کھاریاں شہر
حراسگی کے الزام میں جیل کاٹنے والے راشد علی کا بیان
زیڈ آر بلڈرز کے سی ای او چوہدری زاہد پراپرٹی کے حوالے سے معلومات دیتے ہوئے
منڈی میں افسوس ناک واقعہ۔
انتہائی اہم ویڈیو ضرور دیکھئے ۔
چوہدری زاہد محمود بدھو چک کا بے نقاب نیوز آفس کھاریاں کا وزٹ
خواجہ صاحب نواز شریف کے بارے بیان دیتے ہوئے ۔
بیورو چیف ای یو اردو نیوز راجہ نادر منظور کی رپوٹ کے مطابق ۔ آزاد کشمیر ضلع بھمبر ڈی ایچ کیو بھمبر کے رہاٸیشی زیشان علی ، اصغر علی ولد مراد علی قوم مغل اینڈ برادران جو اپنی آباٸی جگہ جو کسٹوڈیٸم سے انکو الاٹ ھوٸی تھی جس کا ٹوٹل رقبہ 7 کنال 13 مرلے ھے جسکا حسرہ نمبر 567 اور 568 موقع پر بمع کاغذات اور ڈگری کے موجود ھے ۔ جس پر قبضہ مافیا مسلط ھونے کوشش کی اور روکنے پر راجہ تیمور ولد نواز اور راجہ فہد محمود سلاواں نے غنڈہ گردی کرتے ھوۓ مسلح افراد کے زریعے وہاں پر موجود زیشان علی اینڈ براردان کو حملہ کر کے زخمی کر دیا اسکے علاوہ گھر میں موجود عورتوں پر بھی تشدد کیا اور چادر چار دیواری کا تقدس بھی پامال کیا ھے ۔ اور ان سب کی پشت پناہی کرنے اور زمین کے کاغذات میں خورد برد کرنے والا ساجد پٹواری ،یسن ولد اللہ دتہ سوکاسن اور ناصر بٹ صحافی ملوث ھیں جنہوں نے ضلع بھمبر میں لینڈ مافیا کی انتخاہ کر رکھی ھے جبکہ ضلعی انتضامیہ باوجود دستک اور مسلسل شکایت کے خواب خرگوش میں سوٸی ھوٸی ھے لہذا ھماری وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اور چیف جسٹس آزاد کشمیر سے اپیل ھے ھمیں شفاف انکواٸری اور میرٹ کی بنیاد پر انصاف دلایا جاۓ اور قانونی تقاضے پورے کرتے ھوۓ ملوث عناصر کو قرار واقع سزا دی جاۓ !
اخلاق امن کا درس دیتا ہے ۔