07 NEWS KOHAT

07 NEWS KOHAT page Like and share our page to keep informed about every news of Pakistan
(1)

ال کوہاٹ موبائل یونین صدر محمد الف نور بنگش چئیرمین خلیل الرحمٰن سیکرٹری حمید سینئر نائب صدر ظاہر خان نائب صدر سخی گل جو...
29/11/2023

ال کوہاٹ موبائل یونین صدر محمد الف نور بنگش چئیرمین خلیل الرحمٰن سیکرٹری حمید سینئر نائب صدر ظاہر خان نائب صدر سخی گل جوئن سیکرٹری ایاز افریدی مارکیٹوں کے صدور کے ہمراہ
حامدودین ڈی ایس پی کے ڈی اےتعینات ہونے پر اور ایس ایچ او ریاض خان کے ڈی اے تعینات ہونے پر مبارک باد دی اور مالے پہنائی اور یونین کے مسائلوں سے اگاہ کیا
07 NEWS KOHAT

29/11/2023

ال کوہاٹ موبائل یونین صدر محمد الف نور بنگش چئیرمین خلیل الرحمٰن سیکرٹری حمید سینئر نائب صدر ظاہر خان نائب صدر سخی گل جوئن سیکرٹری ایاز افریدی مارکیٹوں کے صدور کے ہمراہ
حامدودین ڈی ایس پی کے ڈی اےتعینات ہونے پر اور ایس ایچ او ریاض خان کے ڈی اے تعینات ہونے پر مبارک باد دی اور مالے پہنائی اور یونین کے مسائلوں سے اگاہ کیا
07 NEWS KOHAT

مانسہرہ کے ایس بی ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانگیر خان کی ہدایات پر انچارج ٹریفک مانسہ...
25/11/2023

مانسہرہ کے ایس بی ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ایس پی ٹریفک مانسہرہ جہانگیر خان کی ہدایات پر انچارج ٹریفک مانسہرہ یاسر خان نے ٹریفک سٹاف کو دفتر بلالیا اور انھیں ہدایات جاری کر دی گئ۔👇✍️
👈غریب ٹیکسی ڈرائیوروں کو غلطی پر چلان کے بجاۓ وارننگ دے کر ٹریفک قوانین کے بارے میں ایجوکیٹ کیا جاۓ۔
07 NEWS KOHAT
👈دوران ڈیوٹی صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔لوگوں کو ٹریفک رولز کے بارے میں ایجوکیٹ کریں ۔
👈چھوٹی غلطیوں پر چلان کے بجاۓ وارننگ دے کر ڈرائیورز کو ٹریفک رولز کے بارے میں آگاہی فراہم کریں۔

25/11/2023

کوہاٹ حجرہ الف خیل یو سی شیر کوٹ میں انتخابی مہم میں علاقہ عمائدین نے امیدوار این اے 35 سینیٹر عباس خان کا مکمل جانی اور مالی سپورٹ کا اعلان کردیا۔
07 NEWS KOHAT

پہلا آل بانڈا جات گوہر سیف اللہ خان بنگش اور جوھر سیف اللہ خان بنگش کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر ہو گیا جس میں 20 ٹیموں نے ...
25/11/2023

پہلا آل بانڈا جات گوہر سیف اللہ خان بنگش اور جوھر سیف اللہ خان بنگش کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر ہو گیا جس میں 20 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل میچ میر باش خیل اے اور میر باش خیل بی کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد میر باش خیل اے ٹیم نے جیت لیا میر باش خیل اے ٹی ایم کے کپتان شاہد افریدی نے ال راؤنڈ کھیل پیش کیا اور فائنل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی جمیعت علمائے اسلام شاہ پور کے سابقہ ناظم اقبال آفریدی وی سی چیر مین نیک آفریدی اور میڈیا کوارڈینیٹر شاکر بنگش تھے آخر میں دونوں ٹیموں میں تقسیم کیے گئے اور مبارکباد پیش کی گئی
07 NEWS KOHAT

25/11/2023

کوہاٹ پولیس کی بڑی کاروائی 24 نومبر 2023 شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا گرفتار گروہ سے چار عدد ہنڈا موٹر سائیکل ایک عدد رکشہ نقد رقم موبائل و اسلحہ برآمد
اس حوالے سے مزید تفصیلات ویڈیو میں دیکھنا نہ بھولیں
07 NEWS KOHAT

23/11/2023

کوہاٹ میں بائی پاس روڈ پر گلشن اباد کے قریب موٹر کار کوچ میں تصادم 1122 موقع پر پہنچ گئے

اے اللہ پاک  جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین07 NEWS KOHAT
22/11/2023

اے اللہ پاک جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین
07 NEWS KOHAT

20/11/2023

لاہور اجتماع سے واپسی کوہاٹ کے لیے جا رہے ہیں یہ ویڈیو کلپ بنا کر اپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں کیمرے مین ایاز افریدی
07 NEWS KOHAT

19/11/2023

❤️❤️ سر باسط صاحب کی کوچنگ میں ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیم نے ہائی سکول جرمہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہینڈ بال ڈسٹرکٹ فائنل میں 12 میں مقابلہ میں 25 گول سے شکست دی اور فائنل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی کاروباری اور سماجی شخصیت شكيل بنگش صاحب تھے یاد رہے ہائی سکول نمبر 1 کئی سال ہند بال کی ڈسٹرکٹ چمپئن ہے ❤️❤️
07 NEWS KOHAT

❤️❤️ سر باسط صاحب کی کوچنگ میں ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیم نے ہائی سکول جرمہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد  ہینڈ بال ڈسٹرکٹ فائ...
18/11/2023

❤️❤️ سر باسط صاحب کی کوچنگ میں ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیم نے ہائی سکول جرمہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہینڈ بال ڈسٹرکٹ فائنل میں 12 میں مقابلہ میں 25 گول سے شکست دی اور فائنل اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی کاروباری اور سماجی شخصیت شكيل بنگش صاحب تھے یاد رہے ہائی سکول نمبر 1 کئی سال ہند بال کی ڈسٹرکٹ چمپئن ہے ❤️❤️
07 NEWS KOHAT

17/11/2023

عوامی شکایات پر ڈی پی او ہنگو نثار احمد خان (PSP) نے فوری طور نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی امجد خان کی قیادت میں ایس ایچ او سٹی فیاز خان نے فراڈیا کے خلاف علاقہ کوٹکی میں زبردست کاروائی کی. مورخہ 16 11 2023 کو عوامی شکایت موصول ہوئی کہ حدود بمقام تھانہ سٹی کوٹکی میں ایک موٹر کار الٹو برنگ سفید مختلف اشیاء استری واٹر سیٹ وغیرہ لاٹری پر سادہ لوگوں پر فروخت کرتے ہیں فراڈیا کا یہ طریقہ ہوتا تھا کہ صرف کا ڈبہ لوگوں پر 1500 روپے میں بیچتا تھا اور کہتا تھا کہ اس لوٹری میں اپ کو ڈنرسیٹ جگ گلاس جوسر وغیرہ انعام نکلے گا جب کسی کا انعام نکلتا تو اس چیز کی قیمت مارکیٹ یعنی بازار میں 500 روپے ہوتا ہے انفارمیشن پر بمقام کو ٹکی بالا جا کر واقعی ایک موٹر کار نمبریD4543 پشاور جو سامان سے بھرا مذکورہ کے ساتھ محمد صابر ولد گلاجان سکنہ حاجی کیمپ پشاور موجود پا کر واقعی لوگوں پر لاٹری ڈبوں کے ذریعے مبلغ 500 روپے کے اشیاء مبلغ 1500 روپے پر فروخت کرتا تھا موٹرکار بمعہ سامان قبضہ میں کی محمد صابر کے خلاف بمقام تھانہ سٹی بجرم 294A اور 294B کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی مزید ایس ایچ او سٹی فیاز خان نے کہا کہ اگر کسی کو بھی فراڈیا نظر آئے تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں
07 NEWS KOHAT

محمد شعیب ٹی ایم او کوہاٹ تعینات نوٹیفیکیشن جاری07 NEWS KOHAT
16/11/2023

محمد شعیب ٹی ایم او کوہاٹ تعینات نوٹیفیکیشن جاری
07 NEWS KOHAT

16/11/2023

آل پاکستان ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ سوات کے جانب سے مظفر آباد آزاد کشمیر میں حسن قرآت مقابلے میں دوسرے پوزیشن حاصل کرنے والے فخر سوات حافظ محمد سالار ڈی پی او آفس میں کلام پاک کی تلاوت کر رہے ہیں۔
07 NEWS KOHAT

14/11/2023

لاہور ریونڈ تبلیغی اجتماع کہ کچھ مناظر اپ کو دکھا رہے ہیں اس ویڈیو میں علماء کرام کے قبروں کا دیدار کروائیں گے جو اس ریونڈ میں موجود ہے In this video you will be shown the graves of scholars who are present in this shrine.
07 NEWS KOHAT

13/11/2023

پٹھان کو پٹھان کیوں کہا جاتا ہے یہ دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں

12/11/2023

تبلیغی اجتماع لاہور ریونڈ اس سال دوسرے مرحلے کا دعا 12/11/2023 مولانا ابراہیم ڈیولا صاحب دعا فرما رہے ہیں ایک بار ضرور سنیے Tablighi Jamaat Lahore Revd this year second stage prayer 12/11/2023 Maulana Ibrahim Deola Sahib is praying. Must listen once.

07 NEWS KOHAT

12/11/2023

اپنے شہر کا نام بتائیں
پتا تو چلے زیادہ کس شہر کے شہزادے میرے ساتھ ایڈ ہیں👇کمنٹ

12/11/2023

ریونڈ اجتماع کی اخری دوا دوسرے مرحلے کا مولانا ابراہیم ڈیولا صاحب کچھ دیر میں ہمارے چینل پہ سنیے

09/11/2023

کوہاٹ ضلعی انتظامیہ کا کوہاٹ مرکزی مین بازار دورہ بازار سے کوہاٹ چیمبر آف کامرس آمد بانی چیمبر آف کامرس رشید پراچہ کو ان کے فرزند کی شادی کی مبارک باد دینے چیمبر آمد
07 NEWS KOHAT .

09/11/2023

کوہاٹ ضلعی انتظامیہ کا کوہاٹ مرکزی مین بازار دورہ بازار سے کوہاٹ چیمبر آف کامرس آمد بانی چیمبر آف کامرس رشید پراچہ کو ان کے فرزند کی شادی کی مبارک باد دینے چیمبر آمد.
07 NEWS KOHAT

09/11/2023

کوہاٹ ڈی سی کوہاٹ ڈی پی او ضلعی انتظامیہ کا کوہاٹ مرکزی مین بازار کا دورہ کیا بازار کہ تاجروں نے زبردست استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے اور مالے پہنائیں حاجی شیر خان گروپ تاجر ایکشن کمیٹی گروپ ال کوہاٹ موبائل یونین گروپ تاجر اتحاد گروپ چاروں گروپوں نے بہترین استقبال کیا کوہاٹ چیمبر آف کامرس آمد چیمبر آف کامرس رشید پراچہ کو ان کے فرزند کی شادی کی مبارک باد دینے چیمبر آمد.
07 NEWS KOHAT

09/11/2023

فقیر آباد ڈویژن پولیس کی اہم کاروائیاں، تھانہ گلبہار، تھانہ فقیر آباد اور تھانہ پھندو پولیس نے ڈکیتی و راہزنی کرنے والے سرگرم موبائل سنیچر و خطرناک راہزن گروہ کے مختلف کاروائیوں کے دوران 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار میں 6 زخمی جبکہ 1 ہلاک جو موقع پاتے ہی پارک شدہ موٹرسائیکل کیساتھ اسلحہ کی نوک پر بھی شہریوں سے موٹرسائیکلیں اور قیمتی موبائل چھیننے میں ملوث ہیں۔
جن کے قبضے سے مجموعی طور پر چوری شدہ اور چھینے گئے 8 عدد موٹر سائیکل، 53 عدد قیمتی موبائل فونز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
برآمد شدہ موٹرسائیکل اور موبائل فونز کو اصل مالکان کے حوالے کیا گیا
"ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ آمین چیمہ
07 NEWS KOHAT

*آج سے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی*آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز...
09/11/2023

*آج سے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی*

آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہو گا، جس سے بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا، اس دوران پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پشاورسمیت خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے جبکہ بعض مقامات پر بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں مطلع آبر الودرہنے کی توقع ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، کوہستان اورچارسدہ میں بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ مردان، پشاور، ایبٹ اباد، مانسہرہ اورکرم میں بارش کی توقع ہے، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان اور ڈی آئی خان میں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
07 NEWS KOHAT

انعام اللہ گنڈا پور کو ایف آئی اے کا ڈائریکٹر کوہاٹ زون تعینات کر دیا گیا. واضح رہے کوہاٹ زون میں ڈیرہ اور بنوں ڈویژن کے...
08/11/2023

انعام اللہ گنڈا پور کو ایف آئی اے کا ڈائریکٹر کوہاٹ زون تعینات کر دیا گیا. واضح رہے کوہاٹ زون میں ڈیرہ اور بنوں ڈویژن کے تمام اضلاع شامل ہیں
07 NEWS KOHAT

کوئی بھی ماشاءاللّٰه بولے بغیر پوسٹ سے نہ گُزرے صحافی عمران ریاض خان کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمد بیٹے کی وفات پر تعزی...
07/11/2023

کوئی بھی ماشاءاللّٰه بولے بغیر پوسٹ سے نہ گُزرے صحافی عمران ریاض خان کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمد بیٹے کی وفات پر تعزیت
07 NEWS KOHAT

07/11/2023

کوہاٹ ، کراچی الحسن سٹوڈنٹس بریانی کا افتتاح پی کے 92 کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جوہر سیف اللہ خان بنگش نے کر دیا اس موقع پر سابق تحصیل ناظم کوہاٹ ملک تیمور خان ، سابق ناظم بوراکہ سرلی گل سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
07 NEWS KOHAT

04/11/2023

امن۔محبت اوربھائی چارہ
ہماری پہچان کے پی کے پولیس کا پیغام ایک بہت ہی بہترین اقدام ویڈیو اچھی لگے تو شیئر کریں لائک کریں اپ کے شیر ہونے ایک اچھا پیغام پہنچے گا
07 NEWS KOHAT

04/11/2023

بم دھماکہ،دہشت گردوں نے ایک اور بزدلانہ وار کیا ہے جس کا بھرپور جواب دینگے،پولیس کا سامنا جب بھی ان سے ہوا پولیس نے انہیں پسپائی پر مجبور کیا،معصوم اور نہتے لوگوں کا خون بہانے والوں کو معاف نہیں کرینگے،جلد خون کا بدلہ لینگے :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی میڈیا سے بات چیت
07 NEWS KOHAT

07 NEWS KOHAT
03/11/2023

07 NEWS KOHAT

عظیم پشتون لیگی راہنماء عباس خان آفریدیبرادر افغانستان مہاجرین جو طورخم کے راستے اپنے وطن واپس جا رھے ہیں ان کیلئے اپنے ...
03/11/2023

عظیم پشتون لیگی راہنماء عباس خان آفریدی
برادر افغانستان مہاجرین جو طورخم کے راستے اپنے وطن واپس جا رھے ہیں
ان کیلئے اپنے ہاتھوں جانور زبح کر کے گوشت طور خم بارڈر روانہ کر دیا
07 NEWS KOHAT

03/11/2023

میر خیلی بنگلا کوہاٹ جو کے کوہاٹ سے ٹھوڑی مسافت پر واقع ہے ہرے بھرے پہاڑ خوبصورت وادیاں ٹھنڈی ٹھنڈی پانی کے چشمے خوبصورت فضا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں سیر و تفری تفری کے لیے بہترین سیر گاہ مگر سہولیات اور راستے نہ ہونے کی وجہ سے یہ سرگاہ ذیادہ تر لوگوں کی پہنچ سے باہر ہے شاپور برکا سے اس کی روڈ بنگلہ تک گئی ہوئی ہے مگر اس وقت خستہ حالی کا شکار ہے اگر وقت حکمران اس طرف تھوڑی سی توجہ دے دیں تو یہ کوہاٹ کی بہترین سرگاہ بن سکتی ہے جس سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔
07 NEWS KOHAT

01/11/2023
ریسکیو 1122 کوہاٹ فرسٹ ایڈ اینڈ فائر سیفٹی ٹریننگ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ...
01/11/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ

فرسٹ ایڈ اینڈ فائر سیفٹی ٹریننگ

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کوہاٹ محمّد جواد خلیل خان کی نگرانی میں کوہاٹ میں سرکاری و نجی اداروں، سکول کالج یونیورسٹی اور لوکل کمیونٹی لیول پر عوام کیلئے ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے.اس موقع پر آج کوہاٹ ٹرینگ ونگ انچارج جواد آفریدی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کوہاٹ جرما جیل میں تربیتی پروگرام مکمل کر لیا۔ جس میں 30جیل پولیس اہلکار شامل تھے۔جبکہ اہلکاروں کے ساتھ ساتھ قیدیوں کے لئے بھی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد مستقبل میں ان کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔تربیتی پروگرام کے دوران جیل سٹاف اور قیدیوں کو فوری اور بروقت CPR کرنے، سانس کی نالی بند ہونے کی صورت میں بحالی، شدید خون کے بہاؤ کو روکنے، فریکچر یعنی ہڈی کے ٹوٹنے، بجلی کے کرنٹ، سانپ کے کاٹنے کی فرسٹ ایڈ کے ساتھ ساتھ آگ سے بچاؤ اور ابتدائی طور پر آگ کو بجھانے کے حوالے سے بھی تربیت فراہم کی گئی۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
07 NEWS KOHAT

Address

City Kohat
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 07 NEWS KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 07 NEWS KOHAT:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kohat

Show All