فواز خان محلہ خدرخیل گمبٹ کی شادی کا ولیمہ پروگرام
انڈے ابل رہے ہیں ؟
نہیں تو چشمہ ابلا ہوگا؟
نہیں جی یہ وہ گیس کے پائپ ابل رہے ہیں ۔جس کو محکمہ گیس چوری میں ڈالتے ہیں۔اور وزیر صاحبان اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہتے ہیں۔کہ kpkمیں گیس چورئ ہوتی ہے۔حالانکہ محکمہ کی نا اھلی اور غیر ذمے دارانہ نظام کی وجہ سے ملک کا نقصان ہورہا ہے۔یہ صرف سینی گمبٹ میں مختلف جگہوں پہ گیس لیکج کے مناظر ہیں۔اسئ طرح محکمے کے ضلع کوہاٹ میں کتنے پوائینٹس ہونگے نااھلی کے ۔پھر پورے کے پی کے میں۔۔ ۔۔۔۔خدارا اس ملک اور اس کے عوام پہ رحم کھائیں
کل بابری بانڈہ کوہاٹ میں ال کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ فائنل شنواری فٹبال کلب کوہاٹ اور خٹک جونیئر فٹبال کلب گمبٹ کے درمیان کھیلا گیا۔جو خٹک جونیئر فٹبال کلب گمبٹ نے پلینٹی کک سے فائنل اپنے نام کیا۔پلینٹی کی جھلکیاں۔۔
تحصیل سینی گمبٹ میں واقعئ ہی ایک ایسئ جگہ جہاں مہمان دوست احباب کیساتھ مل کر بیٹھا جاسکتا ہے۔اور لذیذ کھانے سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔صرف فیملیز کے لیے تھوڑا کام کرنے کی ضرورت ہے۔تاکہ فیمیلیز کو پردے میں بیٹھ کر تناول کرایا جاسکے ۔۔۔۔۔
عباس آفریدی کا قافلہ لاہور کی طرف رواں دواں ۔ایک مختصر سی ویڈیو
دا سوک وو چی ئ کٹ لہ دومرہ ڈیری اوگے راغلے۔۔
دا سوک دے چی ھر سوک ئ جنازہ اخلی او جاڑی۔۔۔
ایک ایسی شخصیت پر دل کرتا ہے لمبا چوڑا تحریر لکھو حالات زندگی حسن اخلاق کے بارے میں لوگوں کو بتاو شرافت اور سچائی کو بیان کرو مگر ایک بات ہے جس پر دل اور دماغ متفق نہیں ہے وہ یہ کہ یہ ہنس مکھ چہرہ اس دنیا میں نہ رہا سوچ اور زہن میں مختلف سوالات اٹھ رہے ہیں کسی صورت یقین نہیں ارہا ۔۔۔مگر موت برحق ہے اور ھر ذی روح کو اس کا مزہ چھکنا ہوگا۔گمبٹ محلہ بازار( قصاب برادری )سے تعلق رکھنے والے وحید استاد کارپینٹر آج اس دارفانی سے کوچ کرگئے اور ھزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردئے گئے ۔وحید بھائ کا تعلق محلہ بازار ( قصاب برادری ) سینی گمبٹ کے باعزت گھرانے سے تھا مگر وہ سوچ و فکر اخلاق اور ملنسار طبیعت کی وجہ سے اپنی مثال اپ تھے جس کے ساتھ بھی واسطہ ایا یا تعلق رہا تو ہمیشہ خندہ پیشانی کے ساتھ پیش اتے ان کی جدائی ان کے خاندان اور دوست احباب کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے جس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے مگر رب زوالجلال سے التجا ہے کہ ان کے سوگواراں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور وحید بھائ کے درجات بلند فرمایئے ۔۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔
گڑنگ سمال ڈیم سینی گمبٹ میں راؤ اور موری مچھلی کی بریڈر گوھر ایوب بھائی نے ڈالی گئی ہے ۔ مچھلی شکار کا شوق اپنے گمبٹ میں ہی پورا کرے چھے 6 مہینے بعد یہ بریڈر شکار کے لئے تیار ھو جائینگے جال ۔جرنیٹر پے شکار پر مکمل پابندی ہے آپ سب بھائیو کا سپورٹ چاہیے ۔۔۔ شکریہ۔
ندیم بھائ عرف ندو محلہ بازار سینی گمبٹ کی بکری گم گئی ہے۔۔دوسروں کی بکریوں کی پوسٹ لگاتے لگاتے خود اسکی بکری غائب ہے ۔۔کسی نے دیکھی ہوتو۔۔۔۔03005655614
سپر 8 فٹ بال ٹورنامنٹ خان بابا ھوٹل گراونڈ پر فائنل جیت کی خوشی میں ینگ سٹار گمبٹ فٹبال کلب کے کھلاڑی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ،
کوہاٹ ریل سروس کی بہترین کاوش۔۔۔
خواتین کے لیے علیحدہ ڈبہ مختص کر دیا گیا ہے۔اس ڈبے پہ لکھا ہوا کہ مستورات کے لیے ہے۔اس میں مرد حضرات بلکل سوار ہونے کی کوشش نہ کریں۔نہیں تو جرمانہ لگے گا۔۔۔۔
یوبی ایل بینک گمبٹ اے ٹی ایم مشین
کوہاٹ ٹنل میں بڑی گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے دونوں طرف ٹریفک جام
بنوں ٹاون شپ میں تیسرئ جماعت کا طالب علم قتل ہوا تھا۔اللہ تعالی نے ظالم قاتل کو اشکارہ کردیا ۔قاتل پولیس کے حراست میں ۔۔
آج سینی گمبٹ بازار میں اونٹ دودھ کی فراوانی ہے۔جن افراد کو دمہ (سیا بندی) کی بیماری ہے ان کے لیے بہت مفید ہے۔اور سنت رسول بھی ہیں۔
کوہاٹ میں غیر قانونی طور پر نجی سکولز کھولنے پر اے سی کوہاٹ کے چھاپے۔ تمام سکولز یکم ستمبر 2023 کو کھلیں گے۔ آج وارننگ کل سے سیل
اتفاق میں برکت ہے۔۔۔۔
اگر ایک قوم میں اتفاق ہو۔تو بڑے سے بڑا ظالم اس قوم کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔
کیونکہ قوم میں اتحاد و اتفاق ہوتا ہے۔بہت بڑئ طاقت ہے۔اپنے اندر شرپسندوں کو پہچانیں اور ان کے شر سے محفوظ رہیں۔
تو پھر کیا خیال ہے ۔کون کون اتفاق کے لیے کوشش کرے گا؟
گیم تو بڑا زبردست ہے ۔مگر مہنگا پڑے گا ہر پلیر کو ۔۔۔۔کیونکہ یہ گھڑوئ بھی کم از کم 120 روپے کی تو ہوگئ ۔۔۔۔
خیر انجوائے منٹ کے لیے بہت زبردست گیم
لڑائ جھگڑے کو ختم کرنے میں پہل کریں۔
اللہ تعالی اسکے بدلے بہت کچھ عطا فرمائیں گے۔
پرندے انسانوں کے ساتھ مانوس ہوگئے۔مگر انسان ۔انسان سے مایوس ہوچکا ہے۔اج پرندے بیابانوں میں ڈرتے ہیں۔آبادئ میں گھر اور گھونسلے بچے دے دیتے ہیں۔مگرانسان ۔ انسانوں سے دوراور بیابان میں رہنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔باتیں سارئ رویوں اور معاملات کی ہیں۔ورنہ مخلوقات سب ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری معطل کردئ ا!!!
جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی عدالت میں ہی ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سنا دیا*
پاکستان ریلوے کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ ۔
یوم آزادی کے موقع پر کوہاٹ ایکسپریس کے مسافروں نے آن بورڈ ترانہ پڑھ کر وطن سے اور پاکستان ریلوے سے محبت کا اظہار کیا۔
ویڈیو حاضر ہے 👇
ماشاءاللہ گمبٹ میں زبردست بارش ۔۔
اللہ تعالی نے 14اگست جشن آزادئ کا مزا دوبالا کردیا۔۔۔۔۔۔شکر الحمداللہ