13/12/2023
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
فالکن پبلک ہائی سکول تمبو اپنے 16ویں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 14 دسمبر 2023 بروز جمعرات کو کر رہا ہے لہذا تمام اہل علاقہ اور والدین کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث خوشی ہوگی۔
سکول ڈائریکٹر ڈاکٹرخان محمد مری