔ عزیر بنیادی طور پر مجسمہ س....

کیا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے سے معاشی بوجھ کم ہوگا؟
12/01/2025

کیا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے سے معاشی بوجھ کم ہوگا؟

وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے اپنے اداروں اور ذیلی وزارتوں میں رائٹ سائزنگ کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیوں کو ختم کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ....

پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور سیکھنے میں ’آسان‘ ہے
12/01/2025

پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور سیکھنے میں ’آسان‘ ہے

اسلام آباد سمیت پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں ایک ایسا کھیل تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے جسے دو مختلف کھیلوں کا مرکب کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ شام کو کہیں فلڈ لائٹس س....

14/12/2024

#...

07/12/2024

‏*صرف عمران خان ہی کیوں۔۔*
*سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید*
*(اشک بہا دینے والی تحریر)*😭😭

*"کچھ لوگ ابھی بھی پوچھتے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوفزدہ کیوں ھے؟*
*یہ سوال سن کر مجھے اپنے پاکستانی لوگوں کی معلومات پر حیرت ہوتی ہے*
*کہ اس لاعلم قوم کو اتنا بھی علم نہیں کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار چھٹی جماعت سے لے کر 12ویں جماعت تک ہر بچے کے لیے ترجمہ قران کی تعلیم شروع کی گئی*۔۔۔
*ملک کے کروڑوں بچے اب سکول میں قران ترجمے کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔۔*۔
*جماعت 12th 11th 10th 9th میں بچوں کے بورڈ کے امتحانات میں لازمی مضمون کے طور پر یہ سبجیکٹ شامل ہے*۔۔۔۔
*یہ کتنا بڑا قدم ہے یہ بات پاکستان کی سادہ عوام نہیں جانتی مگر امریکہ اچھی طرح جانتا تھا کہ عمران خان اس قوم کے نوجوان نسل کو قران سے جوڑ رہا ہے* *کیونکہ امریکیوں کو پتا ہے کہ کالج اور سکول کے سلیبس کس طرح نئی نسلوں کی ذہن سازی کرتے ہیں تو آپکا کیا خیال ہے کہ قران کو عام کرنے والے اس عمران خان سے امریکہ خوش ہو گا*؟؟؟
*یقینا نہیں*
*یہاں ایک اور وجہ بھی یاد کرانا ضروری ہے*
*عمران خان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر 193 ملکوں کی تنظیم کے سامنے یہ جملے بولے۔۔۔*

*"”حضور نبی کریم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور جب مغرب میں (انگریزوں میں) کوئی حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل دکھتے ہیں اور دلوں کا درد سب سے زیادہ شدید درد ہوتا ہے*"”
*کیا اب بھی نہیں سمجھے کہ عمران خان امریکہ کی نظروں میں کیوں چبھتا ہے؟؟*

*یاد کرو جب اس کی ماں کینسر سے فوت ہوئی تو اس نے کینسر ہسپتال بنا دیا کہ کسی اور کی ماں کینسر سے نہ مرے پھر جب وہ وزیر اعظم بنا اور سردی کا موسم آیا تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں کہ مزدور اور غریب سڑکوں فٹ پاتھ وغیرہ پر نہ سوئیں*۔۔۔۔
*صحت کارڈ دے کر ہر غریب کو 10 ، 10 لاکھ علاج کے لیے دیے*۔۔۔۔
*جب وہ لنگر خانے میں گیا تو مزدورں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگا*۔۔
*جب بات شروع کی تو ایاک نعبد و ایاک نستعین کہہ کر آغاز کیا*۔۔
*جب مدینہ منورہ پہنچا تو جوتے نہیں پہنے بلکہ ننگے پیر چلا*۔۔۔

*مشرف نے امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی اجازت دی*۔۔۔
*زرداری کے دور میں ڈرون اٹیک ہوتے رہے نواز شریف کے دور میں بھی سلسلہ جاری رہا*
*مگر عمران خان نے Absolutely Not کہہ کر کر بتا دیا کہ وہ غلامی قبول نہیں کرے گا*۔۔۔
*عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں امریکہ ایک ڈرون حملہ نہیں کر سکا*۔
*اب بتائیں کیا ایسا شخص امریکہ کو برداشت ہو سکتا تھا*؟؟
*پھر وہی ہوا جو ہونا تھا امریکہ نے پاکستان میں موجود اپنے فوجی جرنیلوں کو بول دیا کہ بس اب اور نہیں اور بالآخر امریکہ اور پاکستانی فوج جیت گئی اور عمران خان اور پاکستان ہار گیا*۔
*میں 45 سال سے زیادہ عرصے سے صحافت کر رہا ہوں تاریخ کے مطالعے اور اپنے 45 سالہ مشاہدے کی بنیاد پر میں کہتا ہوں کہ 75 سال میں اتنا ظلم کسی پارٹی پر نہیں ہوا جتنا آج فوج عمران خان پر کر رہی ہے*
*یہ اس بات کی دلیل ہے کہ 75 سالوں میں فوج کو ایسے کوئی نہیں ٹکرا جس طرح خان ٹکرا ہے*
*کیونکہ جو جیسا ٹکرتا ہے اس کو جواب بھی اتنا ہی ملتا ہے اور یہاں جواب کی شدت بتا رہی ہے کہ اس بار اسٹیبلشمنٹ کو بندہ شدید ٹکر کا ملا ہے*۔

*آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ کسی امیدوار کو الیکشن کے کاغذات ھی جمع کرانے سے روک دیا گیا ہو*

*آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا گیا ہو*

*آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ ایک جماعت پر الیکشن کمپین کرنے پر گرفتاری ہو جب کہ دوسری جماعت کے جلسے ہر وقت TV پر دکھائے جا رہے ہو۔*

*آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ فوج ایک پارٹی سے اتنی ڈر گئی کہ سرے سے اس پوری پارٹی کو ہی الیکشن سے نکال دیا*
*آج تک یہ سب نہیں ہوا اور یہ بھی نہیں ہوا کہ اتنا ظلم کرنے کے بعد بھی ایک بندہ ملک میں سے 200 سے زیادہ سیٹیں جیت گیا*
*اور پھر وہ ہوا جو آج تک نہیں ہوا تھا کہ ایک ایک لاکھ کی لیڈ بھی بدل دی گئی*
*واقعی*
*آج تک عمران خان جیسا کوئی آیا ہی نہیں جو امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا ہو*
*یہاں تو سب لیٹ جاتے تھے*
*ڈٹ جانے والا پہلی بار دیکھا ہے*
*اگر عمران خان کو تاریخ کے آئینے میں پرکھا جائے اور موجودہ حالات میں عمران خان کی ثابت قدمی دیکھی جائے تو بلامبالغہ باآسانی کہا جا سکتا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو عمران خان کے قدموں کی دھول بن چکا ہے*
*عمران خان کے سامنے بھٹو بھی ایسے ہے جیسے سورج کے سامنے چراغ ہو*۔۔۔
*خلاصہ کلام یہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں عمران خان سب سے بڑا لیڈر ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم عمراں خان کے زمانے میں جی رہے ہیں*
*آنے والی نسلیں ہم پر رشک کریں گی کہ وہ بھی کیا خوش قسمت لوگ تھے جو عمران خان کے دور میں زندہ تھے مگر کتنے بںےغیرت اور بے قدرے تھے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں سکے*۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭 *نوٹ۔۔۔ اس کالم کو محفوظ کرلیں شاید آنے والی نسلیں اور ہم تم غلامی کے دور میں اس نڈر لیڈر کی باتوں اور عمل کو یاد کرکے 😭 رو لیا کریں گی۔*

16/10/2024

آگاہی مہم:

ایک ماں ہونے کے ناطے میں آپ سب سے درخواست کرتی ہوں کہ براہ کرم اس اہم معاملے پر توجہ دیں:

بچوں کو سکول سے پک اینڈ ڈراپ کرنے والے افراد کی بچوں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات بہت عام ہوتے جا رہے ہیں اس لئے بس دو اہم کام پر آپ سب کی توجہ درکار ہے

(1)کسی بھی پک اینڈ ڈراپ کرنے والے شخص کو کسی بچی، بچے، لڑکی یا عورت کو فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

(2)اگر ایک وین متعدد بچوں کو پک اور ڈراپ کر رہی ہے تو ہر خاندان کو یہ بات یقینی بنانا چاہیے کہ پہلے بچے کی پک کرنے سے لے کر آخری بچے کے ڈراپ ہونے تک واٹس ایپ ویڈیو کال جاری رہے۔

آئیے مل کر اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں!

26/08/2024

بلوچستان موسیٰ خیل میں23 مسافروں کو پہلے گاڑیوں سے اتارا پھر ان مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے جو جو مسافر پنجاب کا رہنے ولا تھا ان کو قتل کر دیا گیا۔

24/08/2024

غریب آدمی بنا ہیلمٹ باہر جائے چالان اور امیر آدمی 4-5 بندے کچل دے تو اسکا دماغ ٹھیک نہیں
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان

Alert
28/06/2024

Alert

19/05/2024

irani president helicopter collapse

Address

D, Block, Faisal Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Highlights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Highlights:

Videos

Share