Pak Buses

Pak Buses Hi my name is Ali Ahmed . I am from Quetta city of Pakistan.
(1)

I have created the subject page to share valuable information with regard to beautiful Buses of Pakistan Balochistan,

13/03/2024

*ٹرک میں نماز تراویح ادا کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو 💚*
Today Video ✌🏽














11/03/2024
کب تک بلوچستان کے لوگ اس خونی سڑکوں کی وجہ سے اپنے لخت جگر نوجوانوں کی لاشیں اٹھائیں گے ۔ لسبیلہ واقعہ، وندر واقعہ سے صر...
11/03/2024

کب تک بلوچستان کے لوگ اس خونی سڑکوں کی وجہ سے اپنے لخت جگر نوجوانوں کی لاشیں اٹھائیں گے ۔ لسبیلہ واقعہ، وندر واقعہ سے صرف پنجگور سے تقریباً 40 سے زائد لوگ اس خونی سڑکوں کی وجہ سے اپنے پیاروں سے جدا ہوئے ۔ بلوچستان ، بلوچ اور سائل وسائل پر باتیں بعد میں کریں پہلے بلوچستان کے اندر بسنے والے لوگوں کی زندگیوں کے بارے میں سوچیں۔ کہاں ہیں وہ قوم پرست ،بلوچ پرست پارٹیوں کے سربراہان اور رہنما کیوں خاموش ہیں اس مسئلے پر خدارا اس خونی سڑک کے بارے میں بات کریں ۔
جائے ان ماؤں بہنوں بھائیوں سے پوچھیں جنہوں نے وندر واقعہ میں اپنے لخت جگر نوجوانوں سے جدا ہوئے ہیں ۔

11/03/2024

Geo Al Imdad Daewoo Bus 🔥
🥰🥰🥰











کوئٹہ  کراچی  شاہراہ اوتھل کے علاقے میں واقعہ کوسٹ گارڈ  چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ  اہلکاروں کی  المحمود مسافر ...
19/02/2024

کوئٹہ کراچی شاہراہ اوتھل کے علاقے میں واقعہ کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی المحمود مسافر بس پر فائرنگ سے خواتین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ڈرائیور جانبحق جس کے بعد بس عملہ نے بس کو آگ لگا دی: ذرائع
Today Video ✌🏽














Avoid Travelling!
12/02/2024

Avoid Travelling!

03/02/2024

‏گورنمنٹ آف بلوچستان کو چاہیے کہ عوام کی خاطر ونگووں ہیل کا راستہ بنائیں ۔
وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں کہ لوگ کس قدر مشکلات و مصائب کا سامنا کرتے آ رہے ہیں ۔
یہ روڈ خضدار کے تمام نمائندگان کے منہ پر ایک سوالیہ نشان ہے پتا نہیں یہ کس منہ سے الیکشن کیمپین چلا کر جھوٹے وعدے کرکے کامیاب ہو کر لوگوں کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں کرتے ۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Snaya Najmin, Zaiin Albaloshi
24/01/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Snaya Najmin, Zaiin Albaloshi

02/01/2024

تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز حضرات سے پورے ملک میں کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اپیل ہے"
#بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین🔔

23/12/2023

#خضدار سے 36 گھنٹے بعد احتجاجی دھرنا ختم ۔ قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال ۔*

23/12/2023

*خضدار سے 36 گھنٹے بعد احتجاجی دھرنا ختم ۔ قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال ۔*

23/12/2023

Khuzdar

Power Int'l Transport Services Lahoreعنقریب شاندار افتتاح(لاہور تا ملتان) براستہ  موٹر وے۔۔
16/12/2023

Power Int'l Transport Services Lahore

عنقریب شاندار افتتاح(لاہور تا ملتان) براستہ موٹر وے۔۔

Don't overspeed..
09/12/2023

Don't overspeed..

   to    Travel vlog    Express🔥 Khalid Nasir🥰
08/11/2023

to Travel vlog Express🔥
Khalid Nasir🥰

Pindi Coaches Astonishing Yellow Livery Yutong Bus🔥
08/11/2023

Pindi Coaches Astonishing Yellow Livery Yutong Bus🔥

سوراب مل مدرسہ کے ایریا میں مین ار سی ڈی  روڈ کو ہڑتال کر کے بند کردیا ھے ۔
04/11/2023

سوراب مل مدرسہ کے ایریا میں مین ار سی ڈی روڈ کو ہڑتال کر کے بند کردیا ھے ۔

Al-Saif Tour'SYutong Nova Luxury bus Queeta to Islamabad 🥰
03/11/2023

Al-Saif Tour'S
Yutong Nova Luxury bus Queeta to Islamabad 🥰

Good news💫✨ A grand opening on Friday, November 10, God willing Muslim Bagh . Office No  03343988882
02/11/2023

Good news💫✨
A grand opening on Friday, November 10, God willing
Muslim Bagh .
Office No 03343988882

Al Mustafa Sleeper Bus✨
27/09/2023

Al Mustafa Sleeper Bus✨

08/09/2023

I'm Back
Pak Buses
🥰🥰🥰

18/08/2023

وڈھ کے جنگی حالات کے پیش نظر کل وڈھ کے قبائل نے جنگ بندی کیلئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو وڈھ کے مقام پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے مسافر سفر کرنے سے گریز کریں

 #بریکنگ  #نیوز۔۔کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ پر سفر سے گریز کریں۔۔۔۔⚠️⚠️⚠️
17/08/2023

#بریکنگ #نیوز۔۔
کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ پر سفر سے گریز کریں۔۔۔۔⚠️⚠️⚠️

السیف ڈائیوو اینڈ سلیپر بس سروس🔥❤️  نمب03158087918//03070156338📱
17/08/2023

السیف ڈائیوو اینڈ سلیپر بس سروس🔥❤️
نمب03158087918//03070156338📱

17/08/2023

وڈھ انتہائی حالت خراب ہونے کی وجہ سے خضدار کے تمام کوچ واپسی خضدار روانہ

Address

Khuzdar
Khuzdar
89100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Buses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Buses:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Khuzdar

Show All