مریضِ عشق

05/06/2022

میں محبت کے ارادے سے نہیں اتا 😏😏
میں فقط پوسٹ کرتا ہوں ،اور چلا جاتا ہوں☺

01/06/2022

ضروری نہیں ہے۔۔۔جو ساتھ چلنا شروع کرے۔۔۔وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہی چلتا رہے۔۔۔مطلبی اور کم ظرف لوگ۔۔۔اپنا موڑ آنے پرمڑ جاتے ہیں۔۔۔اور پھر مڑ کر بھی نہیں دیکھتے اور آپ سمجھتے ہیں آپ کی غلطیاں کھا گئی چیزیں رشتے۔۔جانے والا کہا دیکھتا ہےجسے چھوڑا ہے۔۔۔وہ کہاں پھنس گیا ہے۔۔۔کچھ لوگ جہاں کوئی انھیں چھوڑ کر گیا ہو۔۔۔وہیں پڑے رہتے ہیں۔۔۔اس خواہش میں کہ شایدچھوڑنے والا پلٹ آئے۔۔۔پڑے رہنے سے بھلا۔۔۔کوئی کہاں پلٹ کر آتا ہے۔۔۔جس نے ساتھ نبھانا ہو۔۔۔وہ چھوڑ کر ہی کہاں جاتا ہے؟۔۔۔🙂

BroKeN Shahzi.

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 00:00 - 12:00
Tuesday 00:00 - 12:00
Wednesday 00:00 - 12:00
Thursday 00:00 - 12:00
Friday 00:00 - 12:00
Saturday 00:00 - 12:00
Sunday 00:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مریضِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مریضِ عشق:

Videos

Share

Category