کوٹری پاکستان نوجوان تحریک کی جانب سے خدا کی بستی سے ببر اسٹاپ تک کھوتے گاڑی پر چڑھ کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا اس موقع پر رہنما عبدالستار لُہر، پنہل چانڈیو، عرس رند، جان محمد عبدانبی و دیگر نے بتایا کہ پچھلے حکومت کی نسبت میں موجودہ حکومت نے مہنگائی کہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے جس کہ وجہ سے عوام پریشانی میں مبتلا ہے انہوں نے بتایا کہ آج ان کی حکومت ہے جنہوں نے ٹکٹ مارچ سائیکل پر احتجاج کفن پہن کر احتجاج کیا تھا آج وہ کہاں گئے جو کہتے تھے کہ ہماری حکومت آئی تو ہم عوام کو ریلیف دیں گے رلیف توں نا دے سکے مہنگائی بڑھ گئی بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے عوام خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئی ہے مہنگائی کی وجہ سے چوریاں ڈکیتیاں عام ہوگئی ہے انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول ڈیزل سمیت ہر کھانے پینے کی چیز اشیائے سستی کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے
پاکستان نوجوان تحریک کے سربراہ عبدالستار لہر نے ترقیاتی کام نہ ہونے اور بنیادی سہولتیں غریب آدمی تک نہ پہنچنے کے خلاف پریس کانفرنس کی
نمائندہ ہمدرد نیوز کوٹری سٹی : عمیر علی بسرا 03423070653