09/08/2022
وادی سون میں لمپی اسکن بیماری خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے،محکمہ لائیو اسٹاک نوشہرہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ
ملک احمدسعیداعوان
نمائندہ ایکسپریس نوشہرہ وادی سون
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
وادی سون میں لمپی اسکن بیماری خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے،محکمہ لائیو اسٹاک نوشہرہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ
ملک احمدسعیداعوان
نمائندہ ایکسپریس نوشہرہ وادی سون
نوشہرہ شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل، سڑکیں اور گلیاں سیوریج کا پانی کھڑا ہونے سے جوہڑ میں تبدیل ہو گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ,تحصیل انتظامیہ صرف دفتر تک محدود
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ
ملک احمدسعیداعوان
نمائندہ ایکسپریس نوشہرہ وادی سون
پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے طرف سےعطائی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی کےاحکامات ڈرگ انسپکٹر نوشہرہ نے ہوا میں اڑا دئیے عطائی ڈاکٹرزکے انسانیت سوزاقدامات جاری لوگوں کی زندگیوں کےساتھ کھلواڑکا دھندہ عروج پر,محکمہ صحت اور ڈرگ انسپکٹرنے بھی چپ سادھ لی عوامی حلقوں کا کمشنر و ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیں،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی 12 کور بھی سوار ہیں
وادی سون موضع مردوال میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جانبحق,دوافرادشدیدزخمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
تحصیل نوشہرہ وادی سون واپڈا کی لٹکتی تاریں شہریوں میں موت بانٹنے لگیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
وادی سون مردوال کے پورے گاوں کی تمام برادریوں کا متفقہ فیصلہ، پندرہ نومبر 2022 تک تمام افغانی بور/ٹیوب ویل اور مکان خالی کر دیں گے
جو بندہ اس فیصلہ پر عمل نہیں کرے گااس سے شادی غمی،جنازہ ختم کریں گے
منجانب:سابقہ کونسلر محمد علی اعوان مردوال
یوٹیلٹی سٹورزپرگھی ودیگر اشیاء پرشرائط خریداری ختم کرنے کا مطالبہ:شہری ملک مختار ودیگر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
محکمہ بہبودآبادی نوشہرہ سنٹرعوام کو سہولیات دینے میں ناکام جبکہ ضلعی آفیسر کے مطابق تحصیل نوشہرہ ہمارے محکمہ میں تحصیل درج ہی نہ ہیں اس لیے سنٹر بنایا ہواہیں جبکہ دوسری جانب باقی اسسٹنٹ کمشنر،ریونیو دفتراور سول جج تحصیل کی وجہ سے یہاں تعینات ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
خوشاب ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 83 کی لمحہ با لمحہ صورتحال جاننے کے لیے دیکھتے رہے #ایکسپریس #نیوز
الیکشن کمشنر کی طرف سے کوریج کی اجازت
ہم بنے گے آپ کی آواز 17جولائی کو پی پی 83 میں ہونے والی ضمنی الیکشن کسی بھی پولنگ سٹیشن پر کوئی بھی مسئلہ بنے تو فوری ہمیں اطلاع کریں
واٹس ایپ نمبر
03000682683
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام کو سنایا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر لیا
تحریک انصاف نے مسیحی برادری کے احتجاج کے باعث جلسے کا مقام تبدیل کیا۔پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے ہمراہ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان کیا
وادی سون میں ترقیاتی کام سست روی کا شکار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
وادی سون نوشہرہ شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
وادی سون موضع کھبیکی کے ملکیتی جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ آبادی کے طرف آنے کا خطرہ،ریسکیو1222نوشہرہ کی ٹیم آگ بجھانے کی طرف روانہ ،کھبیکی کی عوام سے مدد کی اپیل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ میں پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود سی ٹی آئی گراؤنڈ میں انتظامات کرنے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگاحکومتی ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی
چیف آفیسرنوشہرہ اورسب انجینئر نوشہرہ کی عدم دلچسپی اور نااہلی سے نوشہرہ شہرمیں ٹھکیدار ادھوراکام چھوڑکرغائب ہو گئے ،لاکھوں روپے کے فنڈز سے لگائی گئی سٹریٹ لائٹس ایک دن روشن نہ ہو سکی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
ریسکیو1122نوشہرہ کے انچارج ،عملہ اور خاص کر #ڈرائیورز ایمبولینس کی عظمت کو سلام
ریسکیو 1122 پنجاب کا واحد ادارہ ہے جو بلا امتیاز شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہے جس کی کارکردگی خود آپ بولتی ہےانفرادی اور اجتماعی مشکل کی ہر گھڑی میں مصیبت زدہ افراد کو مفت سہولیات فراہم کرنے واحد ادارہ ریسکیو 1122 ہے ریسکیو اہلکار اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ایک فون کال پر عوام کی خدمت کے لیے موقع پر پہنچتے ہیں حادثات ہوں یا قدرتی آفات، دہشتگردی ہو یا کرونا کی وبائی صورتحال انفرادی اور اجتماعی مشکل کی ہر گھڑی میں مصیبت زدہ افراد کو مفت سہولیات فراہم کرنے واحد ادارہ ہے ریسکیوعملہ نوشہرہ کی جتنی قدر کی جائے اتنی کم ہیں لیکن ایمبولینس ڈرائیورزجب بھی کسی مریض کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتےہیں تو مریض کی جان بچانے کی خاطر وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر انکی جان بچانے کیلئے اتنی تیز رفتار میں جاتے ہیں کہ انکو دیکھ کر دل ڈر جاتا ہیں ہمیں ان نوجوانوں کی دل سے قدر اور حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے جو دن رات انسانیت کی خدمت کرنے میں مصروف عمل ہیں
#سیلوٹ #ریسکیو1122نوشہرہ❤❤❤❤❤❤
ریسکیو1122نوشہرہ نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی
ریسکیو نوشہرہ عملہ کو ایمبولینس سے ملنے والی سونے کی انگوٹھی مالکان کے حوالے کر دی عید کے دوسرے روز ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ سے بہتر علاج معالج کے لئے نوشہرہ سٹی کے 25سالہ محمد نوید ہیڈ انجری کے مریض کو ڈی ایچ کیو جوہرآباد ریفر کیا دوران شفٹنگ لواحقین کی سونے کی انگوٹھی ریسکیو ایمبولینس میں گر گئی جس کا لواحقین کو علم نہ ہوا بعد ازاں ریسکیو عملہ کو ایمبولینس میں سے سونے کی انگوٹھی ملی ریسکیو عملہ نے متاثرہ مریض کے لواحقین سے رابطہ کرکے ان کو ریسکیو آفس تحصیل نوشہرہ بلوایا اور سونے کی انگوٹھی ان کے حوالے کردی جس پر انگوٹھی مالکان نے ریسکیو عملہ کی ایمانداری کا بے حد شکریہ ادا کیا اور عوامی سماجی حلقوں نے بھی ہمیشہ کی طرح ریسکیو نوشہرہ کے انچارج اور عملہ کو خراج تحسین پیش کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
ویلڈن ایس ایچ او صدر ملک عامرشہزاد اعوان
ڈی پی اوخوشاب نے ایس ایچ او تھانہ صدرجوہرآباد ملک عامرشہزاداعوان کو بہترین کارکردگی پر سی سی تھری سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی سون پریس کلب نوشہرہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ,سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتارکیا جائیگاوزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ایسے مواد کو برداشت نہ کیاجائے
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج سے 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے اور نیا گورنر تعینات ہو جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی
وفاقی وزیر رداخلہ رانا ثنا اللہ
لیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شکست دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے
Khushabad
Be the first to know and let us send you an email when Malik Saeed Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
وادی سون میں لمپی اسکن بیماری خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے،محکمہ لائیو اسٹاک نوشہرہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ ملک احمدسعیداعوان نمائندہ ایکسپریس نوشہرہ وادی سون
نوشہرہ شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل، سڑکیں اور گلیاں سیوریج کا پانی کھڑا ہونے سے جوہڑ میں تبدیل ہو گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ,تحصیل انتظامیہ صرف دفتر تک محدود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ ملک احمدسعیداعوان نمائندہ ایکسپریس نوشہرہ وادی سون
وادی سون مردوال کے پورے گاوں کی تمام برادریوں کا متفقہ فیصلہ، پندرہ نومبر 2022 تک تمام افغانی بور/ٹیوب ویل اور مکان خالی کر دیں گے جو بندہ اس فیصلہ پر عمل نہیں کرے گااس سے شادی غمی،جنازہ ختم کریں گے منجانب:سابقہ کونسلر محمد علی اعوان مردوال
وادی سون سے پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ پی ٹی آئی تحصیل صدر نوشہرہ ملک اخلاق نسال اعوان کی زیرقیادت اسلام آباد کی جانب رواں ہو چکا ہے قافلہ میں کاریں،ہائی ایس اور کیری ڈبے شامل تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وادی سون پریس کلب نوشہرہ
ملک نور حیات جوئیہ مرحوم کے بیٹے حافظ ملک شوکت حیات جوئیہ کے قرآن مکمّل کرنے پر تقریب تکمیلِ حفظ قرآن کا انعقاد مدرسہ دار القرآن علی ٹاون کیاگیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا
تحصیل نوشہرہ وادی سون میں ختم اوربند کیے گئے سرکاری سکولوں کی عمارتیں جوکہ گورنمنٹ کی خطیرگرانٹس سے تعمیرکی گئیں تھیں بلکل تباہ ہوچکی ہیں محکمہ تعلیم نوشہرہ کے افسران بالا کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے وادی سون موضع کھبیکی میں گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک اوگالی کی عمارت میں کئی ماہ سے ہزاروں روپے کا فرنیچرز اورسرکاری ریکارڈبےیارومددگارپڑاہےسکول کی عمارت بلکل کھلی پڑی ہےسرکاری ریکارڈ بھی غیرمحفوظ ہوچکاہےجبکہ مین گیٹ سمیت کسی بھی کمرے کوتالانہیں لگا ہوا ہے تحصیل نوشہرہ میں محکمہ تعلیم کی ایسی عمارتیں ہیں جوٹوٹ پھوٹ کا شکارہوچکی ہیں اگران عمارات کی محکمہ تعلیم کو کوئی ضروت نہیں تو ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ ان سرکاری عمارات کوعوام کے بہترین مفاد میں کسی دوسری ضرورت کے تحت زیراستعمال لایا جائے۔
تحصیل نوشہرہ میں ختم اور بند کیے گئے سرکاری سکولوں کی عمارتیں جوکہ گورنمنٹ کی خطیرگرانٹس سے تعمیر کی گئی تھیں بلکل تباہ ہو چکی ہیں جبکہ موضع کھبیکی میں گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک اوگالی میں ہزراروں روپے کا فرنیچرزاورسرکاری ریکارڈ بے یارومددگارپڑا ہیں مذکورہ سکول کے گیٹ سمیت کسی کمرے کو تالا بھی نہیں لگا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ ملک احمدسعیداعوان نمائندہ ایکسپریس نوشہرہ وادی سون
پاکستان تحریک انصاف ایم این اے محترمہ جویریہ ظفر آہیر کی ڈسٹرکٹ بار جوہرآباد آمد،نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار خوشاب حاجی اعظم جنجوعہ ایڈوکیٹ ،جنرل سیکرٹری مسعود خان جمالی ایڈوکیٹ سمیت نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ایم این اے کے ہمراہ ،نیو اتحاد ٹریولز کے ایم ڈی ملک عمردراز جوئیہ رہنما تحریک انصاف سردار اکرام اللہ خان بلوچ،چوہدری نعیم جٹ و دیگر وکلاء برادری موجود تھے بعدازاں انہوں اولمپیا جم جوہرآباد کا دورہ کیا اور نیو جم کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا