17/01/2025
زندگی میں کامیاب ہونے کےلیے یہ یقین ہونا ضروری ہے کہ رازق صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے کوئی انسان نہیں!
ہمارا یقین ہے کہ کسی دکان پر گاہک خود چل کر نہیں ،اللہ کے حکم سے آتا ہے ۔درجنوں دکانوں میں سے جب کسی ایک کا انتخاب کیا جاتا ہے تو یہ اس پر اللہ کا کرم اور فضل ہوتا ہے ۔
چوہدری ہارون صالح
0302-7466837
بھٹہ ایسوسی ایشن کوٹ سلطان لیہ