Ccn News

Ccn News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ccn News, Media/News Company, swat khwazakhela, Khwazakhela.

08/01/2024
26/03/2023

کبھی فروٹ کا بائيکاٹ کبھی انڈوں کا بائيکاٹ
ایک دفعہ کرپٹ حکمرانوں کا بائيکاٹ کر کے
دیکھو سب ٹھیک ہو جائے گا اس طرف ہم جاتے نہیں 😩😱

26/11/2022

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ

09/11/2022

آج بہت اہم فیصلوں کا دن ہے۔ یہ فیصلے ہمارے مستقبل کی ڈائریکشن طے کریں گے۔ دعا کریں کہ ملک کے لیئے اچھا سوچنے والوں کو کامیابی حاصل ہو۔ اور ان حرامخوروں کو لانے والوں اور بچانے والوں کو عبرت ناک شکست ہو

09/11/2022

آج سے رجیم چینج کو بریک لگ جایئگا کیونکہ رجیم چینج کے ماسٹر مائینڈ کو شکست ہورہی ہے لہذا اب اندرونی سہولت کاروں کے سر سے بیرونی سہولت کار اپنا ہاتھ جلد ہی اٹھالیں گے۔

پی ڈی ایم ایک دفعہ پھر یتیم ہونے والی ہے۔۔۔

09/11/2022

دُنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر قُرآن پاک دُنیا کی سب سے اعلیٰ کِتاب ہے
"❤🔥..

09/11/2022

اج کا پہلا سیمی فائنل میچ کون جیتے گا ؟
پاکستان یا نیوزی لینڈ

31/10/2022

بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر دیا 🔥💪
عمران خان صادق اور امین قرار ❤️

31/10/2022

پہلے لوگوں کے
پاس 2 آپشن ہںوتے تھے ۔شرم یا خودکشی
اب تیسرا آپشن بھی ہںےPDM میں شمولیت اختیار کرلیں اور ڈھیٹ بن جائیں!!!
😜😜😂😂

30/10/2022

این اے 45 کرم

عمران خان 1327

پی ڈی ایم 615

10/143

30/10/2022

چاہیے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے لیکن میں کبھی ہندوستان کو سپورٹ نہیں کرونگا

Address

Swat Khwazakhela
Khwazakhela
SWAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ccn News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ccn News:

Share