M M HD News

M M HD News On this page you can find all kinds of news, political, local, national, religious, live games, and much more that you want to see.

*پنجاب گورنمنٹ کےلاک ڈائون سکولوں میں چھٹیوں بارےاحکامات قائدآباداولمپیاسکول وڑچھہ انتظامیہ کاماننےسےانکارسکول کھلاھےایک...
18/11/2024

*پنجاب گورنمنٹ کےلاک ڈائون سکولوں میں چھٹیوں بارےاحکامات قائدآباداولمپیاسکول وڑچھہ انتظامیہ کاماننےسےانکارسکول کھلاھےایک چھٹی بھی نہیں کی*

*حکومت پنجاب محکمہ ماحولیات پنجاب محکمہ ایجوکیشن پنجاب کےسکول بندکرنےکےاحکامات کےباوجودبھاری فیسیں وصول کرنےوالےاولمپیاسکول انتظامیہ نےسکول بندکرنےسےانکاراورڈنکےکی چوٹ پرسکول کھلاھےخوشاب ضلعی انتظامیہ محکمہ ایجوکیشن خوشاب خاموش تماشائی سی ایم پنجاب،ڈی جی ماحولیات،سیکرٹری تعلیم نوٹس لیں*

18 November, 2024سرکاری حج سکیم 2025 کے لئے درخواستوں کی وصولی آج پیر سے شروع ہو گی جو 3دسمبر تک جاری رہے گی ، سرکاری حج...
18/11/2024

18 November, 2024
سرکاری حج سکیم 2025 کے لئے درخواستوں کی وصولی آج پیر سے شروع ہو گی جو 3دسمبر تک جاری رہے گی ، سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی 6دسمبر کو ہو گی ۔

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان کے مطابق ریگولر سکیم میں پہلی بار حج درخواست دینے والے افراد کو قرعہ اندازی میں ترجیح دی جائے گی، سپانسر شپ سکیم کے لیے 5 ہزار نشستیں مختص ہیں،سمندر پار پاکستانی اپنے یا اپنے پیاروں کیلئے پہلے آیئے پہلے پائیے کی بنیاد پر سپانسر شپ سکیم کے ذریعے کسی نامز د بینک میں ڈالرز میں رقم بھجوائیں گے ۔ ترجمان کے مطابق 6دسمبر 2025 تک کار آمد پاکستانی پاسپورٹ اور 12 فروری 2013 سے پہلے پیدا ہونے والے مسلمان درخواست دینے کے اہل ہیں۔سعودی ہدایات کے مطابق حج پر روانگی مطلوبہ جسمانی صحت سے مشروط ہے جس کے لئے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حج فارم کا لازمی حصہ ہے ،بیرون ملک مقیم درخواست گزار میڈیکل سرٹیفکیٹ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ بینک میں بھجوانے کے پابند ہوں گے ۔

ترجمان کے مطابق درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ سے قبل رقم واپس لینے کی صورت میں کوئی کٹوتی نہیں ہو گی۔ قرعہ اندازی کے دس دن کے اندر دوسری قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں 50 ہزار روپے کٹوتی ہو گی، 10 فروری تک تیسری قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں 2 لاکھ روپے کٹوتی ہو گی ، 10 فروری کے بعد نہ جانے کی صورت میں خرچ شدہ ر قم منہا کر کے واپس کی جائے گی۔ درخواست گزار کی فوتگی کی صورت میں رقم کی کٹوتی عمل میں نہیں آئے گی۔ لانگ پیکج 38سے 42دن جبکہ شارٹ پیکیج 20سے 25دن کا ہوگا۔ترجمان کے مطابق بنیادی ریگولر حج پیکیج کی قیمت10لاکھ75ہزارسے 11لاکھ سے 75ہزار کے درمیان متوقع ہے ۔ ریگولر حج سکیم میں پہلی قسط کی ر قم 2لاکھ روپے درخواست فارم کے ساتھ جمع ہو گی جبکہ سپانسر شپ حج سکیم میں 4225ڈالرز بیرون ملک سے یکمشت بھجوانا ہوں گے ۔دوسری قسط بمع اختیاری اخراجات (اگر ہوں)قرعہ اندازی کے 10دن کے اندر جمع ہوں گے جو4لاکھ روپے ہوں گے ۔

17/11/2024

بندیال شریف/ولیمہ
صاحبزادہ محمد ظفر الحق بندیالوی صاحب کے صاحبزاددے شائد ظفر کے دعوت ولیمہ بندیال شریف سے براہ راست

"پنجاب بھر میں اسموگ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، بشمول ٹیوشن سینٹرز، دسویں جماعت تک 24 ...
17/11/2024

"پنجاب بھر میں اسموگ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، بشمول ٹیوشن سینٹرز، دسویں جماعت تک 24 نومبر 2024 تک بند رہیں گے اور آن لائن تعلیم جاری رہے گی۔ یہ حکم ضلع مری کے تعلیمی اداروں پر لاگو نہیں ہوگا۔"

16/11/2024

اتراء شریف/سالانہ عرس مبارک مزملی سرکار
دوسری نشست براہ راست اتراء شریف دوبار عالیہ مزملی سرکار کیلہ اتراء

16/11/2024

اتراء شریف/سالانہ عرس مبارک مزملی سرکار

16/11/2024

اتراء شریف/سالانہ عرس مبارک مزملی سرکار

پہلی نشست براہ راست اتراء شریف دربار عالیہ مزملی سرکار

15/11/2024

قائد آباد/خطبہء جمعہ
جامعہ مسجد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی قائد آباد میں خطبہء جمعہ مبارک ،جمعہ کی نماز ٹھیک ایک بج کر دس منٹ پر ادا کی جاتی ہے

اترا شریف/مزملی سرکار سالانہ عرس مبارک دوست احباب کے ساتھ شرک ضرور فرمائیں
13/11/2024

اترا شریف/مزملی سرکار
سالانہ عرس مبارک دوست احباب کے ساتھ شرک ضرور فرمائیں

*کوئٹہ ریلوےاسٹیشن بم دھماکہ کےواقع میں زخمی ھونےوالاخوشاب دھرتی کاایک اورنوجوان حافظ علی محمدشہیدھوگیا* *خوشاب کےنواحی ...
13/11/2024

*کوئٹہ ریلوےاسٹیشن بم دھماکہ کےواقع میں زخمی ھونےوالاخوشاب دھرتی کاایک اورنوجوان حافظ علی محمدشہیدھوگیا*

*خوشاب کےنواحی گائوں کنڈکےڈیرہ گندوال کارھائشی حافظ علی محمدولدشیرمحمدقوم گندوال اعوان پاک آرمی میں کوئٹہ خدمات سرانجام دیتےھوئےگزشتہ دنوں کوئٹہ بم دھماکہ میں زخمی ھوگیاتھااورCMHہسپتال کوئٹہ میں زیرعلاج تھاآج زخموں کہ تاب نہ لاتےھوئےجام شہادت نوش کیا*

*اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی*حکومت چاہے تو ون ڈش کے ساتھ شادیوں پر تین کے ...
12/11/2024

*اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی*

حکومت چاہے تو ون ڈش کے ساتھ شادیوں پر تین کے بجائے صرف ایک فنکشن کی اجازت دی جائے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے تیار کردہ پالیسی لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردی، ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ کریں۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ میں بتایا ہے کہ اسموگ کے تدارک کے لیے پالیسی تیار کرلی ہے، پہلی بار بجٹ بھی مختص کیا ہے، آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ کریں۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس حکومت نے سابق حکومتوں سے زیادہ اچھے کام کیے ہیں، پالیسی اچھی ہے باقی اضلاح میں بھی عمل درآمد کروائیں، کاشتکاروں میں سپر سیڈر تقسیم کرنا حکومت کا اچھا قدم ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پوری دنیا میں دکانیں شام پانچ بجے بند ہوتی ہیں لیکن یہاں رواج ہے کہ صبح نکلتے ہیں اور رات تک گھومتے ہیں۔ عدالت نے باور کرایا کہ حکومت چاہے تو ون ڈش کے ساتھ یہ پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے ، شادیوں پر تین کے بجائے صرف ایک فنکشن ہوگا۔

بعدازاں درخواست پر سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔

اہم خبر*کل بدھ 13 نومبر سے 17 نومبر اتوارتک خوشاب سمیت کن کن ڈویژن اور اضلاع میں سکول بند رہیں گے**پنجاب کےبعدمحکمہ تعلی...
12/11/2024

اہم خبر
*کل بدھ 13 نومبر سے 17 نومبر اتوارتک خوشاب سمیت کن کن ڈویژن اور اضلاع میں سکول بند رہیں گے*
*پنجاب کےبعدمحکمہ تعلیم خوشاب (CEO)کی طرف سےبھی نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا*

*بہاولپور ڈویژن*
👈بہاولپور
👈رحیم یار خان
👈بہاولنگر

*سرگودھا ڈویژن*
👈سرگودھا
*👈خوشاب*
👈میانوالی
👈بکھر

*ساہیوال ڈویژن*
👈ساہیوال
👈پاکپتن
👈اوکاڑا
*ڈی جی خان ڈویژن*
👈راجن پور
👈مظفر گڑھ
👈لیہ
*راولپنڈی ڈویژن*
👈جہلم
👈چکوال
👈اٹک

*ان تمام اضلاع میں سکول 17 نومبر تک کلوز رہیں گے*

*شکریہ*

30 نومبر تک اسکولوں کی بندش میں اضافے کی تجویز ۔۔😃😃
12/11/2024

30 نومبر تک اسکولوں کی بندش میں اضافے کی تجویز ۔۔😃😃









پبلک سروس میسج خواہشمند حضرات فری رابطہ کریں
12/11/2024

پبلک سروس میسج خواہشمند حضرات فری رابطہ کریں

خواہشمند خواتین فوری رابطہ کریں
10/11/2024

خواہشمند خواتین فوری رابطہ کریں

موسم کی صورتحال/اس وقت سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقے سموگ کی لپیٹ میں ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں دھند بھی موجود ہے۔کل یعنی س...
10/11/2024

موسم کی صورتحال/

اس وقت سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقے سموگ کی لپیٹ میں ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں دھند بھی موجود ہے۔کل یعنی سوموار کے روز سرگودھا ڈویژن میں اکا دکا مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔جس سے سموگ کی موجودہ لہر ختم ہو جائے گی۔انشاءاللہ

*ایبٹ آباد زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز اٹھی**ایبٹ آباد: بیٹے نے والدین کو کنویں میں پھینک دیا، لاشیں برآمد، ملزم...
10/11/2024

*ایبٹ آباد زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز اٹھی*
*ایبٹ آباد: بیٹے نے والدین کو کنویں میں پھینک دیا، لاشیں برآمد، ملزم گرفتار*

*ایبٹ آباد کے ملکاں گاؤں کے کنویں سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، بیٹے نے اپنے والدین کو کنویں میں پھینک دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔*

*نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد پولیس کو ملکاں گاؤں سے 2 ماہ قبل لاپتا ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں کنویں سے ملی ہیں، بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر اپنے والدین کو دو دوستوں کے ساتھ مل کر کنویں میں پھینکا تھا۔*

*لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم کے دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔*

Address

11 Small Foctroy Aera Quaid Abad
Khushab
0454

Telephone

+923357802231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M M HD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M M HD News:

Videos

Share


Other Khushab media companies

Show All