Sadaqat

Sadaqat like and follow my page

Mohammad Huzaifa takes 5 for 8 In Pakistan U19's..  RHIEM YAR KHAN  BRAND 💖💖👍👍
04/12/2024

Mohammad Huzaifa takes 5 for 8 In Pakistan U19's.. RHIEM YAR KHAN BRAND 💖💖👍👍

نواس شوکت( کلاس نہم) کیمبرج سکول سسٹم سنجرپور۔سکول کی نمائندگی کرتے ہوئے تحصیل لیول پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے...
21/11/2024

نواس شوکت( کلاس نہم) کیمبرج سکول سسٹم سنجرپور۔
سکول کی نمائندگی کرتے ہوئے تحصیل لیول پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔

الحمداللّٰه‎ 🙏🙏💝❤️💖🏆🏆🏆🏆بلیک ٹائیگرز کرکٹ کلب سنجرپور نے 32 چک میں منعقد 16 ٹیموں پر مشتعمل ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔۔ٹیم کے ک...
18/11/2024

الحمداللّٰه‎ 🙏🙏💝❤️💖🏆🏆🏆🏆
بلیک ٹائیگرز کرکٹ کلب سنجرپور نے 32 چک میں منعقد 16 ٹیموں پر مشتعمل ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔۔ٹیم کے کپتان فہیم گجر اور پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد۔۔
Well played All boys,congratulations every member of my team... 🏆🏆🏆🏆

17/11/2024

کار کمال فاںٹر سیوان سٹار ٹورنامنٹ
بگ فاںنل
لکی سڑاںکر
Vs
بلاںک ٹاںگر
کامران۔موزم ۔کرن کمار۔شاںق۔دلیر عباسی۔فہیم .عرفان ۔MB
Vs
نوید ۔عاطف ۔شمس ۔زاہد جٹ ۔حماد ۔بلال بنٹو۔جام حمزہ

السلام و علیکم چوتھا ینگ سٹار کرکٹ میلہ جس کا آج فائنل ینگ سٹار کوٹ سبزل بمقابلہ ٹائیگر کرکٹ کلب صادق اباد کے درمیان کھی...
15/11/2024

السلام و علیکم
چوتھا ینگ سٹار کرکٹ میلہ جس کا آج فائنل ینگ سٹار کوٹ سبزل بمقابلہ ٹائیگر کرکٹ کلب صادق اباد کے درمیان کھیلا گیا ٹاس جیت کے ٹائیگر کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چھ اوور میں 53 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں اچھی بولنگ کی ساجد سجو نے رانا عبدالسلام شکیل احمد اور رانا رضوان نے جواب میں ینگ سٹار کرکٹ کلب کوٹ سبزل نے رانا رحمان اور استاد شعیب جعفر نیازی کی اچھی بیٹنگ کی بدولت چار اوور میں چیز کر لیا۔

🥰 🥰 ویلکم وائس آف صادق آباد ظفر اقبال صاحب  رحیم یار سپر لیگ سیزن 3 میں خوش آمدید 🥰🥰
04/11/2024

🥰 🥰 ویلکم وائس آف صادق آباد ظفر اقبال صاحب رحیم یار سپر لیگ سیزن 3 میں خوش آمدید 🥰🥰

31/10/2024
💐پیر فتح دریا ون ڈے کرکٹ سیریز💐                     ❣️چمپئن چمپئن چمپئن❣️❣️آج کھیلی گئی آڈھوجہ مہر گراؤنڈ پر 6 ٹیم کی سی...
21/10/2024

💐پیر فتح دریا ون ڈے کرکٹ سیریز💐
❣️چمپئن چمپئن چمپئن❣️
❣️آج کھیلی گئی آڈھوجہ مہر گراؤنڈ پر 6 ٹیم کی سیریز جس میں چمپئن بنی ٹیم جس میں سارا دن کمال کی بیٹنگ کی نے اور بولنگ میں درد سر بنے رہے کیسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہ دیا اور اپنی ٹیم کو بنایا چمپئن اللّٰہ پاک اور عزت دئے امین بیسٹ آف لک❣️❤️🏏

20/10/2024

💐پیر فتح دریا ون ڈے کرکٹ سیریز💐
❣️BiG Final Match❣️
❣️Al Asif Cricket Club ....Vs.... Al Shahbaz Cricket Club❣️
❣️عثمان لیفٹی۔۔عثمان علی۔۔سوجرے خان۔۔ناصر 333۔۔حمزہ لیفٹی۔۔صدام لیفٹی۔۔راشد زلمی۔۔جمیل
❣️۔۔۔۔۔بمقابلہ۔۔۔۔۔❣️
احمد حسن۔۔عمر بھائی۔۔رزاق خالتی۔۔حاجی عبداللّہ۔۔دادؤ لیفٹی۔۔اسلم سلو۔۔ولید چوہدری❣️

20/10/2024

💐پیر فتح دریا ون ڈے کرکٹ سیریز💐
❣️Sami Final Match 02❣️
❣ChoHan Cricket Club ....Vs.... Al Shahbaz Cricket Club❣️
❣️ہنی سرور۔۔جاوید مزاری۔۔مشتاق منگریو۔۔کامران کامی۔۔جانو۔۔رزاق۔۔کاشی ولانہ۔۔
❣️۔۔۔۔۔بمقابلہ۔۔۔۔۔❣️
احمد حسن۔۔عمر بھائی۔۔اسلم سلو۔۔رزاق خالتی۔۔زاہد جٹ۔۔حمزہ ملک۔۔دادؤ لیفٹی۔۔حاجی عبداللہ۔۔ولید چوہدری❣️

💐Colony Premier League Season 02💐❣️ساجد خان مزاری صاحب کی جانب سے کالونی پریمیئر لیگ میں شاندار کمنٹری کرنے پر اور لیگ ک...
18/10/2024

💐Colony Premier League Season 02💐
❣️ساجد خان مزاری صاحب کی جانب سے کالونی پریمیئر لیگ میں شاندار کمنٹری کرنے پر اور لیگ کو بھرپور سپورٹ کرنے پر ظفر اقبال کو ہار پہنایا گیا بہت مہربانی جناب ساجد خان مزاری صاحب❣️

Best Bowler Off the Tornmant   Congratulations Brother❤️🏏
18/10/2024

Best Bowler Off the Tornmant Congratulations Brother❤️🏏

Best Batsman Off the Tornmant T A R I  Q ツ Congratulations Brother❤️🏏
18/10/2024

Best Batsman Off the Tornmant T A R I  Q ツ Congratulations Brother❤️🏏

💐Colony Premier League Season 02💐                             ❣️Runner Up❣️❣️کالونی پریمیئر لیگ سیزن 2 جس میں بڑا فائنل ...
18/10/2024

💐Colony Premier League Season 02💐
❣️Runner Up❣️
❣️کالونی پریمیئر لیگ سیزن 2 جس میں بڑا فائنل میچ کھیلا گیا بمقابلہ کے درمیان جس میں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 190 کا ٹارگٹ دیا جواب میں ٹارگٹ پورا نہ کرسکی 40+ رنز سے ہار گئی ویل پلیڈ آل بوائز فائنل تو نہ جیت سکے لیکن پوری لیگ میں شاندار پرفامنس رہی پوری ٹیم کی اور بنے رنر آپ اللّٰہ پاک اور عزت دئے امین بیسٹ آف لک❣️❤️🏏

💐Colony Premier League Season 02💐                    ❣️Champion Champion❣️❣️کالونی پریمیئر لیگ سیزن 2 جس میں بڑا فائنل م...
18/10/2024

💐Colony Premier League Season 02💐
❣️Champion Champion❣️
❣️کالونی پریمیئر لیگ سیزن 2 جس میں بڑا فائنل میچ کھیلا گیا بمقابلہ کے درمیان جس میں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کی اچھی بیٹنگ کی بدولت 20 اوور میں 190 کا ٹارگٹ دیا جواب میں ٹارگٹ پورا نہ کرسکی 40+ رنز سے ہار گی ویل بولنگ اینڈ ویل پلیڈ آل بوائز اپنی ٹیم کو بنایا چمپئن اللّٰہ پاک اور عزت دئے امین بیسٹ آف لک❣️❤️🏏

💐Alhumdulillah Official Broadcaster Colony Premier League Season 02💐❣️الحمداللّٰہ کالونی پریمیئر لیگ میں شاندار کوریج کر...
17/10/2024

💐Alhumdulillah Official Broadcaster Colony Premier League Season 02💐
❣️الحمداللّٰہ کالونی پریمیئر لیگ میں شاندار کوریج کرنے پر کیش پرائز اینڈ شیلڈ وصول کرتے ہوئے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے مجھے پوری لیگ میں سپورٹ کیا اللّٰہ پاک مجے اینڈ آپ سب کو اور عزت دئے امین❣️🏏

Address

Sadiq Abad
Kot Sabzal
64470

Telephone

+923126608171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadaqat:

Videos

Share