PTI protesters in Islamabad.
#PTI #PTIProtest
پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹر کنٹینر پر چڑھ گئے۔
#PTI #PTIProtest #Pakistan
پلندری آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی غیرقانونی گرفتاری اور انتقامی کارروائیوں کیخلاف عوام کا جم غفیر۔
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے، وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی۔ حامد میر
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے، وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی۔ حامد میر
علی محمد خان کی رہائی کے بعد اپنے گھر آمد۔
مقبوضہ مشرقی یروشلم میں منگل کی رات اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور درجنوں فلسطینی نمازیوں پر وحشیانہ حملہ کیا۔ اسرائیل انسانی حقوق کی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
#Jerusalem #JerusalemUnderAttack #PalestinianLivesMatter
Tounsa Shareef Vlog: Where Hospitality Meets Beauty.
Tounsa Shareef Vlog: Where Hospitality Meets Beauty.
#tounsa #tounsashareef #DGKhan #vlog
جب قانون کا خوف نہ ہو جب ہر کوئی ریاست کے قانون کو اپنے پاؤں کے نیچے روند رہا ہو تو سمجھ جاؤ نظام ہی خراب ہے نظام کے خلاف ہو جاؤ اور ایک نئے نظام کی طرف بڑھو۔
ایک بات اور جس طرح اس بندے کو قانون روندنے کی سزا دی گئی ہے کیا اگر ہمارے حاکم جو آج آئے روز قانون کو اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہیں اگر ان کو بھی اسی طرح تھانے اور کچہریوں میں پیش کیا جائے اور قانون کو روندنے کی وجہ معلوم کی جائے تو مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں نظام بدلنے کی ضرورت پڑے گی اور اگر ان لوگوں کو نہیں پکڑ سکتے تو پھر اس نظام کے خلاف کھڑے ہو جاؤ۔ سلام
On February 20, 2023, a dangerous accident occurred on Rawalpindi Rahmanabad Murree Road. According to eyewitnesses, the cause of the accident was said to be high speed.
The accident happened at approximately 1:00 am, when a car travelling at a high speed lost control and collided with plants on the side of the road.
#accident #rawalpindi #islamabad
قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر پر شرکاء سے پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات۔
قائد کشمیر مقبول بٹ شہید رحمۃ اللہ علیہ کی برسی گیارہ فروری کو جوش وخروش کے ساتھ کھوئی رٹہ کشمیر میں منائی گئی ہے اس ریلی میں آئے ہوئے جے کے ایل ایف کے سینئر کارکنان سے کیے گئے سوالات کے جوابات ملاحظہ فرمائیں۔
لاہور سکول میں ایک لڑکی نے نشہ سے منع کیا باقیوں نے مل کر اسکو مارا پولیس نے ایف آئی آر تو کاٹ لی لیکن ہوگا کیا
ہمیشہ کی طرح معاملہ کھڈے لائن لگ جائے گا کیونکہ یہ جنکی اولادیں انکے ہاتھ قانون سے ایک لاکھ گنا مضبوط ہیں کیا کوئی چاہے گا کہ پتا چلے لڑکیوں کو نشہ کون سپلائی کرتا تھا۔
(Repost Haqeeqat TV)