Real News Network

Real News Network The page is about the daily News and current affairs
(1)

جس دیس سے ماوں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں جس دیس سے قاےل غنڈوں اشراف چھڑا کر لے جائیںاس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پ...
13/07/2022

جس دیس سے ماوں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاےل غنڈوں اشراف چھڑا کر لے جائیں
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پے چڑھانا واجب ہے

13/07/2022
13/07/2022
سچ کو ساتھ دو ۔۔۔۔۔سقرات کی آواز بنو ۔۔۔۔
13/07/2022

سچ کو ساتھ دو ۔۔۔۔۔سقرات کی آواز بنو ۔۔۔۔

16/06/2022

اس ملک میں جمہوریت کے نام پر غریب لوگوں کو بے و قوف بنایا جا رہا ہے کوئی جمہوریت نام کی چیز نہں ہوتی

29/10/2020

رئیل نیوز نیٹورک :کوٹلی کرونا آگاہی مہم شروع تمام لوگوں کو غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے کے لیے منع کیا گیا ہے

27/08/2020

تتہ سے سید علی اعتزاز نقوی : دریا پنچھ میں تغیانی کا سلسلہ جاری

02/07/2020

تحریر:سید علی اعتزاز نقوی سیاست کی اصل تاریخ کم بیش 300 سال قبل مسیح ہے جب یونان کے شہر ایتھنز میں نام نہاد جمہوریت کا ڈنکا بج رہا تھا ۔لیکن کاہے کی

پانی پانی پانی ۔۔۔۔تتہ پانی کے علاقے لہڑی میں پانی کی انتہائی قلت زوز زوز موٹر خرابی کا بہانا بنا کر پانی کی بندش کی جات...
28/06/2020

پانی پانی پانی ۔۔۔۔تتہ پانی کے علاقے لہڑی میں پانی کی انتہائی قلت زوز زوز موٹر خرابی کا بہانا بنا کر پانی کی بندش کی جاتی ہے کچھ دن پہلے موٹر خراب ہوئی اور کہا گیا کے جلد ٹھیک ہو جائے گی اس کے بعد موٹرکو لاہور بھجوا دی گئی اس طرح کے مسلے روز روز پیش آرہے ہیں لیکن موٹر کی وائنڈنگ سستی کروائی جاتی ہے جس وجہ سے روز خراب ہو جاتی اور اگر لہڑی واٹر کمیٹی سے پوچھا جائے تو کہتے ہیں کے لوگوں کو 600 بل دینے میں تکلیف ہوتی ہے اب پیاسے رہیں ۔اس کے بعد پانی 15 دن تک بند رہا ہم لوگوں نے پانی کے ٹینک اپنی مدد آپ کے تحت منگوائے اور بمشکل گزارا کیا اب دوبارہ مسلہ شروع ہو گیا ہے دو دن سے پانی بند ہے اور پانی والوں کو فون کرو تو وہ فون نہیں آتھاتے اور نخرے کرتے ہیں ہم نے 15 دن پانی نہیں بھرا پھر بھی 1200 روپے بل ادا کیا وہ بل کا پیسہ کہاں گیا ۔۔۔طالب جواب ۔۔۔۔

12/05/2020

کجلانی حملے کی لائیو فٹیج ریل نیوز نے حاصل کر لی

  News Network      lahan
12/05/2020

News Network




lahan

تتہ پانی میں 100 روپے تقسیم کرتے ہوئے ویڈیو اور فوٹو سیشن کے ذریعے عورتوں کو ذلیل کیا گیا Report : Real News Network
25/04/2020

تتہ پانی میں 100 روپے تقسیم کرتے ہوئے ویڈیو اور فوٹو سیشن کے ذریعے عورتوں کو ذلیل کیا گیا
Report : Real News Network

14/04/2020

تتہ پانی کوٹلی روڈ عرصہ چالیس سال سے استحصال کا شکار کوئی پرسان حال نہیں اس علاقے کا جگہ جگہ کھڈے منسٹروں کی کارکردگی کا بخوبی پتہ دے رہے ہیں
Report : Real News Network


11/04/2020

Stay at home
Stay safe
Corona does not have any concern with your race or ethnicity

 RNN
10/04/2020


RNN

 کوٹلی سید فیصل بخاری صاحب کے والد گرامی وفات پا گئے ہیں
10/04/2020


کوٹلی سید فیصل بخاری صاحب کے والد گرامی وفات پا گئے ہیں



06/04/2020

پلیٹ نمب فائرنگ کی ویڈیو ریل نیوز نیٹورک نے حاصل کر لی ۔



06/04/2020




پلندری کے جس شہری میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اس کی بیوی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تعداد 16 ہو گئی ہےR...
06/04/2020

پلندری کے جس شہری میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اس کی بیوی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تعداد 16 ہو گئی ہے

Report :

افسوس ناک خبر۔۔ پلیٹ نمب زمینی تنازع پر فائرنگ۔  نمب والے حوالدار راجہ کالو صاحب اور ان کے بیٹے راجہ کامران زندگی کی باز...
06/04/2020

افسوس ناک خبر۔۔ پلیٹ نمب زمینی تنازع پر فائرنگ۔ نمب والے حوالدار راجہ کالو صاحب اور ان کے بیٹے راجہ کامران زندگی کی بازی ہار گے

Report:

Report  From tattapani azad kashmir تتہ پانی میں گیس فروش اپنی مرضی کی قیمت پر گیس سلینڈر بیچ رہی ہے ۔۔۔۔۔جو غریب لوگوں ...
03/04/2020

Report
From tattapani azad kashmir
تتہ پانی میں گیس فروش اپنی مرضی کی قیمت پر گیس سلینڈر بیچ رہی ہے ۔۔۔۔۔جو غریب لوگوں کے لیے مسلہ ہے ۔۔۔انتظامیہ نوٹس لے

  Report:
03/04/2020



Report:

Report :   راولا کوٹ خرم جمیل کرونا رپورٹ
03/04/2020

Report :

راولا کوٹ خرم جمیل کرونا رپورٹ

    in rawlakotراولا کوٹ کرونا کا کیس جمیل نامی شخص کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
03/04/2020



in rawlakot
راولا کوٹ کرونا کا کیس جمیل نامی شخص کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

03/04/2020

تتہ پانی انتظامیہ کرونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اپنا فرض ادا کرتے ہوئے ماشا اللہ


Reportin from lehri sarl tatapani azad kashmir

رپورٹ : .Real News Network
02/04/2020

رپورٹ : .Real News Network

یہ وہی بے غیرت ظالم ہیں جنہوں اس معصوم کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کلہاڑی سے کاٹ دیے تھے ان حرمزادوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے...
01/04/2020

یہ وہی بے غیرت ظالم ہیں جنہوں اس معصوم کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کلہاڑی سے کاٹ دیے تھے ان حرمزادوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے ۔۔۔۔ہماری پنجاب حکومت سے اپیل ہے کے ان دونوں کتوں کو پھانسی دی جائے 😢😢😢😢😢😢

Real News Network
01/04/2020

Real News Network

تتہ پانی میں غریبوں کی بجائے تعلق پالا جا رہا ہے    News Network
01/04/2020

تتہ پانی میں غریبوں کی بجائے تعلق پالا جا رہا ہے

News Network

Report : Real News Network
31/03/2020

Report : Real News Network

Report : Real News Network
31/03/2020

Report : Real News Network

30/03/2020

Hello dosto

29/03/2020

2nd week of lockdown

29/03/2020

A visit to tattapani during lockdown

28/03/2020

Re known personality of tattapani azad kashmir Malik ghulam abbas saab conveying social awareness message about corona covid 19
# RNN
# Real News Network

28/03/2020

Report Real Newz Network
Syed Ali Murtaza social awareness message
About covid 19
# darain naqvi

ناراضگی سخت ھےناراضگی کے بات کی جائے تو اُس کہ وجہ جاننا بہت ضروری ہوتی ھےمیں آپ یا کوئی دوسرا جب کسی سے ناراض ہو تو نار...
28/03/2020

ناراضگی سخت ھے
ناراضگی کے بات کی جائے تو اُس کہ وجہ جاننا بہت ضروری ہوتی ھے
میں آپ یا کوئی دوسرا جب کسی سے ناراض ہو تو ناراض ہونے والا وجہ ضرور پوچھتا ھے
وجہ اگر معمولی ہو تو معافی تلافی ہو جاتی ھے اور معاملات نارمل ہو جاتے ہیں
اگر وجہ بڑی ہو اور یعنی ظلم، ناانصافی، زیاتی، غرور و تکبر، اور قابل معافی نہ ہو توں تو معاملات معافی سے ختم نہیں ہوتے اور شدت اختیار کر جاتے ہیں اور ان شدید حلات میں بہت بڑا نقصان ہونے کا خدشہ ہوتا ھے
میں یہاں کوئی اور نہیں دنیا میں حالیہ آنے والی وبا یعنی (کرونا وائرس)کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں
کرونا وائرس اتنی چھوٹی مخلوق جس کو آپ اپنی آنکھ سے دیکھ بھی نہیں سکتے، دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اٹامک پاور اور سپر پاور کہلانے والے اس کے آگے بے بس ہیں
دنیا میں مختلف افوائیں چل رھی ہیں کہ یہ وائرس انسان نے خود بنایا اور یہ بائیولوجیکل وار کا ایک نمونہ ھے جسے آپ ففتھ جنریشن وار بھی کہتے ہیں
مگر کیا اس کو بنانے والے خود بھی اس سے محفوظ رہ سکے “نہیں”
یہ وائرس اب دنیا کے 186 ممالک سے زائد میں پھیل چکا ھے اور وبائی شکل اختیار کیئے ہوئے ھے اور دنیا کے طاقت ور ترین ممالک کو زیادہ متاثر کیا ھے
اب جنگ طاقت ور ترین اور آنکھ سے نہ دکھنے والے اتنے چھوٹے وائرس کے درمیان ھے
جیسے میرے اللّہ نے ابابیلوں سے کفار کے ہاتھیوں کو نست و نابود کروا دیا
کہاں ہاتھی اور کہاں ابابیل
مگر اب تو وائرس ھے جو آنکھ سے دکھتا ہی نہیں
مطب وہ ابابیلوں کا ہاتھی کو مارنا مسلمانوں کی مدد تھی اور خانہ کعبہ کو بچانا تھا
مگر اب خانہ کعبہ خالی مدینہ میرے پیاری نبی آقا دو جہاں سرور کائنات کا شہر و مسجد خالی

“مطلب ناراضگی سخت ہے”
عام معافی سے مسلہ حل نہیں ہونے والا
ناراضگی کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں، میرے جیسے ناقص العقل انسان کے خیال میں
۱۔دنیا میں ظلم بربریت کا عروج اور دنیا مظلوم کا ساتھ دینے کے بجائے ظالم کے ساتھ کھڑی دکھائی دی
ظلم میں سہرفرست کشمیر جہاں اب تک کرفیو اور لاک ڈاؤن کو 7 ماہ ہو گئے وہاں اس دوران کیا ظلم بربریت ہوئی کسی کو علم نہیں اور دنیا ظالم کے ساتھ دیتی رھی کچھ نے صرف شور مچایا اور اور کچھ خاموش تماشائی بنے رھے اب پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ھے کرفیو ھے اور دنیا تڑپ رھی ھے

۲ فلسطین پہ ظلم کے پہاڑ ڈھائے گے دنیا خاموش
مسجد اقصیٰ میں لوگوں کو قتل کیا گیا اور مسجد کو بند کر دیا گیا دنیا و مسلمان خاموش تماشائی

۳ شام لیبیا اور عراق افغانستان برما میں لوگوں کا قتل عام

۴ سعودی عرب جیسے ملک میں کسینو نائیٹ کلب اور بیچیز کو اوپن کیا گیا
کیا سعودی حکومت کو اللّہ کے گھر اور مسجد نبوی سے تھوڑا پیسہ آتا تھا دنیا بھر کے مسلمان وہاں اپنے مزہبی فرائض اور عقیدیت کی وجہ سے آتے ہیں اور زیرمبادلہ کا بڑا ذریعہ بنتے ہیں اب سعودیوں کے علاوہ پوری دنیا کے کے لیئے یہ مقامات بند ہو گئے
اور اب اُن کسینو اور نائٹ کلبز بھی جانے والا کوئی نہیں

۵ مسلمانوں کی اسلام سے دوری اور اخلاقی پستی کی انتہا ظلم پہ خاموشی، ظالم کا ساتھ، ملاوٹ، سود کا پیسہ، حرام کمائی، نماز روزہ قران اور ارکان اسلام سے دوری، نفرتیں، رنجشیں، ملاوٹ، نانصافی، غیر منصفانہ نظام عدل، لالچ، حرس، زنا، شرک، جھوٹ، ریا کاری، بہودگی، نمائش، وغیرہ وغیرہ

اب بات صرف اتنی ھے کہ تمام مسلم مملالک کے لیڈران کو چائیے کہ مشترکہ طور پہ خانہ کعبہ جائیں اور مشترکہ طور پہ اللّہ کو راضی کریں
روضہ رسُول علیہ اسلام جو کہ رحمت للعلیمین کا شہر ھے پہ حاضری دیں اور رحمت کی دعا کریں کے اے اللّہ ہمیں اپنے پیارے محبوب کے صدقے معاف فرما اور اس عالمی وبا سے نجات عطا فرما
اور اپنے گھر کے دروازے مسلمانوں کے لیئے دوبارہ کھول دے
ہمارے نبی کی مسجد ، گنبد خضرہ اور نبی کے پیارے شہر کے دروازے ہمارےلیئے دوبارہ کھول دے
(آمین)
باقی تمام مسلمان بھی آؤ سارے مل کے اللّہ پاک کو راضی کرتے ہیں اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اللّہ کو جسے کیسے بھی ہو راضی کرتے ہیں اللّہ کے گھر کا دروازہ بند ھے مگر ابھی بھی توبہ کا دروازہ کھلا ھے اسی میں ہمارا بھلا ھے اور
یہی ذریعہ نجات ھے
بقلم ملک اطیب منہاس

28/03/2020

Leader Pakistan People,s party Janab Amjad Yusaf saab great awarness speech about corona covid19
I am very greatful that he recorded his mesaage from his busy schedule
Regards
Syed Ali Atzaz Naqvi
owner Real News Network

Address

Kotli
Kotli

Telephone

+923465170245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real News Network:

Videos

Share



You may also like