کوہاٹ پوسٹ
کوہاٹ تاندہ ڈیم جو کے ایک پیکنک پوائنٹ ہے۔۔ہم کو چاہئے کہ اس کو صاف رکھیں۔۔اور جتنا ہو سکے خوبصورت بنانے میں اداروں کا ساتھ نا کہ اس طرح آلودگی اور جگہ جگہ گند بنانا انتہائی بری بات ہے۔۔
#kohatpost
#kohatdam
ماشاءاللہ کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم کے اسلامی تعلیمات کے بارے میں نالج چیک کریں
کوہاٹ WSSC کے نام اہم پیغام
#kohat
#kohatcity
کوہاٹ ٹنل کے اندر خراب لائٹس کو ٹھیک کردیا گیا ٹنل کی اندرونی مناظر آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔
ہماری بےحسی اور اخلاقیات اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک بندہ مسلسل 1122 کو کالیں کرکے تنگ کر رہا ہے اس بندے کو اتنا نہیں پتا کہ اس کے اس اقدام سے کسی کی جان جا سکتی ہے کسی کا بھاری نقصان ہو۔سکتا ہے ۔اس ویڈیو کو خوب پھیلائیں تاکہ ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی کی جاسکے۔۔
کوہاٹ میں ہر طرح لے لوگ رہتے ہیں۔۔۔جس نے بھی یہ کام کیا ہے۔۔اس نے اپنے گھر کا جس اس کو تربیت ملی ہے۔۔۔وہ یہاں پر آ کر ظاہر کیا۔۔انتہائی آفسوس کی بات ہے۔۔ایک تو کام نہیں کر رہے۔۔اور جو کام کر رہا ہے اٌس روکاؤٹ ڈالتے ہو
#shameful
#kohatpost
#kohat
فکس اٹ کوہاٹ کے نوجوانوں نے بنوں روڈ پر خطرناک کھڈوں کی مرمتی کا کام کر دیا جس پر اسی ہفتے میں دو بڑے حادثے رونما ہوئے تھے۔
ایم پی اے صاحب اور ایس ڈی او C&W کے لیے افسوس اور شرم کا مقام۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
ہنگو روڈ پر انوکھے لائٹس عصر کے ٹائم پر آن ہو جاتے ہیں اور اندھیرا ہوتے ہی بند ہو جاتے ہیں واہ رے کوہاٹ تیری قسمت
گپ شپ اور اپنے علاقہ کے مسائل جو آپ کے علاقہ میں ہے۔۔آپ کمینٹ میں بتا دیں۔۔
سماجی کارکن شاہ محمود بھائی نے کوہاٹ سوشل میڈیا سے وابستہ بھائیوں کو کھری کھری سنا دی۔۔۔
کوہاٹ پوسٹ
زندگی ویلفیئر منشیات ہسپتال نزد ملک سی این جی گلبرک ٹاون بنوں روڈ کوہاٹ
جوانی ایک بار آتی ہے۔۔۔اور اسے نشہ جیسے فضول چیزوں میں ضائع نا کریں۔۔مزید ویڈیو دیکھیں۔۔۔اور ویڈیو کو لائک 👍 اور شیئر ضرور کریں شکریہ۔۔
#kohat_post
#kohat
#zindagi_sy_peyar
#nashy_sy_inkaar