Kohat Khabruna

Kohat Khabruna Welcome Friends Agr Kisi Ko Koi News Share Karani Hu To Direct Inbox Message Kary

Cut Pasteمیرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز  اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت...
25/06/2024

Cut Paste
میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز
اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے
Contact # 03007597670

19/06/2024

کوہاٹ تندہ ڈیم میں دو افراد ڈوبنے کی اطلاع ملی ہے مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد

19/06/2024

ورثاء کی تلاش!
کوہاٹ پولیس کو سٹی بائی پاس روڈ پر باغات کی ایک گلی سے ایک لاوارث لاش ملی ہے. اگر اسکو کوئی جانتا ہو یا اسکے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہو تو وہ قریبی پولیس سٹیشن یا نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں. شکریہ
رابطہ نمبر: 03339657745

Reader Post
18/06/2024

Reader Post

11/06/2024
تلاش گمشدہ یہ بچہ خان پور ڈیم پر اپنے والدین سے بچھڑگیا ہے جو اپنا نام عیسیٰ بتاتا ہے مگر پتہ اور والدین سے متعلق بتانے ...
05/06/2024

تلاش گمشدہ
یہ بچہ خان پور ڈیم پر اپنے والدین سے بچھڑگیا ہے جو اپنا نام عیسیٰ بتاتا ہے مگر پتہ اور والدین سے متعلق بتانے سے قاصر ہے لب و لہجے سے ہندکو سپیکینگ لگتا ہے اس وقت تھانہ خان پور میں موجود ہے جس کسی کو بھی اس سے متعلق کچھ معلومات ہوں تھانہ خان پور سے رابطہ کریں 0995640011

یہ چھوٹی بچی 60 فت روڈ پر کسی کو ملی ہے اگر کوہی اس بچی کو جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرے03132931598CutPaste
05/06/2024

یہ چھوٹی بچی 60 فت روڈ پر کسی کو ملی ہے اگر کوہی اس بچی کو جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرے
03132931598
CutPaste

01/06/2024

❣️❣️ملنگ سار٫ خوش مزاج اور عوام دوست پولیس افیسر #ایس پی اسد زبیر_خان آپ جہاں بھی رہو ہمیشہ خوش اور سلامت رہو ✨✨

Coppied ‏یہ مدینہ منورہ کا " البقیع " قبرستان ہے۔ یہاں تقریبا 10 ہزار صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین دفن ہیں۔ یہ...
01/06/2024

Coppied
‏یہ مدینہ منورہ کا " البقیع " قبرستان ہے۔

یہاں تقریبا 10 ہزار صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین دفن ہیں۔
یہاں ازواج مطہرات ( امہات المؤمنین ) بھی مدفون ہیں۔
یہاں جنتی خواتین کی سردار سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بھی دفن ہیں۔
یہاں رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم کے لخت جگر ابراہیم اور آپ کے چچا عباس رضی اللہ عنہما بھی دفن ہیں۔

قابل غور بات یہ ہے کہ اس عظیم مقبرے میں نہ کوئی سالانہ عرس ہوتا ہے ، نہ ڈھول کی تھاپ پر رقص ہوتے ہیں اور نہ ہی کوئی بھنگڑے کا ماحول۔ نہ کوئی جھنڈے آویزاں ہیں اور نہ ہی مزارات بنے ہیں۔
یہاں تعمیرات اور چڑھاوں کی شکل میں نہ مال کا ضیاع ہے نہ بھنگ پینے والا کوئی چرسی ملنگ نظر آتا ہے۔ نہ نذر و نیاز اور نہ ہی منتوں کی شکل میں بدعات و خرافات ہیں اور نہ کوئی چندہ بکس رکھے ہیں۔
یہاں نہ قبروں کو سجدے ہوتے ہیں نہ مرادیں مانگی جاتی ہیں۔
یہاں امیر کی قبر پکی اور غریب کی کچی والا معاملہ بھی نہیں۔

جی ہاں یہی اصل دین اسلام ہے ۔۔۔ اور یہی طریقہ نجات ہے۔۔۔!
بشکریہ روح الامین

یہ کوٸی عام آدمی نہیں ہے۔ یہ وہ شخصیت ہے جس کے بارے میں حاجی عبدالوہاب صاحب نے کہا تھا  کہ اگر دنیا میں کسی جنتی شخص کو ...
01/06/2024

یہ کوٸی عام آدمی نہیں ہے۔
یہ وہ شخصیت ہے جس کے بارے میں حاجی عبدالوہاب صاحب نے کہا تھا کہ اگر دنیا میں کسی جنتی شخص کو دیکھنا ہے تو مفتی حسن صاحب کو دیکھ لیں آپ لوگ بھی مفتی صاحب کی زیارت کرلیں
اور دوسروں کو بھی دکھا دیں





























*کوہاٹ/ مغوی طالبہ بازیاب**کوہاٹ شہر سے اغوا ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ بورکہ کی پہاڑوں سے بازیاب، اغواءکار گرفتار* ...
01/05/2024

*کوہاٹ/ مغوی طالبہ بازیاب*

*کوہاٹ شہر سے اغوا ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ بورکہ کی پہاڑوں سے بازیاب، اغواءکار گرفتار*

*ایس پی سٹی ڈویژن فاروق زمان کی پولیس کارروائی کے حوالے سے اہم پریس بریفنگ*

کوہاٹ پولیس نے گزشتہ روز اغوا ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ کو بازیاب کرکے اغواء کار کو گرفتار کر لیا

انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بورکہ کی پہاڑوں میں کارروائی کے دوران اغوا واردات میں ملوث ملزم تاج میر ولد نوزل خان سکنہ بورکہ کو حراست میں لیا گیا

مبینہ اغواکار کے قبضے سے مغوی طالبہ جنت بی بی کو بازیاب کرالیا گیا ہے

ڈی پی او کوہاٹ محمد عمر خان کو ملنے والی انفارمیشن پر پولیس کارروائی ڈی ایس پی سٹی حفیظ الرحمن یوسفزئی اور ایس ایچ او سٹی سیف اللہ کی قیادت میں عمل میں لائی گئی

اغواء کار مغوی طالبہ کو خفیہ پہاڑی راستے کے ذریعے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرتے پولیس کی نتیجہ خیز کارروائی کے دوران پکڑا گیا

مبینہ اغواکار نےطالبہ کو گزشتہ روز سکول کے قریب سے ورغلا کر اغوا کرنے کے بعد دورافتادہ پہاڑی علاقہ بورکہ منتقل کر دیا تھا

مغوی طالبہ کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سٹی میں انکی والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا تھا

کارروائی میں پکڑے گئے اغواء کار کو تھانہ سٹی منتقل کر دیا گیا ہے

مبینہ اغواکار کو تھانہ سٹی میں درج طالبہ کے اغواء کے مقدمے میں باضابطہ طور پر نامزد کر دیا گیا ہے

پکڑے گئے اغوا کار نے ابتدائی پوچھ گچھ میں اعتراف جرم کر لیا ہے. ایس پی سٹی ڈویژن فاروق زمان کی پریس بریفنگ

01/05/2024

Liaqat hospital mai aik khatoon mareez ko B.Positive blood ki ashad zaroorat ha
Contact no 03348274039

کوہاٹ جنگل خیل پولیس کی اہم کارروائیکامیاب کارروائی میں سگی ماں کا قاتل بد بخت بیٹا گرفتار سفاک ملزم نے اپنی ہی ماں کو ف...
01/05/2024

کوہاٹ جنگل خیل پولیس کی اہم کارروائی

کامیاب کارروائی میں سگی ماں کا قاتل بد بخت بیٹا گرفتار

سفاک ملزم نے اپنی ہی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا

ایس ایچ او جنگل خیل ریاض حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مبینہ ملزم احمد شاہ کو گرفتار کر لیا

اپنی والدہ کے قتل میں ملوث احمد شاہ کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا تھا جو گزشتہ 3 مہینوں سے روپوش تھا

مبینہ اشتہاری مجرم نے گھریلوں جھگڑے کے دوران طیش میں آکر اپنی سگی ماں مسماۃ (ش) کو قتل کر دیا تھا

اپنی سگی ماں کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کرکے تفتیش مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کیا جائیگا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد عمر خان کی پولیس ٹیم کو شاباش مزید کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

یہ لڑکا جس کا نام حافظ محمد مرتضیٰ ولد سلیم خان عمر تقریبا بارہ سال گولڈن کپڑے پہنے ھوے کل صبح چھ بجے سے گھر سے با غرض ق...
01/05/2024

یہ لڑکا جس کا نام حافظ محمد مرتضیٰ ولد سلیم خان عمر تقریبا بارہ سال گولڈن کپڑے پہنے ھوے کل صبح چھ بجے سے گھر سے با غرض قران حفظ کرنے نکلا ھے جو ابھی تک واپس نہیں آیا مہربانی کر کے اگر کسی کو اسکے بارے میں مصدقہ معلومات ھو تو زیل نمبروں پر رابطہ کریں .
03349088453
03339620923

30/04/2024

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان متوقع.

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو پہلے حکومت کو گرائیں گے اور پھر حکومت ک...
26/04/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو پہلے حکومت کو گرائیں گے اور پھر حکومت کو گرانے کے بعد ہم اسلام اباد پر بھی قبضہ کر لیں گے، عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، ان کی ہمت جواب دے چکی ہے، مئی کا مہینہ فیصلہ کن مہینہ ہوگا۔

Kohat Press

کوہاٹ پولیس نے موبائل سنیچنگ اور سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث رہزن گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیاجنگل خیل پولیس کی ...
26/04/2024

کوہاٹ پولیس نے موبائل سنیچنگ اور سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث رہزن گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا

جنگل خیل پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش کو بھی اسلحہ و منشیات سمیت حراست میں لیا گیا

ایس ایچ او جنگل خیل ریاض حسین کی قیادت میں پولیس ٹیم نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں مبینہ ملزمان کو حراست میں لیا

گرفتار ملزم محمد فراز کا تعلق جنگل خیل سے ہے جو مسلح رہزنی اور سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا

زیر حراست ملزم گروہ کے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں سے موبائل فونز، نقدی اور قیمتی اشیاء چھیننے کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم قرار دیا گیا تھا

مبینہ اشتہاری مجرم محمد فراز کے دیگر دو ساتھیوں کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے

گرفتار اشتہاری مجرم نے ابتدائی تفتیش کے دوران راہ چلتے شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر رہزنی کے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے

پکڑے گئے اشتہاری مجرم سے دوران تفتیش مزید اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے

جنگل خیل میں کارروائی کے دوران پکڑے گئے منشیات فروش رفیق شاہ کے قبضے سے کلاشنکوف، درجنوں کارتوس اور 4.880 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی

پولیس کارروائی میں گرفتار خطرناک رہزن اور منشیات فروش کو مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے

کوہاٹ سٹی پولیس نے گڑھی رؤف خان کے رہائشی نوجوان کے مشہور اندھے قتل کیس کا سراغ لگا لیا ہے پولیس نے اندھے قتل کی لرزہ خی...
22/04/2024

کوہاٹ سٹی پولیس نے گڑھی رؤف خان کے رہائشی نوجوان کے مشہور اندھے قتل کیس کا سراغ لگا لیا ہے

پولیس نے اندھے قتل کی لرزہ خیز واردات میں ملوث ملزم محمد زاکر ولد محمد جابر سکنہ گڑھی رؤف خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا

مبینہ ملزم گزشتہ سال 17 دسمبر کی صبح سوالاکھ قبرستان میں قتل کی واردات برپا کر نے کے بعد روپوش ہوگیاتھا

مقتول عمر فرار کی لاش سٹی پولیس کو سوالاکھ قبرستان سے ملی تھی

مقامی نوجوان عمر فراز کو موٹر سائیکل پر دکان جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا

واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا تھا

اندھے قتل کے اس واقعے پر پورا علاقہ سوگوار تھا اور مقتول کے لواحقین نے احتجاجاً لاش سڑک پر رکھ کر ہنگو روڈ کو بند کر دیا تھا

ایس ایچ او تھانہ سٹی وقار آفریدی اور انکی پولیس ٹیم نے شبانہ روز کوششوں کے بعد اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم کا کھوج لگالیا

ملزم کو جدید سائنسی خطوط پر تفتیش اور گراؤنڈ انٹیلی جنس کی بنیاد پر سراغ لگا کر حراست میں لیا گیا

زیر حراست ملزم کو تھانہ سٹی میں درج قتل کے مقدمے میں نامزد کردیا گیا ہے

زیر حراست ملزم محمد زاکر نے زاتی چپقلش پر مقامی باشندے عمر فراز کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا

ملزم نے ابتدائی پوچھ گچھ میں اعتراف جرم کرلیاہے

ڈی پی او کوہاٹ محمد عمر خان نے اندھے قتل کا سراغ لگانے پر پولیس ٹیم کیلئے توصیفی اسناد اور انعامات کا اعلان کیا ہے

پولیس کی اس کامیاب کارروائی کو مقامی سطح پر بے حد سراہا جارہا ہے

میرے بھائیوں آپس میں پیار محبت سے رہو۔۔یہ فانی دنیا ہے۔۔عید کی کپڑے تیار لیکن ڈی ایس پی گل محمد اس دنیا میں نہیں رہے ۔۔۔...
07/04/2024

میرے بھائیوں آپس میں پیار محبت سے رہو۔۔یہ فانی دنیا ہے۔۔عید کی کپڑے تیار لیکن ڈی ایس پی گل محمد اس دنیا میں نہیں رہے ۔۔۔۔اس دنیا اور زندگی کی کوئی گارنٹی نہیں
اسکے بچے بھی عید کے دن میں اپنے باپ کے پیار سے محروم ھونگے ۔۔۔۔ہائے اللہ کسی کو باپ کے سائے سےمحروم نہ کریں ۔۔۔امین
CutPaste

06/04/2024

ہمارے ایک بھائی کو کوہاٹ کوہاٹ رحمان میڈیکل میں o+ بلڈ کی ضرورت ہے
03353997243

06/04/2024

مچھلی کے پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام کی مدد کرنے والے رب ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو دور کر دے ، آمین🤲

03/04/2024

سورت الحجرات کا آسان زندگی گزارنے کا ۹ نکاتی ایجنڈآ

آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ 9 باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں!!!

1- فتبينوا:
کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔

2 - فأصلحوا:
دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

3- وأقسطوا:
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

4 - لا يسخر:
کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔

5 - ولا تلمزوا:
کسی کو بے عزّت مت کرو۔

6- ولا تنابزوا:
لوگوں کو برے القابات
(الٹے ناموں) سے مت پکارو.

7- اجتنبوا كثيرا من الظن:
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔

8 - ولا تجسَّسُوا:
ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔

9- ولا يغتب بعضكم بعضا:
تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔
(سورہ الحجرات)

الله کریم اخلاص کیساتھ عمل کرنے کی تو فیق دے۔
آمین یارب العامین ۔

Address

Kohat

Telephone

+923161196264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Khabruna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Kohat

Show All