02/12/2024
ٹالھی پولیس نے محمد آباد پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے عمرکوٹ کے دھنیش مالھی اور نبی سر روڈ کے تاراچند بھیل کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے نشہ آور سفینہ اور رایل کنگ سے بھرے 3 تھیلے برآمد کر لیے گئے۔
مزید تفصیلات کے لیے
کاشف رضا
نمائندہ ٹی وی ٹو ڈے کنری
👇👇👇👇👇👇👇
👇👇👇👇👇👇👇