Haseeb jarral

Haseeb jarral mirza123

Welcome To Ahmed Fitness Gym 🏋️InshaAllah Grand Opening At 2PM 25 January 2024Basement of Al Habib bank Azam Plaza Bypas...
23/01/2024

Welcome To Ahmed Fitness Gym 🏋️
InshaAllah Grand Opening At 2PM
25 January 2024
Basement of Al Habib bank Azam Plaza Bypass Road Khuiratta

22/03/2023

شاہ غلام قادر کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارک

الحمدللہ کہ ماہ صیام کی سعادتیں اور برکتیں ایک بار پھر ہمیں ملی ہیں

ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں

رمضان اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی مہینہ ہے

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو معاشی مشکلات ، غربت اور مہنگائی سے نجات عطا فرمائے

اللہ تعالیٰ کے حضور پاکستان کی خوشحالی اور سربلندی ، دہشت گردی سے نجات کی خصوصی دعا کریں

اجتماعی مغفرت ، انسانیت کی بہتری اور آفات سے بچاﺅ کے لئے خصوصی دعا کی اپیل ہے
شاہ غلام قادر
اللہ تعالی اس ماہ مبارک کو ہماری اجتماعی بخشش ، انسانیت کی بہتری کا ذریعہ بنا دے

دختر پاکستان مریم نواز
12/02/2023

دختر پاکستان مریم نواز

06/02/2023
گورنمنٹ گرلز  ہائی سکول کھوئ رٹہ میں یوم یکجتی کشمیر میں کشمیر کا جھنڈا بنایا گیا
05/02/2023

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھوئ رٹہ میں یوم یکجتی کشمیر میں کشمیر کا جھنڈا بنایا گیا

کھوئی رٹہ آزادکشمیر میں یوم یکجتی کے موقع پر
05/02/2023

کھوئی رٹہ آزادکشمیر میں یوم یکجتی کے موقع پر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر مظفرآباد آمد. وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، اسپیک...
05/02/2023

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر مظفرآباد آمد.

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے وزیرِ اعظم کا مظفر آباد میں استقبال کیا.

وزیرِ اعظم نے کشمیر مانیومنٹ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر پیش کرکے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا.


05/02/2023

حسیب جرال پیج کو لائک اور شیئر کریں شکریہ 03436477100

راجہ قیصر اقبال خان چیرمین ٹاون کمیٹی کھوئی رٹہ منحتب ہونے پر دل کی اتھاہ گہراہیؤں مبارک پیش کرتے ہیں
05/02/2023

راجہ قیصر اقبال خان
چیرمین
ٹاون کمیٹی کھوئی رٹہ منحتب ہونے پر دل کی اتھاہ گہراہیؤں مبارک پیش کرتے ہیں

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb jarral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share