وفاقی وزیر داخلہ کے اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے مضحکہ خیز بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
بشریٰ بی بی بنی گالا پہنچ چکی ہیں بنی گالا کے باہر میلے کا سماں♥️
صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا اسمبلی سے خطاب۔
#AftabAlam #LawMinister #Sharifkhattakpti
جو ف و ج پر بھونکتا کتا ہوگا حنیف عباسی کی دلچسپ ویڈیو
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و قائد امہ مسلمہ کا جشن عیدمیلادالنبی کے حوالے سے پیغام۔
ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کا صوبائی اسمبلی اجلاس سے دھواں دار خطاب۔
ہمیں اُس نہج تک نہ لائیں جہاں آپ کے گریبان پکڑیں، ہم نے 6 ماہ صبر کیا کہ ادارہ اصلاح کرے گا۔ پیغام واضح ہے 8 ستمبر ٹریلر دیکھا، 22 ستمبر کو لاہور آرہے ہیں کسی کے باپ میں جرات ہے تو روک کر دکھائے۔
سینیٹ اجلاس میں ایک بندہ جسے میں پاکستانی سیاست کی ناجائز اولاد کہتا ہوں وہ علی امین گنڈاپور کےخلاف بکواس کرتا ہے اُس کا منہ اور جی ٹی روڈ کے کھڈے ایک جیسے ہیں۔پہلے عمران خان کے پیچھے پھرتا تھا، اب اداروں کا ٹائوٹ بنا ہوا ہے۔
بھارت ہمارے ساتھ آزاد ہوا، پچھلے دنوں نریندر مودی نے 63 کنٹونمنٹ ختم کئے، ہماری بدقسمتی دیکھیں روز ایک نیا کنٹونمنٹ بنانے کی تیاری ہو رہی ہے، اور کنٹونمنٹ مقدس جگہ بن جاتی ہے، جہاں وسائل ہیں وہاں کنٹونمنٹ ضروری ہے، جب میں آپ کے کنٹونمنٹ میں بغیر اجازت اندر نہیں جا سکتا تو آپ میری پارلیمنٹ میں بغیر اجازت اندر نہیں آئیں گے، شفیع جان کا صوبائی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
پچھلے سات گھنٹے سے علی امین خان گنڈا پور سے کوئی رابطہ نہیں ہے
گنڈا پور کو میٹنگ کے بہانے بلا کر حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے
عمران خان نے 22 اگست کو ہونے والے جلسے کو کیوں ملتوی کیا اسد طور نے اصل حقائق بتا دیئے۔
#sharifkhattakpti
حياته دا مړه ضميرونه ستا دا ښار دا خلقو
په ګيلو نه راژوندي کيږي دا پيغور غواړي
حيات روغانے
ایم پی اے کوہاٹ محرم الحرم کے حوالے سے کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں اظہار خیال کر رہے ھیں
عمران خان کی حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی ٹوئٹ پہ جن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں
وہ نوازشریف کی تقریر سن لیں ۔
خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی یقین دہانی۔ فیصلہ وفاق کے بجٹ سے مشروط۔