Congratulations 🎉👏 NA 30 Peshawar official win Shandana Gulzar Fans allahamdulillah.
#peshawarbeauty
دا دنیا سہ عجیبہ غوندی چکر خوری🍂
چی د سر سڑے پیدا شی ھغہ سر خوری
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
باجوڑ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما NA_8 کے امیدوار ریحان زیب خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ،💔
Rehan Zeb Khan 👏😭💔
#JusticeForRehanZeb ⚖️
#Rehanzeb #rehanzebkhan

#JusticeForRehanZeb ⚖️ ♎
What is going on in Peshawar
ORAKZAI pk 94
Orakzai PTI pk94
ڈسٹرکٹ لوئر اورکزئی فیروز خیل میں آج سنیٹر اورنگزیب اور یوسف خان کی آمد۔۔ پی ٹی آئی جنون کی طرف سے بھرپور استقبال 💪💪
#reelschallenge #trendingreels #viralreelsfb #review #postoftheday
Aurakzai Brother's Najeeb Ur Rehman
یہ ہے اصلی اقدام۔
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک لڑکی نےرسول اللہﷺ کی خدمت میں عرض کی: اللہ کے رسول! میرے والد نےاپنے بھتیجے کی خساست دور کرنےکے لیے میری شادی اس کےساتھ کردی ہے۔ اس پررسول اللہﷺ نےیہ معاملہ اسی پرچھوڑدیا(اختیار دےدیا کہ وہ نکاح برقرار رکھے یافسخ کردے) ۔ اس لڑکی نےکہا: میرے باپ نےجوکیاہے میں اسے برقرار رکھتی ہوں۔ لیکن میں ی چاہتی تھی کہ خواتین کومعلوم ہوجائےکہ ان کےباپوں کےپاس اس معاملے میں کوئی اختیار نہیں ہے۔(سنن النسائی ،النکاح ، حدیث: 3271، ومسند احمد: 6؍136)
-
یہ خوبصورت ویڈیو ایک پشتون گھرانے کی ہے. جہاں ایک باشعور والد اپنی بیٹی کا رشتہ جوڑنے سے قبل اُس کی رضا مندی جاننا چاہتا ہے. بیٹی بڑے پیار سے بتاتی ہے کہ اُن کی رضا میں وہ خوش ہے. والد پھر بھی پوچھتا ہے بیٹی اصرار کرتی ہے کہ اُن کا فیصلہ اُسے قابل قبول ہے. بیٹی کے انداز گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خوش ہے. جب والد مان جاتے ہیں تو بیٹی اپنے والد اور والدہ سے گلے ملتی ہے. یہ کس قدر خوبصورت عمل ہے♥ یہ نارملائز ہونا چاہیے. یہ روایت قائم ہونی چاہیے. اپنی بیٹیوں کو کوئی 'شے' سمجھ کر کسی مرد پر 'فروخت' کرنے کی بجائے اُسے انسان سمجھیں اور اسے بھی اُس کی زندگی جینے کا حق دیں.♥♥
-
-
-
-
-
-
#fatherhood #fatherdaughter #married #marriedlife #drnoormuhammad #local #postoftheday #Pakistan #Pukhto