إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔۔دنیا دیکھ کر کس کو فخر ہے__💔😥۔۔۔رب العزت دے زمونگ پہ حال خصوصی رحم وکہ امین۔۔۔۔😭خود، بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔
kohat news 777
کوہاٹ این اے 35 کے امیدوار
@
تیز رفتاری نے ایک اور جان نگل لی
ہنگو سے آنے والی کار کو حادثہ
ڈرائیو جاں بحق ۔ بیوی اور بچے شدید زخمی
کوہاٹ / حادثہ
تیز رفتار کار کو حادثہ
تیز رفتار کار کھائی میں جاگری
ڈرائیور جاں بحق
بیوی اور دو بچے شدید زخمی
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ عینی شاہدین
زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ریسکیو 1122
کار ہنگو سے کوہاٹ کی جانب آیا تھی ۔
حادثہ چکر کوٹ بالا میں پیش آیا ۔
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر اور ڈی پی او کوہاٹ فرحان خان کا بازار دورے کے موقع پر کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آفس کا وزٹ
کوہاٹ کےتاجر رہنماﺅں کی شرکت
دورے کا مقصد تاجر برادری اور عوام کے مسائل سے آگاہی اور دوستانہ ماحول پروان چڑھانا تھا اس موقع پر چیمبر کے عہدیداران اور تاجر رہنماﺅں نےمختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا صنعت و تجارت کے فروغ کو وقت کی اہم ضرورت اور اس دورے کو عوامی روابط میں بہتری کو خوش آئند قرار دیا اگر اسی طرح آسان روابط برقرار رہے تو اکثر مسائل خود بخود حل ہوں گے جبکہ DC اورDPO کوہاٹ نے تاجر برادری سے ہر قسم کے تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا اور کہا کہ عوام کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں اور چیمبر کے سربراہ رشیدپراچہ کے برخوردار اور بھتیجے کی شادی کی مبارکباد پیش کی علاوہ ازیں شرکاء کی طرف سے حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر وطن عزیز کے لئے انکی عظیم سوچ کو خراج تحسین پیش کیا گیا
اجلاس میں چیمبر کے عہدیداران رشیدپراچہ۔ ارشد حیات۔ پیر کامران شاہ۔ حاجی شاہین جان۔محسن عتیق۔ عظمت بنگش ۔تاجر رہنما شیر احمد خان۔ حاجی عابد خان ۔ امیر خان. حاجی مسافر گل۔ قاری فتح محمد۔ اسرار شینواری۔ منصور پراچہ۔ سیف اللہ۔ مبین اعوان۔ طارق درانی۔ الف نور۔ میڈیا۔ فیصل ا