ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں پرچی کے حصول کیلئے مردو خواتین کی لمبی لائن
دن کے 12 بج چکے ابھی تک قطاروں میں لگے لوگوں کو پرچی نہیں ملی۔
ڈاکٹر سے معائنہ کب ہوگا۔؟ #وزیراعلیٰ اور #سیکرٹری_ہیلتھ سے سوال۔۔؟
آج عید کے تیسرے روز منشاء تکہ کوٹمومن پر ریفریشمنٹ کیلیے گیا تو انہوں نے کھانے کے ساتھ کولڈ ڈرنک میں صرف اور صرف کوک سپرائٹ کی دستیابی کا بتایا تو ھم نے انہیں درخواست کی کہ پلیز اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ یقینی بنائیں میں نے خود باھر سے گورمے 2.25 لیٹر منگوائی
اہل علاقہ جب بھی منشا تکہ یا کسی بھی ریسٹورنٹ یا کولڈ ڈرنک شنٹرز کا وزٹ کریں تو انہیں اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ پر مجبور کریں اور خود بھی اپنے گھر اور روزمرہ استعمال میں اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ یقینی بنائیں مزید آگاھی کیلیے ویڈیو دیکھیں
جزاک اللہ خیرا "شیخ امان اللہ ثاقب "
حاجی عطاءاللہ ویلفیئر سوسائٹی بھابڑا
یتیم کی خدمت ہر اس بندے کی عظمت کو سلام جو خلق خدا کی خدمت میں کسی نہ کسی طرح سے لگا ہوا۔ بلاشبہ یہ اپنے رب کے ساتھ بہترین تجارت ہے۔
اک مشکل سوال سردار صاحب نے اک منٹ میں حل کردیا۔۔۔۔
منڈی بہاؤالدین کے انوکھے چور، کیری ڈبہ میں مویشی چوری کی انوکھی واردات۔ چور دو مویشیوں کو کیری ڈبہ میں گھسا کر بھاگ رہے تھے کہ اہل دیہہ نے پیچھا کر کے پکڑ لیا۔ چور کی درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
یہ واقعہ تین دن پہلے کوٹ نبی شاہ میں پیش آیا۔
یہ بات کوٹمومن کے کاریگروں میں عام ہو چکی ہے جس کےکئی واقعات کا چشم دید گواہ بتاتے ھیں ، تو اس سے بہت برا تاثر پیدا ہوتا ہے کہ آپ کبھی شہر سے باہر کسی دوسرے شہر میں جائیں اور لوگ آپ کو اس شہر سے وابستہ کسی ایسے واقعات سے تشبیہہ دے کر پہنچانے۔
اج جمعہ کان ھے
اپنے بچوں کودعا مانگنا ضرور سکھائیے
لاہور میں ہونے والے ایسے الیکشنز جہاں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کیا جاتا ہے
مشین کتنی کارآمد ہے؟ ، کیا دھاندلی ممکن ہے ؟ ، کیا فارم 45 اور 47 کی ضرورت پڑتی ہے؟ دیکھئے فہد شہباز خان کی خصوصی ویڈیو
😜😜😜😜سارے اندھے نہی ہوتے🤣🤣🤣🤣
کیا آپ نے کبھی ھوٹل میں۔بچا ھوا کھانا پیک کروایا ھے
اگر اللہ تعالی نے ہمیں دیا ہے تو ضرور اللہ تعالی ہم سے حساب بھی لے گا
ان صاحب کو غور سے دیکھ لیں یہ اج جانی موبائل شاپ نمبر 14 پر ائے تھے اور انہوں نےسایمسنگ S6 کا یونٹ چینج کروایا اور بغیر پیسے دیے وہاں سے فرار ہو گئے بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس کو اگر کوئی جانتا ہے تو نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر لازمی رابطہ کریں تاکہ کسی اور دکان والے بھائی کا نقصان نہ ہو بہت بہت شکریہ
شاپ نمبر 14 ٹرسٹ پلازہ سرگودھا
03216057901
03006001819
Time 5:38 pm
13/02/2024
ذرا سی غفلت بڑی نقصان دہ ھوتی ھے
ذرا دھیان سے ڈرائیونگ کیا کرو یار۔۔۔
تاریخ: 14.02.2024 بالمقابل کینال پامز سرگودھا
فیصل آباد سے کوٹمومن آنے والی مزدہ گاڑی ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔۔4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی
واپڈا اہلکاروں کے خلاف شہری پھٹ پڑاایکشن کی اپیل
کیپٹن چوک کےشہری کو اصل ریڈنگ 550 یونٹ کہ بجائے 7000 سے زائد یونٹ کابل بھیج دیا
اگر آپکی دعائے قنوت میں غلطی ہو تو یہ وڈیو ضرور دیکھیں
.
.
..
#writes #foryou
#islamabadbeautyofpakistan #motivational
#islamabadbeautyofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #photography #viralpost #viralpage #poetry #people #poetrycommunity
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #lahorephotography #hadeesoftheday #northernareasofpakistan #hadees #winter #islamabad #lahore #trending #india #potraitphotography #motivationdailyquotes
ڈی پی او ڈی جی خان احمد محی الدین پر نامعلوم افراد نے تشدد کیا ویڈیو وائرل اصل حقیقت سامنے آگئ DPO نے بیان جاری کر دیا ۔۔۔
#viralvideo #DPO_DG_Khan
#Ahmad_Mohuideen
#IGPunjab
#Pakistan #SargodhaNews #liveNews #newsUpdate #Sargodha #LiveNewsSgd #SargodhaPolice #viral #Pmln #niwazshareef #Na85 #pp76 #pp75 #Na84 #NA82 #Urwakhan #mahikmalik #pp72 #pp76 #ڈیرہ #غازی #خان #Dpo
اقرار الحسن بھائی اب تو نہیں بچے گا۔ تو نے شیر سے پنگا لے لیا۔ ایک نیا دعوی شف شف سرکار کا بڑا دعویٰ 😁
#Pakistan Iqrar Ul Hassan very funny 🤣😂🤣🤣😂
سندھ پولیس کے بارے میں آپ کیا کہتے ھیں 😂😂
کیسی ھے ھماری پولیس جانیے ان صاحب سے