Azeem bagh pk 80

Azeem bagh pk 80 media

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر سٹے آرڈر لینے والے ساجد اقبال اور پی ٹی آئی والے آج کس منہ سے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں....
10/12/2021

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر سٹے آرڈر لینے والے ساجد اقبال اور پی ٹی آئی والے آج کس منہ سے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں. 2018 میں شہریار آفریدی اور اس کے حواریوں نے ہماری طرف سے ٹرانسفارمرز اور بجلی کے کھمبوں پر سٹے آرڈر لے کر غریب عوام کو بجلی کی فراہمی کے منصوبوں کو روک دیا گیا جس کی وجہ سے بجلی سے محروم لوگوں کو بجلی کی سپلائی آج تک ممکن نہیں ہو سکی اور آج بھی 128 ٹرانسفارمرز ریلیز نہیں ہونے نہیں دئیے جا رہے اور 114 ٹرانسفارمر سائٹس پر پڑے ہیں جنہیں 3 سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود چالو نہیں کیا جا سکا. یہ زیادتی انہوں نے میرے ساتھ نہیں کی بالکل میرے حلقے کے عوام کے ساتھ کی ہے اور اس سٹے سے میرے حلقے کے غریب عوام متاثر ہو رہے ہیں اور انشاءاللہ 19 دسمبر کو عوام تیر پر مہر لگا کر بابر عظیم آفریدی کو کامیاب کروا کرنا اہلوں کے اس ٹولے سے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا بدلہ لے گی.
امجد خان آفریدی ایم پی اے

الحمدللہ اللہ کہ فزل وکرم سے ھمارے دوست یوسف آفریدی جنرل کونسلر بابری بانڈہ چیرمین سیٹ کہ لیے بحال ھوگیے ھ اپ سب دوستوں ...
26/11/2021

الحمدللہ اللہ کہ فزل وکرم سے ھمارے دوست یوسف آفریدی جنرل کونسلر بابری بانڈہ چیرمین سیٹ کہ لیے بحال ھوگیے ھ اپ سب دوستوں سے التماس ھ کہ ھمارے اس بھای کو سپورٹ کرے اور اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کرے ...
شکریہ
انتخابی نشان .... گول میز

22/11/2021
‏‎ #کوہاٹ ‎ انشاہ اللہپاکستان پیپلزپارٹی کوہاٹ کا متفقہ امیدوار  میئر تحصیل گمبٹبابر عظیم آفریدی فرزند ملک امجد آفریدی
02/11/2021

‏‎ #کوہاٹ

انشاہ اللہ
پاکستان پیپلزپارٹی کوہاٹ کا متفقہ امیدوار میئر تحصیل گمبٹ
بابر عظیم آفریدی فرزند ملک امجد آفریدی

کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شمیم آفریدی کا کوہاٹ سٹی میں دعوت ولیمہ کے مختلف تقریبات میں شرکت،
31/10/2021

کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شمیم آفریدی کا کوہاٹ سٹی میں دعوت ولیمہ کے مختلف تقریبات میں شرکت،

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے حلقہ Pk80 کے علاقہ خیرماتو ٹو میں گرلز...
30/10/2021

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے حلقہ Pk80 کے علاقہ خیرماتو ٹو میں گرلز کیمیونٹی سکول کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر علاقہ معززین سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے،

کوہاٹ: ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے افتتاحی تقریب کے شرکاء سے مختصر خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اس اپنے ہر دور میں تعلیمی شعبے پر زیادہ توجہ دی ہے اور یہی وجہ ہے کہ حلقہ Pk80 تعلیمی میدان میں آگے ہیں،


29/10/2021

Well done PPP

Gumbat girls collage and woman university kohat inaugural ceremony by PPP Mpa Amjad Khan afridi
25/10/2021

Gumbat girls collage and woman university kohat inaugural ceremony by PPP Mpa Amjad Khan afridi

25/10/2021

میں فیوچر صرف بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کا دیکھ رہا ہوں،
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر و چیئرمین نجکاری کمیٹی شمیم آفریدی کا سچ ٹی وی کے پروگرام ٫سچ کا سفر، میں خصوصی گفتگو،



23/10/2021

PPP protest in kohat

کراچیپاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نجم الدین خان،جنرل سیکرٹری شازی خان اور سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آم...
21/10/2021

کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نجم الدین خان،جنرل سیکرٹری شازی خان اور سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد آفریدی سے زیشان مروت کی ملاقات

یوتھ کے معاملات سمیت مختلف امور پر بات چیت


یہ ہے ہمارے اصل ہیرو جو سو 100 سال عمر کے قریب یہ بزرگ شمیم آفریدی ہے۔ جو اس عمر میں ہمارے لئے مہنگائی کے خلاف کل کوہاٹ ...
19/10/2021

یہ ہے ہمارے اصل ہیرو جو سو 100 سال عمر کے قریب یہ بزرگ شمیم آفریدی ہے۔ جو اس عمر میں ہمارے لئے مہنگائی کے خلاف کل کوہاٹ میں پی پی پی اور امجد خان آفریدی کی قیادت میں سخت گرمی میں نکلے تھے۔ اس طرح کی قومی ہیروں کو سلام پیش کرنا چاہئی۔

کوہاٹ آل خیبر پختونخواہ فٹ بال ٹورنمنٹ 2021 کے فائنل میچ کے پروقار تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاع...
08/10/2021

کوہاٹ آل خیبر پختونخواہ فٹ بال ٹورنمنٹ 2021 کے فائنل میچ کے پروقار تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی کی بطور مہمان خصوصی شرکت، انتظامیہ کی جانب سے شان و شایان استقبال ،
ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے ایس پی آپریشنز کوہاٹ کے ہمراہ ونر آپ اور عمر آپ ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیۓ اور شرکاء سے مختصر سا خطاب کیا، اس موقع پر سٹیڈیم میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی،


پھر نا کہنا کہ ہمیں خبر نا ھوئیآمجد آفریدی کی آنے والی سکیمں ۔  ایڈوانس میں بتا دیتا ھوں ایسا نا ھو کل کو تم (پی ٹی أئی ...
05/10/2021

پھر نا کہنا کہ ہمیں خبر نا ھوئی
آمجد آفریدی کی آنے والی سکیمں ۔ ایڈوانس میں بتا دیتا ھوں ایسا نا ھو کل کو تم (پی ٹی أئی والے) لوگ تختی لگانے آجاو۔

حلقہ Pk80 میں وعدوں سے تکمیل تک سفر جاری،اہلیان ڈھوڈا شریف کے عوام کو آمجد خان آفریدی کا ایک اور تحفہ مبارک ہو،کوہاٹ: پا...
03/10/2021

حلقہ Pk80 میں وعدوں سے تکمیل تک سفر جاری،

اہلیان ڈھوڈا شریف کے عوام کو آمجد خان آفریدی کا ایک اور تحفہ مبارک ہو،

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے اپنے فنڈ سے تعمیر ہونے والے انڈس ہاۓ وے ٹو ڈھوڈا شریف روڈ کا افتتاح کر دیا،

کوہاٹ: ڈھوڈا شریف کے عوام نے دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر ایم پی اے آمجد خان آفریدی کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور شان و شایان استقبال کیا،

کوہاٹ، اس موقع پر سابقہ ڈسٹرکٹ کونسلر بابر عظیم آفریدی اور علاقہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی،


 #کوہاٹ حلقہ Pk80 میں وعدوں سے تکمیل تک سفر جاریتعلیمی میدان میں انقلابی اقدامات جاری,کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائ...
25/09/2021

#کوہاٹ
حلقہ Pk80 میں وعدوں سے تکمیل تک سفر جاری
تعلیمی میدان میں انقلابی اقدامات جاری,

کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی کا کمال خیل مڈل سکول میں ہائی سیکشن کی افتتاحی تقریب جلسہ میں تبدیل، علاقہ عوام کی کثیر تعداد میں شرکت اور شاندار استقبال،

کوہاٹ: ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے اپنے فنڈ سے تعمیر ہونے والے کمال خیل مڈل سکول کے ہائی سیکشن کا افتتاح باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا، بعد از افتتاحی جلسے کے شرکاء سے مختصر سا خطاب کیا،


اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر نجم الدین خان اور جنرل سیکری...
14/09/2021

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر نجم الدین خان اور جنرل سیکریٹری شازی خان کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے بھی ملاقات کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صوبائی عہدیداران کے درمیان سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے صوبائی عہدیداران کے درمیان کنٹونمنٹ بورڈز پشاور اور ایبٹ آباد کے انتخابات میں جیت کی بعد کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں ہر سطح پر پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کو بے نقاب کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صوبائی عہدیداران کو ہدایت

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں کرپشن اور بدانتظامی عروج پر ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: صحت کے انصاف کے نام پر عمران خان نے خیبرپختونخوا میں صحت کا نظام تباہ کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: عمران خان جس منصوبے میں ہاتھ ڈالتے ہیں، وہ تباہ ہوجاتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے آٹھ سالہ دورِ اقتدار میں عمران خان کوئی ایک ایسا ڈھنگ کا کام نہ کرسکے جسے اپنا کارنامہ قرار دے سکیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

آمجد آفریدی کی کوشیشوں سے ، ڈھوڈہ روڈ پر کام شروع ہوگیا انشاءاللہ بہت جلد  مکمل ہوگا
06/09/2021

آمجد آفریدی کی کوشیشوں سے ، ڈھوڈہ روڈ پر کام شروع ہوگیا انشاءاللہ بہت جلد مکمل ہوگا

اسلام اباد، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف کیمونیکیشن کا  اہم اجلاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شمیم آفریدی کی بطور ممبر شر...
03/09/2021

اسلام اباد، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف کیمونیکیشن کا اہم اجلاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شمیم آفریدی کی بطور ممبر شرکت، اجلاس میں کوہاٹ ٹو پنڈی روڈ سیمیت دیگر تمام روڈز پر خصوصی تبادلہ خیال اور متعلقہ اداروں کو کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی،

ماشاءالله ❤  نومنتخب صوبائی صدر نجم الدین خان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی کا دیر پہنچنے پر شان ...
30/08/2021

ماشاءالله ❤

نومنتخب صوبائی صدر نجم الدین خان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی کا دیر پہنچنے پر شان و شایان استقبال، جیالوں کی جانب سے جوشیلے انداز میں نعرے بازی ہر طرف جیۓ بھٹو کی گونج،

Hero of kpk
22/08/2021

Hero of kpk

*شکریہ امجد خان افریدی*ہم محلہ میاں جی خیل چورلکی کے عوام الناس ملک امجد خان آفریدی صاحب کے دل کی گہرائیوں سے شکر ادا کر...
20/08/2021

*شکریہ امجد خان افریدی*

ہم محلہ میاں جی خیل چورلکی کے عوام الناس ملک امجد خان آفریدی صاحب کے دل کی گہرائیوں سے شکر ادا کرتے ہیں جنہوں نے مسجد میاں جی خیل کو سولر ائزیشن کر کے اہل محلہ کے دل جیت لئیے۔۔
محلہ میاں جی خیل کے مشیران انشاء اللہ بہت جلد امجد صاحب کو شکریہ کے دعوت دیں گے اور محلہ میاں جی خیل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کرینگے۔
*چورلکی کوہاٹ*
ظاہر گل شینواری

کوہاٹ، بابری بانڈہ کے سابقہ نائب ناظم یوسف آفریدی کے نگرانی میں گمبٹ ٹی ایم اے بابری بانڈہ کے مختلف محلہ جات میں صفائی ک...
20/08/2021

کوہاٹ، بابری بانڈہ کے سابقہ نائب ناظم یوسف آفریدی کے نگرانی میں گمبٹ ٹی ایم اے بابری بانڈہ کے مختلف محلہ جات میں صفائی کا کام کر رہے ہیں،
شکریہ یوسف آفریدی
شکریہ ٹی ایم اے گمبٹ

عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کریگی، صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی
17/08/2021

عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کریگی، صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی

پیپلز پارٹی خیبر پختونخواکے سیکرٹری اطلاعات و ایم پی اے امجد خان آفریدی نے کہاہے کہ حکمرانوں پر بلاول بھٹو زرداری کی گھب...
11/08/2021

پیپلز پارٹی خیبر پختونخواکے سیکرٹری اطلاعات و ایم پی اے امجد خان آفریدی نے کہاہے کہ حکمرانوں پر بلاول بھٹو زرداری کی گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ طاری ہے عمران خان کا تراشا گیا بت ٹوٹ چکا ہے،وہ اپوزیشن کو بلڈوز کرنے کا خیال دل سے نکال دیں دراصل حکومت کو اپوزیشن نہیں اپنی نااہلی سے خطرہ ہے حکومتی معاملات کا یہ حال ہے کہ غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، ایک بیان میں امجد افریدی نے کہاکہ عمران خان بھٹو خاندان کے بغض میں جل رہے ہیں جبکہ حکومت ان سے سنبھالی نہیں جا رہی ملکی معیشت کی بہتری کے لئے ان کے پاس کوئی پروگرام نہیں یہ سب اناڑی کھلاڑیوں کا نالائق ٹولہ ہے،انہوں نے مزیدکہاکہ لاقانونیت، بدامنی اور کرپشن کا خاتمہ اور ریلیف عوام کا اولین مطالبہ ہے لیکن حکمران اللوں تللوں میں مصروف ہیں اور ان کو عوامی مشکلات سے کوئی غرض نہیں حکومت عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہے ہیں معیشت تباہ اور ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہے۔انہوں نے اقلیت کے دن کے حوالے سے کہاکہ اقلیتونں کو تحفظ دینا ریاست پاکستان اور ہر شہری کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے 2009 میں صدر آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا دن منانے کا اعلان کیا تھا اس دن منانے کا مقصد جناح کی آئین ساز اسمبلی میں تقریر کو یاد کرنا ہے انہوں نے نجم الدین خان کو پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر بننے پرانہیں مبارکبادپیش اورکہاکہ نجم الدین خان اس ذمہ داری کو اپنی محنت اور مدبرانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے احسن طریقے سے انجام دینگے ان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کو صوبہ کی سطح پر ناقابل تسخیر قوت بنائیں گے پارٹی کی تشکیلِ نو کا مقصد کارکنوں کے درمیان اختلاف ختم کر کے انھیں ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا ہے نئے نامزد صدر نجم الدین خان زیرک سیاست دان ہے جو پارٹی کو نچلی سطح پر منظم کرنا بخوبی جانتاہے انہوں نے سبکدوش صوبائی صدر ہمایون خان کی پارٹی کے لئے بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا

شکریہ امجد خان آفریدی 🇱🇾✌️🇱🇾کنڈر ٹو پرشئی روڈ الحمد اللہ 🇱🇾✌️🇱🇾
08/08/2021

شکریہ امجد خان آفریدی 🇱🇾✌️🇱🇾

کنڈر ٹو پرشئی روڈ الحمد اللہ 🇱🇾✌️🇱🇾

29/07/2021

سنیٹر شمیم

خان آفریدی کی ہدایت پر پنڈی روڈ کریم آباد پل اور مشال سی این جی کے ساتھ پرانے بوسیدہ 11 ہزار کے وی ٹرانسمیشن لائن کیبلز کو تبدیل کرلیا گیاہے۔
واضح رہے کہ ان بوسیدہ تاروں کی وجہ سے بارش اور طوفان کے بعد 7/8 فیڈز کی فراہمی بند اور کئی گھنٹوں تک بجلی کی سپلائی معطل رہتی تھی۔ جن سے کوہاٹ کی عوام شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

عوام کی تکالیف کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ مسئلہ حل کرلیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی پی پی پی خیبر پختونخواہ کا اطلاعات شعبہ فعال کرنے ک...
27/07/2021

پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی

پی پی پی خیبر پختونخواہ کا اطلاعات شعبہ فعال کرنے کا فیصلہ

اطلاعات شعبہ کو مکمل فعال کرنے سوشل میڈیا ٹیم کو ہر ضلع میں بنا رہے ہیں۔ امجد خان افریدی

نیٹ ورکنگ سوشل میڈیا ٹیم کے لئے ورکشاپ سیمینارز منعقد کریں گے۔ امجد افریدی

غیر فعال عہدیداروں کو فارغ کرکے نظریاتی مخلص جیالوں کو اگے لائیں گے۔ امجد خان افریدی

پارٹی مخالف بیانات اور مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ امجد خان افریدی

اطلاعات شعبہ کو منظم فعال کرنے کے لئے ڈویژن اضلاع کا جلد دورہ کریں گے۔ امجد خان افریدی

تہذیب اخلاقی اقدار کو مدنظر پیپلزپارٹی کو نظریاتی بنیادوں پر مستحکم کریں گے۔ امجد افریدی

سوشل میڈیا ٹیم اور سیکرٹریز اطلاعات مہذب کردار اور شائستہ زبان میں مخالفین کو جواب دیں. امجد افریدی

سیکرٹریز اطلاعات ڈویژن ضلعی قیادت کے ساتھ مل کر منظم فعال کردار ادا کریں۔ ایم پی اے آمجد افریدی

پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات وایم پی اے امجدخان آفریدی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انت...
26/07/2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات وایم پی اے امجدخان آفریدی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیالیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی میں ناکام رہاگزشتہ انتخابات سے تین نشستیں زیادہ لے کر پی پی پی آزاد کشمیر میں 11 نشستوں کے ساتھ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جوکہ سابق صدرآصف علی زرداری کی سالگرہ کابڑاتحفہ ہے ۔پیپلزپارٹی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امجدآفریدی نے کہاکہ آزادکشمیر انتخابات میں سلکیٹڈ حکمرانوں نے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے دھاندلی کی تحریک انصاف کی حکومت نے الیکشن کمیشن کے قوانین کی دھجیاں بکھیرکرتے ہوئے سرکاری مشینری کااستعمال کرکے دھاندلی کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدئیے ہیں اقتدارسے چمٹے رہنے کیلئے یہ لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں انہوں نے سابق صدراورشریک چیئرمین آصف علی زرداری کوانکی 66ویں سالگرہ پرمبارکبادبھی پیش کی۔

عظیم باغ کوہاٹخدمت کا سلسلہ رواں داوں،کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی کا ہ...
24/07/2021

عظیم باغ کوہاٹ
خدمت کا سلسلہ رواں داوں،
کوہاٹ:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی کا ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالضحی کے موقع پر کوہاٹ جیل کا تفصیلی دورہ،
ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے جیل کے قیدیوں میں قربانی کا پکا پکایا گوشت تقسیم کیا اور جیل سٹاف سے سہولیات کے بارے میں بریفنگ لی،

 کوہاٹ: آج بمورخہ 24 جولائی بروز ہفتہ حلقہ Pk80 کے مختلف علاقوں سے عوامی وفود کی عظیم باغ آمد، پاکستان پیپلز پارٹی کے صو...
24/07/2021


کوہاٹ: آج بمورخہ 24 جولائی بروز ہفتہ حلقہ Pk80 کے مختلف علاقوں سے عوامی وفود کی عظیم باغ آمد، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے آمجد خان آفریدی سے ملاقات اور مختلف مسائل پر بات چیت کی، اس موقع پر ایم پی اے آمجد خان آفریدی نے بعض مسائل کے فوری حل کیلۓ موقع پر بھی احکامات جاری کیۓ،



(24-7-2021)

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem bagh pk 80 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem bagh pk 80:

Videos

Share

Category


Other Kohat media companies

Show All