حب میں لوکل سرٹیفکٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف مقامی لوکل قبائل کے مشاورتی اجلاس سے حاجی نوید موندرہ اپنے خیالات کااظہار کررہاہے
پیٹرولیم یونین خضدار کی جانب سے خضدار پولیس کی بھتہ خوری کے خلاف احتجاج پیٹرولیم یونین خضدار نے الزام عائد کیا کہ خضدار پولیس ان سے ایک پرائیویٹ بندہ کے ذریعے چھ ہزار وصول کرتے ہیں ۔ رپورٹ مرتضٰی بلوچ وش نیوز خضدار
خضدار : خضدار کی سیاست میں ایک خوبصورت اضافہ۔ نئی سیاسی تحریک میدان میں آگئی۔ تحریک خضدار کے باشعور نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
خضدار پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس میں تحریک کا اعلان
"ہم خیال نوجوانانِ خضدار" کے نام موسوم نئی پارٹی کی قیادت سردار زادہ میرایاز باجوئی کررہاہے۔۔۔
زندگی چند گھنٹوں میں زندگی پتا نہیں کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے کئی خوشیاں لے کر عید منانے اپنے لیے زندگی کا آخری سفر رہ گیا
لسبیلہ جانبحق افراد کی تعداد 39 ہوگی ہے اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
لسبیلہ بیلہ کے قریب کوچ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم
لسبیلہ اب تک 16 افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
لسبیلہ کوچ میں 48 مسافر سوار تھے اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
لسبیلہ ریسکیو آپریشن جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
لسبیلہ مسافر کوچ کوئیٹہ سے کراچی جارہی تھی تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم
لسبیلہ حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں نعشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کیا جارہا ہے اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
*کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی. ڈرائیور نے بہادری كا مظاہرہ کرتے ہوئے ابادی سے دور جاكر أئل ٹینكر کھڑی کر دی ۔*
پٹرول کی نئے قمیت کے بعد اب یہ صورت حال ہوگئی ہے
خضدار طوفانی بارشوں سے زیرینہ کھٹان کے رہائشی عبدالحمید کے بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی کئی بھینسے جاں بحق متعدد بھینسوں کی حالت غیر لوگ اپنے مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں مصروف۔۔