12/09/2023
کراچی ،آل کوئٹہ تفتان کوچز ٹرانسپورٹ یونین کے جنرل سیکرٹری نیو خان کے اونر حاجی عبدالمالک محمد حسنی کو کراچی میں یوٹانگ کمپنی کے مینجر کی جانب سے نئی زیرو میٹر یوٹانگ نوا بس کی چابیاں دے دی گئی اس موقع پر کمپنی کے دیگر افسران بھی موجود تھے نیو خان کمپنی کی جانب سے دو عدد یوٹانگ نوا بس کی بکنگ کی گئی تھی جس میں سے ایک بس آج نیو خان کمپنی کے اونر حاجی عبدالمالک محمد حسنی کو فراہم کیا جبکہ دوسری بس چند ہفتے بعد فراہم کیا جائے گا دریں اثناء یوٹانگ کمپنی میں افشیلز چائنیز نے نوا بس کے حوالے سے ایک الگ میٹنگ رکھا جہاں پر انہوں نے نوا بس کے خصوصیات اور فوائد کے بارے میں آگاہ کیا اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سیندک اور ریکوڈک پروجیکٹس کے ملازمین کو ان جدید بسوں سے سفری سہولیات حاصل کرنے کے لئے متعلقہ اداروں کو لیٹر جاری کیا گا یوٹانگ بس کی بلوچستان میں کامیاب کرنے پر حاجی عبدالمالک محمد حسنی کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا اور یوٹانگ کمپنی کی جانب سے آل کوئٹہ تفتان کوچز ٹرانسپورٹ یونین کے جنرل سیکرٹری نیو خان کمپنی کے اونر حاجی عبدالمالک محمد حسنی کو تعریفی سند جاری کیا