10/02/2023
17تاریخ سے ٹورنامنٹ کا آغاز شروع ہو گا
تنگی ٹائگر گراؤنڈ کا
17تاریخ سے پہلا میچ شروع ہوگا۔
جو کہ ہر ٹیم آٹھ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا
ہر میچ آ ٹھ/8 اوور کا ہوگا۔
ہر ٹیم بیٹ بال،ٹیپ خود لائینگے۔
قوانین کا خاص خیال رکھا جائے گا۔ کسی بھی قسم کا شور شرابہ،دھنگہ فساد سخت ممنوع ہے ۔
انٹری فیس700روپے ہوگا۔
عمر=15سے20ہوگا۔
ٹائم= فیکس 4:00 بجے شروع ہوگا۔
منجانب=اخترعلی۔عطاءالرحمن۔اصف اللّٰہ ۔
موبائل نمبر=03411984946۔
03439682665.