چودھری محمد ہارون صالح

چودھری محمد ہارون صالح چودھری محمد ہارون صالح ::: #ایڈمن # محمد ہارون صالح کوٹ سلطان لیہ پنجاب پاکستان. رابطہ نمبر 03027466837
(2)

ڈ اکٹر ماہ رنگ اگر فلسطینی ہوتی تو آج پاکستان کے سارے مولوی رو رہے ہوتے، پاکستانی مولوی خدا سے زیادہ پاکستان فوج سے ڈرتے...
22/12/2023

ڈ اکٹر ماہ رنگ اگر فلسطینی ہوتی تو آج پاکستان کے سارے مولوی رو رہے ہوتے، پاکستانی مولوی خدا سے زیادہ پاکستان فوج سے ڈرتے ہیں

میری کملی بیٹی یہاں پہ انصاف صرف بڑے لوگوں کو ملتا ہے اپ پوسٹر اٹھائے کیا مانگ رہی ہیں؟بلوچ بیٹیوں کو انصاف دوبلوچ بیٹیو...
22/12/2023

میری کملی بیٹی یہاں پہ انصاف صرف بڑے لوگوں کو ملتا ہے اپ پوسٹر اٹھائے کیا مانگ رہی ہیں؟
بلوچ بیٹیوں کو انصاف دو
بلوچ بیٹیوں کو انصاف دو

"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔ ...
21/12/2023

"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔ آج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں رہے۔ مگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئے ایک مشعل کی مانند ہے۔ یہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے۔✨🖤

#ڈاکٹرمہرنگ

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتاسچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتاگرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکنچڑھتے ہوئے سُو...
20/12/2023

شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا
سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا

گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن
چڑھتے ہوئے سُورج کی پَرستش نہيں کرتا

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!
15/12/2023

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!

کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!

باپ اللہ کی عظیم نعمت ہے
13/12/2023

باپ اللہ کی عظیم نعمت ہے

اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیںفجراں دے وچ رِڑکی لسّیلسّی دے وچ تَردا  #مکھن شِکر دوپہرے بھخدی روٹیامب دی پھاڑیوچ ...
10/12/2023

اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں
فجراں دے وچ رِڑکی لسّی
لسّی دے وچ تَردا #مکھن
شِکر دوپہرے بھخدی روٹی
امب دی پھاڑی
وچ تندور دے بُھنیا بینگن
گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ
#ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا
ہجر #وچھوڑے کَتدا چرخا
اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں ۔

مجھے یہ جان کر شرمندگی ہوئی کہ زندگی بہروپیت کا ایک تماشہ تھا اور میں اپنا اصلی روپ لے کر آ گیا تھا💀 #بہروپی💀
09/12/2023

مجھے یہ جان کر شرمندگی ہوئی کہ زندگی بہروپیت کا ایک تماشہ تھا اور میں اپنا اصلی روپ لے کر آ گیا تھا
💀 #بہروپی💀

15/11/2023

الحمدللہ رب العالمین

24/10/2023

سچ بولنا، حق پر ڈٹ جانا، ہجرت کرنا حسینیت ہے.
ظلم و جبر کرنا، اپنے خلاف بولنے والے کو قتل کرا دینا یزیدیت ہے۔
یزید بن معاویہ پر لعنت، آج کے دور کے چھوٹے موٹے یزیدوں پر لعنت بے شمار لعنت

16/10/2023

مــ٘ـیرے لــ٘ـیے ہــ٘ـر وہ شــ٘ـخص مــ٘ـحترم ہــ٘ـے جــ٘ـو مُــ٘ـخلص ہے🤍🔐✨🌸

15/10/2023

انسان کی قیمت اس کی وفاداری ہوتی ہے..!
جو انسان وفادار نہیں وہ انسان ہی نہیں..!
پروفیسر ڈاکٹر دل شیر بھلر

12/10/2023

★خوبصورت مرد★
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہےجو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے.
اللّٰه پاک ہر بہن بیٹی کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں۔
🤲🏻آمین یا رب العالمین🤲🏻

12/10/2023

دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے
فرمان: مُولا علی شیرِ خُدا

یہ دنیا صرف اپنے پیٹ تک محدود ہے کسی کو کسی کی کوئ پرواہ نہیں ہمارا میڈیا دنیا جہان کی ہر بیغیرتی دکھا رہا ہوتا ہے نہیں ...
06/10/2023

یہ دنیا صرف اپنے پیٹ تک محدود ہے کسی کو کسی کی کوئ پرواہ نہیں ہمارا میڈیا دنیا جہان کی ہر بیغیرتی دکھا رہا ہوتا ہے نہیں نظر آتا تو مظلوم غربا مسکین طبقانظر نہیں آتا مستونگ دھماکے میں اس بہن کا شوہر 3 بیٹے شہید ہوئے افسوس ہر طرف نواز شریف کے استقبال کی خبریں ہیں اپنے حق کیلئے لڑنا سیکھو یاد رکھو حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی وجہ سے پوری قوم تباہ ہو گئ تھی کل تمھاری باری نا ہو..

آپکی عظمت کو سلام یقیناً آپ نے الف سے انسان پڑھا ہوگا #حدیقہ
04/10/2023

آپکی عظمت کو سلام یقیناً آپ نے الف سے انسان پڑھا ہوگا
#حدیقہ

اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں در...
04/10/2023

اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں

1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔

4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔

5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔

6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔

7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔

8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔

9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔

10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔

11۔ زبردست کمال کی چیز ہے۔ پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے یہ ٹوٹکہ میں اب روزانہ رات کو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کر کے سوتی ہوں۔

12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔

13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔

14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔

15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔

16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔

17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔

18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔

19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔

وہ مغلیہ راز درج ذیل ہے:۔

وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔

قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کو
Foot Reflexogy
کہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے.

02/10/2023

اوقات سے بڑھ کر کسی کو عزت دینا خود سے دشمنی کرنے کے برابر ہے کیوں کے کم ظرف لوگ عزت کا وزن اٹھا نہیں سکتے.
Special for Some 🐷👶🐷

29/09/2023

قانون کی مضبوط دیوار...!
معاشرے میں خوف کی فضا ختم کرسکتی ہے.

28/09/2023

ایک تلخ حقیقت
بھلا ہو چائنہ کی لائٹوں کا
ورنہ کردار سے عشق رسولؐ ثابت کرنا مشکل تھا

  بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی تشریف لاتی تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بھی استقبال کوکھڑے ہوتے ...
26/09/2023


بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی تشریف لاتی تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بھی استقبال کوکھڑے ہوتے تھے کہ میری بیٹی آئی ہے۔۔
بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر جو خدا کو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
💞💞الحمداللہ🙏اے میرے پروردگار میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے بھی مجھے اپنی رحمت سے نواز💞💞
بیٹیوں کا ماشاءاللہ میری شہزادی بیٹی
❤ الحمدللہ رب العالمین ❤

10/09/2023






A Journey Towards Leadership 💞

06/08/2023

چیف جسٹس آف پاکستان اپنے فیصلوں پر مہنیوں اور سالوں عمل نہ کروا سکے لیکن سیشن جج نے 1 گھنٹے میں عمل کروا لیا۔۔۔
واہ رے نظام عدل
واہ رے اسلامی جمہوریہ پاکستان

ظلمت شب طویل ہے تو کیا ہواامید سحر پر قائم ہے نظام زندگیہم حسینی ہیں انشاءاللہ فتح یاب ہوں گے
05/08/2023

ظلمت شب طویل ہے تو کیا ہوا
امید سحر پر قائم ہے نظام زندگی

ہم حسینی ہیں انشاءاللہ فتح یاب ہوں گے

پیارے بھائی سرزمین کوٹ سلطان کی شان عظیم انسان خوبصورت سرائیکی شاعر   کو کتاب کی کامیاب چھپائی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
05/08/2023

پیارے بھائی سرزمین کوٹ سلطان کی شان عظیم انسان خوبصورت سرائیکی شاعر کو کتاب کی کامیاب چھپائی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
Many Many Congratulations ❣️ Sanwal Gurmani ❣️
جگ پڑھدے اللہ ہو میاں! میں پڑھیا سجنڑ ہو
میں نال سلامت میں وو، تئیں نال ہمیشہ تو

04/08/2023

پنجاب پھر سے 143 اسسٹنٹ کمشنرز لیول کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق
اسسٹنٹ کمشنر لیہ 143 میں سے 141 نمبر پر براجمان ۔
بیل چوک لیہ والوں کو مبارکباد
لیکن اگر
ڈسٹرکٹ لیہ کے ڈی سی ، اے سی اور ڈی پی او تینوں کی دفتری حدود اور فوٹو سیشن کے لحاظ سے کارکردگی کا صوبائی لیول پر موازنہ کریں تو انشاءاللہ لیہ کی پہلی پوزیشن ہوگی ۔۔۔۔

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک اس...
03/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔سٹیپ ون میں بلیک سکرین شاٹ وہ سیٹنگ کرے اور سٹیپ ٹوو میں وائٹ سکرین شاٹ وہ سیٹنگ کرے

01/08/2023

روس سے اس بار خارش والا تیل آئے گا...
اسکے استعمال کا طریقہ کار مریم نواز اور مولانا فضل الرحمٰن بتائیں گے
#ذرائع

01/08/2023
کوئی پوچھے تو کہنا تجربہ کار حکومت آئی تھیجیوے پاکستانجیوے اسحاق ڈارجیو پی ڈی ایم لخ دی لعنت اے تہاڈے تے یزیدو ، شمرو ،غ...
01/08/2023

کوئی پوچھے تو کہنا تجربہ کار حکومت آئی تھی
جیوے پاکستان
جیوے اسحاق ڈار
جیو پی ڈی ایم
لخ دی لعنت اے تہاڈے تے یزیدو ، شمرو ،غدارو

کوٹ سلطان ایرانی ڈیزل / پیٹرول کی بھرمار انتظامیہ خاموشآخر کیوں۔۔۔؟
01/08/2023

کوٹ سلطان ایرانی ڈیزل / پیٹرول کی بھرمار انتظامیہ خاموش
آخر کیوں۔۔۔؟

Address

Kot Sultan
31650

Telephone

+923027466837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چودھری محمد ہارون صالح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

میرے ہاتھ میں قلم میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا

#ایڈمن# چودھری محمد ہارون صالح

امید سحر سوسائٹی سوشل ورکرز کوٹ سلطان لیہ رابطہ نمبر 03027466837

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Kot Sultan

Show All