Baaz Volley Ball Club

Baaz Volley Ball Club volley ball video Creator Gaming video creator no

I have reached 5.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
15/12/2023

I have reached 5.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

 volleyball league 2023باجوڑ والی بال لیگ کے افتتاحی تقریب میں باز والی کلب کے کپتان شاکراللہ اور اونر اکرام اللہ مہمان ...
29/09/2023

volleyball league 2023
باجوڑ والی بال لیگ کے افتتاحی تقریب میں باز والی کلب کے کپتان شاکراللہ اور اونر اکرام اللہ مہمان خصوصی اے سی خار جناب محب اللہ یوسفزئی ، ڈی ایس او جناب تاج محمد وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید آخوند زادہ کے ہاتھوں سے نیا ٹیم کٹ وصول کر رہے ہیں ،

25/09/2023

باجوڑ والی بال کا جانا پہچانا کھلاڑی اکرام اللّٰہ نے باجوڑ والی بال لیگ کےسال 2018 میں چیمپئن رہنے والے ٹیم باز والی بال کلب کو ایک بار پھر پہلے کے طرح سال 2023 میں سپانسر کرنے کا اعلان کر دیا اکرم اللہ نے کہا کہ باز کلب کے ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں اور پہلے کے طرح انشااللہ سال 2023میں بھی بہترین کارکردگی دکھائی گے.

باجوڑ والی بال کا جانا پہچانا کھلاڑی جناب اکرام اللّٰہ نے باجوڑ والی بال لیگ کےسال 2018 میں چیمپئن رہنے والے ٹیم باز وال...
25/09/2023

باجوڑ والی بال کا جانا پہچانا کھلاڑی جناب اکرام اللّٰہ نے باجوڑ والی بال لیگ کےسال 2018 میں چیمپئن رہنے والے ٹیم باز والی بال کلب کو ایک بار پھر پہلے کے طرح سال 2023 میں سپانسر کرنے کا اعلان کر دیا اکرم اللہ نے کہا کہ باز کلب کے ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں اور پہلے کے طرح انشااللہ سال 2023میں بھی بہترین کارکردگی دکھائی گے.
Thank you Ullah❤️👈🏻

23/08/2023

King 👑 of volleyball 🏐 burhan khan ❤️❤️

کون بنے گا چمپیئن؟ کون ہوگا باجوڑ کا ٹائیگر؟ سب کا فیصلہ ہوگا کل امن والی بال ٹورنمنٹ کا آخری فیصلہ کن ٹاکرا ہوگا باز وا...
20/07/2023

کون بنے گا چمپیئن؟
کون ہوگا باجوڑ کا ٹائیگر؟ سب کا فیصلہ ہوگا کل امن والی بال ٹورنمنٹ کا آخری فیصلہ کن ٹاکرا ہوگا باز والی بال کلب پھاٹک بمقابلہ بابر والی بال کلب ماموند بمقام نزد خان منڈی گراونڈ خار بوقت4:00 بجے
کل سجےگا میدان ۔سب شائقینِ والی بال اس دلچسپ مقابلے سے لطف اٹھانے کے لئے خان منڈی مامینزو پل خار گراؤنڈ کا رخ کریں

یوتھ اپئرز والی بال چیمپئن شپ ضلع باجوڑضلع باجوڑ میں یوتھ اپئرز والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل بروز جمعہ تاریخ 19/05/...
18/05/2023

یوتھ اپئرز والی بال چیمپئن شپ ضلع باجوڑ
ضلع باجوڑ میں یوتھ اپئرز والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل بروز جمعہ تاریخ 19/05/2023وقت3:00pmبجے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں بابر والی بال کلب(B. V. C)اور بازوالی بال کلب پاٹک کے درمیان کھیلا جائے گا تمام والی بال شائقین کو اس فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی جاتی ہیں کیونکہ ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا

”بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ“،  باز کلب کے وائس کپتان نصیر اللہ کی شادی کے...
26/04/2023

”بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ“،
باز کلب کے وائس کپتان نصیر اللہ کی شادی کے موقع پر لئی گئی چند تصاویر
پیارے دوست آپ کو یہ نئی زندگی بہت بہت مبارک ہوں اس امید کیساتھ کہ یہ آپ کی زندگی میں وہ کچھ لئے کر آئے جن کی آپ متمنی تھے 🥰🥰🥰🥰

"کسی نے کسر نہ چھوڑی تجھے مٹانے میں خُدا خود محافظ رہا تیرا ہر زمانے میں"❤️
14/03/2023

"کسی نے کسر نہ چھوڑی تجھے مٹانے میں
خُدا خود محافظ رہا تیرا ہر زمانے میں"

❤️

پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2023۔تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹ فائنل میچ ۔کون ہوگا چمپیئن ؟کل انشاءاللہ تحصیل خار والی بال ٹور...
27/02/2023

پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2023۔
تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹ فائنل میچ ۔
کون ہوگا چمپیئن ؟
کل انشاءاللہ تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹ کا آخری اور فائنل میچ باز والی بال کلب پھاٹک اور مسلم باع والی بال کلب کی درمیان 3بجے صادق اباد پھاٹک کروان گراؤنڈ میں کھیلا جاے گا۔
تمام کھلاڑیوں اور شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2023تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹپہلا سیمی فائنل میچ ۔اج بروز اتوار پہلا سیمی فائنل میچ باز والی ب...
26/02/2023

پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2023
تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹ
پہلا سیمی فائنل میچ ۔
اج بروز اتوار پہلا سیمی فائنل میچ باز والی بال کلب پھاٹک اور فیروز کلب کی درمیان میچ کھیلا گیا۔ باز والی بال کلب نے 3-0 سے فیروز والی بال کلب کو شکست دی کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

❤️Baaz volleyball club❤️
15/02/2023

❤️Baaz volleyball club❤️

خوشخبری ! باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ہونے جارہا ہے 3 Days Bajaur Volleyball Leagueجس میں کل انشاللہ  پہلا میچ بر وقت 9:30 ...
20/01/2023

خوشخبری !
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ہونے جارہا ہے
3 Days Bajaur Volleyball League
جس میں کل انشاللہ پہلا میچ بر وقت 9:30 Amبجے بروز ہفتہ زلمی والی بال کلب اور نعمان والی بال کلب کے درمیان کیھلا جاۓ گا
تمام کھلاڑیوں اور شائقین کو اس لیگ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

کچھ دن قوموں کی زندگی میں بہت خاص ہوتے ہیں۔ انہی دنوں میں سے ایک دن 6 ستمبر ہے جو یوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس د...
06/09/2022

کچھ دن قوموں کی زندگی میں بہت خاص ہوتے ہیں۔ انہی دنوں میں سے ایک دن 6 ستمبر ہے جو یوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد 1965 کی جنگ کے ان عظیم ہیروز کی قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔
6 ستمبر اے راہ حق کے شہیدووفاکی تصویرو تمہیں وطن کی ہواٸیں سلام کہتے ۔

16/08/2022

سپورٹس نیوز
تحصیل سالارزی کی تاریخی مقام چوترا میں بہت جلد والی بال کا انٹر ڈسٹرک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جا رہا ہے جسمیں ضلع باجوڑ کے بہترین کلبی شرکت کرینگے لہٰذا خواہشمند کلب اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03082257638
03025031965
0302 8986902
آرگنائزر رحیم اللہ
نوٹ: اِس ٹورنمنٹ کا انٹری پیس 2000 ہے۔
بغاون: باجوڑ والی بال ایسوسی ایشن۔

کون ہوگا۔۔۔؟انتظار کی گھڑیاں ختم۔   یومِ آزادی چیمپیئن شپ ولی بال ٹورنمنٹ میں ماموند شاہ گووالی بال کلب بمقابلہ ریاست مس...
11/08/2022

کون ہوگا۔۔۔؟
انتظار کی گھڑیاں ختم۔
یومِ آزادی چیمپیئن شپ ولی بال ٹورنمنٹ میں ماموند شاہ گووالی بال کلب بمقابلہ ریاست مسلم باغ والی کلب کے درمیان ہوگا 13 اگست کو آخری اور فائنل معرکہ۔
شائقینِ والی بال ہوجائے تیار۔
بمقام باجوڑ سپورٹس کمپلیکس۔
وقت سہ پہر 2 بجے۔

🏐اطلاع بنام ولی بال ٹیمز کپٹنز ڈسٹرک باجوڑ🏐باجوڑ کے تمام تحصیلوں کے ولی بال ٹیموں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یومِ آزادی چیمپ...
16/07/2022

🏐اطلاع بنام ولی بال ٹیمز کپٹنز ڈسٹرک باجوڑ🏐
باجوڑ کے تمام تحصیلوں کے ولی بال ٹیموں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یومِ آزادی چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے 17 جولائی 4 بجے سے پہلے اپنے انٹری یقینی بنائیں
شاکر اللّٰہ ۔03003166401

باز والی بال کلب کے کپتان شاکراللہ خان اور تمام کھلاڑیوں کی طرف سے سب کو عید الاضحی مبارک ہو.  ❤❤
09/07/2022

باز والی بال کلب کے کپتان شاکراللہ خان اور تمام کھلاڑیوں کی طرف سے سب کو عید الاضحی مبارک ہو. ❤❤

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس انڈور گیمز ھال میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بابر والی بال کلب اور شاگو و...
27/06/2022

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس انڈور گیمز ھال میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بابر والی بال کلب اور شاگو والی بال کلب مد مقابل ھوے جو شاگو والی بال کلب نے ایک دلچسپ مقابلہ کے بعد بابر والی بال کلب کو 3/2سیٹ سے شکست دے کر فائنل کا اعزاز پہلے دفعہ حاصل کیا آمین الل جونیئر کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا. فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ضلع باجوڑ فضل اکبر خلجی اور والی بال ایسوسی ایشن کے صدر حبیب اللہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی

انتظار کی گھڑیاں ختم.....کل انشاءاللہ ال باجوڑ ولی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوگا  فائنل میچ بابر ولی بال کلب اور شاہ گو...
26/06/2022

انتظار کی گھڑیاں ختم.....
کل انشاءاللہ ال باجوڑ ولی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوگا فائنل میچ بابر ولی بال کلب اور شاہ گو ولی بال کلب کے درمیان شھید بینظیر ہال پر 3 بجے ہوگا
تمام کھلاڑیوں اور شایقین والی بال کو خوش امدید کہتے ہیں.

باز والی بال کلب کے طرف سے تمام اہلِ وطن اور خاص کر مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
01/05/2022

باز والی بال کلب کے طرف سے تمام اہلِ وطن اور خاص کر مسافر بھائیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

ونر ٹرافی محمد طلحہ ابن اکرام اللہ کے نامپاکستان اسپورٹس فیسٹیول ،تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ صادق اباد وال...
11/03/2022

ونر ٹرافی محمد طلحہ ابن اکرام اللہ کے نام
پاکستان اسپورٹس فیسٹیول ،تحصیل خار والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ صادق اباد والی بال کلب اور باز والی بال کلب پھاٹک کے درمیان کھیلا گیا ۔باز والی بال کلب نے 3-0 سے فائنل اپنے نام کر کر لیا۔

کل انشاء اللہ پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل خار کا فائنل میچ با وقت 2 بجے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ھال میں   اور   کے درمیان ...
10/03/2022

کل انشاء اللہ پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل خار کا فائنل میچ با وقت 2 بجے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ھال میں اور کے درمیان کھیلا جائے گا تمام والی بال کھلاڑیوں اور شائقین سے درخواست ہے کہ با وقت گراؤنڈ کا رخ کرے اور میچ سے لطف اندوز ہو سکے 🏐✌️

30/01/2022
22/01/2022

💗 ہمیں عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے
❤کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا.💓... proud of you Salman khan ❤️❤️

کھیل انسانی جسم کیساتھ ساتھ ان کی ذہنی نشونما پر بھی بہت گہرا اثر ڈالتا ہے صادق آباد پھاٹک میں والی بال ٹورنامنٹ کے فائن...
17/12/2021

کھیل انسانی جسم کیساتھ ساتھ ان کی ذہنی نشونما پر بھی بہت گہرا اثر ڈالتا ہے
صادق آباد پھاٹک میں والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں حسب معمول باز والی کلب نے ٹائٹل اپنے نام کردیا
میچ کے مہمان خصوصی امیدوار برائے جنرل کونسلر این سی 4 صادق آباد جماعت اسلامی جناب تاج محمد کسان کونسلز لیاقت خان اور یوتھ کونسلر محمد صادق نے کھلاڑیوں کے درمیان انعامات تقسیم کئے
مہمان خصوصی تاج محمد نے 10 ہزار روپے کا اعلان بھی کیا

Congratulations Bajaur Volleyball TeamFirst victory against FR Tang 2-0, qualified to quarter final.many many congratula...
08/12/2021

Congratulations Bajaur Volleyball Team
First victory against FR Tang 2-0, qualified to quarter final.many many congratulation keep it up boys we proud of you 🙏🙏💪💪💪💪🏻💪🏽✌🏻✌🏼✌🏻✌🏼

ڈسٹرکٹ والی بال اسیوسیشن باجوڑ کے والی بال ٹرائلز میں منتخب ھونے والے  تمام کھلاڑی کل مورخہ 10نومبر کو بوقت 1,30 بجے ترب...
09/11/2021

ڈسٹرکٹ والی بال اسیوسیشن باجوڑ کے والی بال ٹرائلز میں منتخب ھونے والے تمام کھلاڑی کل مورخہ 10نومبر کو بوقت 1,30 بجے تربیتی کیمپ کے لئے بے نظیر انڈور ھال سپورٹس کمپلیکس باجوڑ اپنا حاضری یقینی بناے اور اپنے ساتھ شناختی کارڈ کے کاپی ساتھ ضرور لاے جن کے پاس شناختی کارڈ نھی ھے وہ سٹوڈنٹس کارڈ ھمراہ لاے, منجانب صدر باجوڑ والی بال ایسوسییشن جناب
حبیب اللہ صاحب''

CongratulationsManzoor Ali.Manzoor Ali has been selected for Pre-medical in GPGCK and recently he has been selected in D...
31/10/2021

Congratulations
Manzoor Ali.
Manzoor Ali has been selected for Pre-medical in GPGCK and recently he has been selected in District Bajaur Volleyball Team as well.
Best wishes to him and his company Baaz volleyball club Phattak.

Breaking Newsضلع باجوڑ کے تمام والی بال پلئیرز اور کلب کے عہدیداروں کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ انشاءاللہ بروز اتوار بمورخہ ...
23/10/2021

Breaking News
ضلع باجوڑ کے تمام والی بال پلئیرز اور کلب کے عہدیداروں کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ انشاءاللہ بروز اتوار بمورخہ 24 اکتوبر بوقت صبح دن 10 بجے سپورٹس کمپلیکس باجوڑ میں آل سابقہ فاٹا گیمز کے لیے ضلع باجوڑ والی بال ٹیم کے لیے ٹرائلز ھونگے تمام سینئر اور جونیر کھلاڑی اپنا شرکت یقینی بناے ٹرائلز میں شرکت نہ کرنے والے کھلاڑی کو سلیکٹ نہ کیا جائے گا ٹرائلز میں سلیکٹیڈ کھلاڑیوں کےلیے تربیؑتی کیمپ لگایا جایئگا''
منجانب صدر باجوڑ والی بال ایسوسییشن جناب
حبیب اللہ صاحب''

21/09/2021

Shakir khan

05/09/2021

کل انشاءاللہ تحصیل خار والی بال یوم دفاع ٹورنامنٹ کا افتتاحی پروگرام باجوڑ اسپورٹس کمپلکس والی بال ہال میں ہوگا۔ تمام کلبز کپتان اور کھلاڑی مکمل کٹ کیساتھ 2بجے ہال میں اپنے حاضری یقینی بنائے ۔
نوٹ: اپنی نمائندگی نہ کرنے والے کلب کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
دن-- پیر
ٹائم-- 2پی ایم

Baaz Volley Ball Club congratulations. In Quaid-e-Azam Sports Festival (25 Dec) this club was on third position and now ...
14/08/2021

Baaz Volley Ball Club congratulations. In Quaid-e-Azam Sports Festival (25 Dec) this club was on third position and now we got
Second position in Pakistan Sports Festival Bajaur. Inshallah we will continue this struggle until to become district champions.

کون کس پر ہوگا حاوی؟ کون بنے گا چمپیئن؟ کون ہوگا باجوڑ کا ٹائیگر؟ سب کا فیصلہ ہوگا کل پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں آخری فی...
12/08/2021

کون کس پر ہوگا حاوی؟ کون بنے گا چمپیئن؟ کون ہوگا باجوڑ کا ٹائیگر؟ سب کا فیصلہ ہوگا کل پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں آخری فیصلہ کن ٹاکرا ہوگا بابر کلب چینگئی بمقابلہ باز والی بال کلب پھاٹک بمقام ماموند گراونڈ چینگئ بوقت 3 بجے
کل سجےگا میدان ۔سب شائقینِ والی بال اس دلچسپ مقابلے سے لطف اٹھانے کے لئےچینگئی ماموند گراؤنڈ کا رخ کریں

12/08/2021
کون ہوگا سرخرو ؟ کون ہوگا فاتح ٹیم ؟ انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں   باز والی بال کلب پھاٹک بمقابلہ با...
10/08/2021

کون ہوگا سرخرو ؟ کون ہوگا فاتح ٹیم ؟ انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں باز والی بال کلب پھاٹک بمقابلہ بابر کلب چینگئ کے درمیان ہوگا 13 اگست کو آخری معرکہ
شائقینِ والی بال ہوجائے تیار بمقام بابر والی بال گراونڈ چینگئ ماموند
وقت سہ پہر 3 بجے

باز والی بال کلب کے کپٹن شاکر اللہ خان کے جانب  سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
12/05/2021

باز والی بال کلب کے کپٹن شاکر اللہ خان کے جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Address

Khar
Khar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baaz Volley Ball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Khar

Show All