Beautiful Lachi

Beautiful Lachi Complete awareness of regional news and information

12/01/2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی سربراہی میں امن آمان کی صورتحال بہتر بنانے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کی...
02/01/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی سربراہی میں امن آمان کی صورتحال بہتر بنانے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں بدستور جاری

تھانہ لاچی پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،9 عدد پستول بر آمد

کاروائی ایس ایچ او لاچی الفت خان کی قیادت میں پولیس نفری کے ہمراہ عمل میں لائی گئی

گرفتار ملزم کو دوران سپیشل ناکہ بندی گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ لاچی میں مقدم درج کر لیا گیا ہے

"ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔ کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھ...
24/12/2024

"ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظھار ہے۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے 🙂
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔
مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے. Copy

20/12/2024

لاچی۔
حسن بانڈہ کے مدرسہ گلشن حضرت عمر رضی اللہ عنہ،
۔کا سب سے چھوٹا حافظ قرآن ھمدان بن رضوان۔
مبارک باد۔۔
شکریہ۔۔۔اے ون Hd چینل ۔۔

18/12/2024

حواصی بانڈہ تھانہ حدود لاچی میں پولیو ٹیم پر حملہ،پولیس کیساتھ فاہرنگ تبادلے کے بعد نامعلوم افراد فرار۔کوئ جانی نقصان نہیں ہوا ۔

کرک  تھانہ ٹیری کے حدود شکر خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار عرفان شہید ہوا ہے جبکہ پول...
16/12/2024

کرک تھانہ ٹیری کے حدود شکر خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار عرفان شہید ہوا ہے جبکہ پولیو ورکر اسد ولد ولد حبیب سکنہ گرگری زخمی ہوا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک بذات خود جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس کے بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع ہے۔

لاچی۔ القلم  اکیڈمی  &  ہائی سکول کے زیراہتمام سپورٹس گالہ 2024 کا افتتاح بدست پرنسپل منصورخان ہوا جہاں طلباء / بچوں نے ...
14/12/2024

لاچی۔ القلم اکیڈمی & ہائی سکول کے زیراہتمام سپورٹس گالہ 2024 کا افتتاح بدست پرنسپل منصورخان ہوا جہاں طلباء / بچوں نے بخوشی مقابلوں میں حصہ لیا اور بعد میں مقابلوں کی اختتامی تقریب میں نوجوان سوشل ورکر عاصم خورشید مممان خاص تھے جنہوں نے موقع مناسبت سے سکول سرگرمیوں اور بچوں کی کارکردگی کو سراہا آخر میں مہمان خاص اور سکول پرنسپل نے مقابلوں میں حصہ لینے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے طلباء میں انعامات تقسیم کئے۔۔

12/12/2024

لاچی بازار میں بٹوہ گم ہوگیاہے جسمیں شناختی کارڈ۔ ریلوے کارڈ اور نقدی ہے کسی کو ملے تو رابطہ کریں۔۔
03196016789

لا چی پایا ن سلمان خان کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں
11/12/2024

لا چی پایا ن سلمان خان کو شادی کی خوشیاں مبارک ہوں

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی،___ وومن۔اینڈ چلڈرن ہسپتال سے متصل نالہ میں شاپنگ بیگ میں پڑی نوزائیدہ مُردہ  بچ...
11/12/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی،___ وومن۔اینڈ چلڈرن ہسپتال سے متصل نالہ میں شاپنگ بیگ میں پڑی نوزائیدہ مُردہ بچی کو چیف آفیسر محمد وقاص کی نگرانی سُپردخاک کردیا گیا

لاچی۔ درملک روڈ، شفیق پلازہ میں شاندار موقع!پندرہ نمبر دکان (کپڑوں کی دکان، سامان سمیت) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔۔اپنا کار...
07/12/2024

لاچی۔ درملک روڈ، شفیق پلازہ میں شاندار موقع!
پندرہ نمبر دکان (کپڑوں کی دکان، سامان سمیت) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔۔

اپنا کاروبار شروع کرنے کا سنہری موقع!

رابطہ۔
📞 شہزاد : 03002890752

جلدی کریں۔۔۔اج ہی رابطہ کریں۔

لاچی۔ وحید جان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے ٹورنامنٹ کی سوشل اور پرنٹ میڈیا کوریج پر ،ٹی ایم ٹیپو کو بھی ش...
06/12/2024

لاچی۔ وحید جان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے ٹورنامنٹ کی سوشل اور پرنٹ میڈیا کوریج پر ،ٹی ایم ٹیپو کو بھی شیلڈ سے نوازا گیا جو خپل ملگری ۔سماجی شخصیت بشیرباچا کے ہاتھوں ۔۔۔۔ ۔ولیدجان۔شادمان& ساتھی ۔۔۔
مننہ۔۔تشکر۔۔۔

لاچی۔ حسن بانڈہ ۔محمد ایان ولد اختر ایوب پہلی پوزیشن سکول خوشحال بابا لاچی 700نمبر میں سے 672نمبرارشدرحمان حال سعودی عرب...
04/12/2024

لاچی۔ حسن بانڈہ ۔
محمد ایان ولد اختر ایوب پہلی پوزیشن سکول خوشحال بابا لاچی 700نمبر میں سے 672نمبر
ارشدرحمان حال سعودی عرب کی طرف سے مبارکباد ۔۔

04/12/2024

سائبر نائف تھراما سینٹر (JMPC) جناح ہسپتال کراچی
جہاں ہر قسم کے کینسر کا مہنگا علاج بذریعہ ربورٹ کیا جاتا ہے
اب تک یہاں سے ہزاروں مریض علاج کروا چکے ہیں اور الحمداللہ صحتیاب ہوئے ہیں
یہاں پر دوسروں ملکوں کے مریض بھی علاج کے لئے اتے ہیں

اس میسج کو اگے پھیلائے شائد کسی غریب کا بھلا ہو جائے

شکریہ سندھ حکومت
شکریہ پیپلز پارٹی
عدنان۔۔سمیع

04/12/2024

لاچی۔ سالوں سے رکے لاچی محسن خیل روڈ پر کام جاری باقی حصے پر اسفالٹ کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کے مکمل ہونے سے ٹریفک اور عوامی مشکلات کے خاتمے میں مدد ملے گی

04/12/2024

لاچی بازار میں NBP کا اے ٹی ایم کارڈ ملا ہے جس کسی کا ہے نیشنل بنک لاچی برانچ سے وصول کریں۔۔شکریہ۔

Address

Kohat

Telephone

+923339662910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Lachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Lachi:

Videos

Share