Pakistan Tehreek_e_Insaf

Pakistan Tehreek_e_Insaf اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Facts about blood preqsure
07/12/2022

Facts about blood preqsure

تمام تر مشکلات کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر اور سردار ...
05/12/2022

تمام تر مشکلات کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر اور سردار تنویر الیاس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

02/12/2022

وزیر اعلی پرویز الاہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے سمری پر دسط خط کردی
عمران سے مخاطب ہوکر بولا کہ عمران صاحب اپ جب چاہیے میں تحلیل کر دونگا
💪

کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجہ طارق...
30/11/2022

کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔
ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبرلیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کی شام انتقال کرگئے۔

29/11/2022

آنڈرائیڈ یوزر کے لیے بری خبر کل سے پاکستان میں پلے اسٹور بین ہوگی
اسٹیٹ بینک دیوالیہ کی طرف جارہا ہے

تمہیں پروں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے، کیوں زندگی مین رینگنے کو ترجیح دیتے ہو؟ مولانا رومی
28/11/2022

تمہیں پروں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے، کیوں زندگی مین رینگنے کو ترجیح دیتے ہو؟ مولانا رومی

*مظفرآباد ڈویژن 74*پاکستان تحریک انصاف 38*پاکستان مسلم لیگ 18*پاکستان پیپلزپارٹی 11*آزاد امیدوار 07۔۔مظفرآباد ٹوٹل یونین...
28/11/2022

*مظفرآباد ڈویژن 74
*پاکستان تحریک انصاف 38
*پاکستان مسلم لیگ 18
*پاکستان پیپلزپارٹی 11
*آزاد امیدوار 07۔۔
مظفرآباد
ٹوٹل یونین کونسل 41

پی ٹی آئی 21 نشست کامیاب
نواز لیگ 10 نشست کامیاب
پی پی پی 5 نشست کامیاب
آزاد امیدوار 4 نشست کامیاب

نیلم ویلی
ٹوٹل 15 یونین کونسل

پی ٹی آئ... 07 نشست
مسلم لیگ ن 04 نشست
پیپلزپارٹی 02 نشست
آزاد امیدوار 03 نشست

جہلم ویلی
ٹوٹل 18 یونین کونسل

پی ٹی آئ... 10 نشست
مسلم لیگ ن 05 نشست
پیپلزپارٹی 03 نشست..

آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹ...
28/11/2022

آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقتور حکام تک ہی محدود ہے، کیونکہ باقی سب کیلئے تو شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں؟ سینیٹر اعظم سواتی کو برہنہ کیا گیا، انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انکی اہلیہ کو ایک نازیبا (غیرقانونی) ویڈیو بھجوا کر انکی تذلیل کی گئی۔ ہفتوں تک وہ سپریم کورٹ سےحصولِ انصاف کےمنتظر رہے مگر انکی کوششیں بے سود ثابت ہوئیں۔ جب قابلِ فہم غصےاور مایوسی کےعالم میں وہ (ان زیادتیوں پر) دستور کا ردِعمل کا اظہار کرتے ہیں تو انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور ملک بھر میں ان کیخلاف کم و بیش 15 پرچےکاٹ دیے جاتے ہیں۔اپنے معزز ججز سے میں پھر سے پوچھتا ہوں کہ اس سب میں انصاف کدھر ہے؟ کیا دستور کا آرٹیکل 14 امتیازی طور پر محض اعلیٰ و طاقتور ریاستی حکام کیلئے ہی قابلِ اطلاق رہے گا؟

انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاںہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے ...
28/11/2022

انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے ...

27/11/2022

پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ عمران خان اسمبلیاں تو ڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

25/11/2022
31/05/2021
03/07/2020

Haha PuB G ban....lanat...😂😂😂

7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتی جب میرا قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوے. اور یقین مانیں پورے قوم کی ...
10/05/2020

7 مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتی جب میرا قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوے. اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک گئی تھی. حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نا کھڑے ہوسکیں . سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے. لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے. اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے بھی ہوے. یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا مرنا بیماری تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی ھے۔

وزیر اعظم عمران خان کی معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات
16/03/2020

وزیر اعظم عمران خان کی معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

نون لیگ کے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا، جس سی پی آئی انڈیکس کو لے کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی اچھل اچھل کر بیان داغ رہے تھے، اس میں ...
25/01/2020

نون لیگ کے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا، جس سی پی آئی انڈیکس کو لے کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی اچھل اچھل کر بیان داغ رہے تھے، اس میں جن دو اعشاریوں کی وجہ سے ایک پوائنٹ کم آیا اس کے اعداد و شمار ۲۰۱۵ سے ۲۰۱۷ تک کے ہیں، مٹھائیاں پھر راس نا آئیں!!!

وزیراعظم عمران خان نے ہنر مند پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا شکریہ پاکستانشکریہ عمران خان
09/01/2020

وزیراعظم عمران خان نے ہنر مند پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا
شکریہ پاکستان
شکریہ عمران خان

08/01/2020

Nawaz sharef ka ✈pakistani hodod mia da....

page ko like 👍 kare🙏🙏 میجر جنرل آصف غفور 2019 میں تاریخی جملے 🇵🇰 🦌💪ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی ...
08/01/2020

page ko like 👍 kare🙏🙏

میجر جنرل آصف غفور 2019 میں تاریخی جملے 🇵🇰 🦌💪
ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کیلئے تیاری کی اور آپ ہی کیلئے تیار بیٹھے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اگر جنگ ہوئی تو ہم حیران نہیں ہوں گے آپ کو حیران کر دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آخری سانس اور گولی تک ملک کا دفاع کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم اللّه اکبر سے شروع کرکے الحمداللہ پر ختم کرنے والے لوگ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ریٹائر صرف رینک ہوتا ہے مگر فوج اور فوجی کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم آپ کو سرپرائز دیئے گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم اندرونی اور بیرونی ملک دشمن کو بھرپور جواب دیئے گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا انداز اور وقت پر دشمن کو جواب 2019 آئی ایس پی آر پوری دنیا کی نظریں رہی اور ماشاءاللہ دشمن نے تعریف بھی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کو جو بھی کہا وہ 24 گھنٹے میں کر کے دیکھایا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور انٹرنیشنل لیول پر سب سے زیادہ نظر میں رہئے، افواج پاکستان کی ترجمانی کرنے والے بہتر ترجمان میجر جنرل آصف غفور رہئے ہیں، نوجوانوں کو بھی ساتھ چلایا ہے اور اس وقت پورے ملک کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں بھی ڈی جی آئی ایس پی آر فین موجود ہیں، 2019 پوری دنیا میں افواج پاکستان نے توجہ حاصل کی، افواج پاکستان کے ترجمان نے پوری فوج اور قوم کی بھی ترجمانی کی، ایک وقت پر سب کو جوڑ کر رکھنا یہ ذمہ داری ترجمان پر ہوتی ہے اور ڈی جی نے رات دن محنت کر کے زبردست انداز میں کامیابی حاصل کی، آج قوم اور فوج ایک ساتھ کھڑے ہیں الحمداللہ،، افواج پاکستان نے دشمن کو اس کی ہی سازش میں لپیٹ دیا ہے، ہمیں فخر ہے اپنی افواج پر اور ہمیں فخر ہے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت پر پوری فوج پر،،، باجوہ ڈاکٹرائن تکمیل پاکستان ہے اور ان شاءاللّه یہ مشن ضرور پورا ہوگا، ہم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ 9 سال سے کھڑے ہیں ان شاءاللّه آگے بھی اپنی افواج کی عزت کا دفاع کرتے رہئے گے، افواج پاکستان سے ہمارا محبت کا رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا، ان شاءاللہ،،،
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد

 #آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیسائی حیران پیچلھے 2 دن سے جس آگ نے 480 ملین جانور جلا ...
08/01/2020

#آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیسائی حیران پیچلھے 2 دن سے جس آگ نے 480 ملین جانور جلا دئیے دنیا کی کوئی ٹیکنالوجی آگ نہ بجھا سکی آج وہاں ایک نماز نے لاکھوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ ہے اسلام کی برکت یہ ہے دنیا کے لیے خدا کا ایک معجزہ کہ کوئی نہیں بجھا سکا آگ کو سوائے اللہ کے۔ اگریہ خبر دل کو اچھا لگا ہے تو کمینٹ میں سبحان ﷲ لکھ کر اگے بھی شیئر کرو ا

بینظیر انکم سپورٹ  کی چئیرمین ثانیہ نشتر نے ‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غیر مستحق 8 لاکھ 20 ہزار امیر افراد نکال دیئے ...
27/12/2019

بینظیر انکم سپورٹ کی چئیرمین ثانیہ نشتر نے ‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غیر مستحق 8 لاکھ 20 ہزار امیر افراد نکال دیئے ۔اور وظیفے میں 500 روپے کا اضافہ کیا ۔

انگریز ناکام، پاکستان کے تمام تر سیاسی جماعت بهی ناکام لیکن اللّه تعالٰی کے فضل سے  مرد مجاہد فخر اسلام نے جہلم کی تحصیل...
27/12/2019

انگریز ناکام، پاکستان کے تمام تر سیاسی جماعت بهی ناکام لیکن اللّه تعالٰی کے فضل سے مرد مجاہد فخر اسلام نے جہلم کی تحصیل پنڈدانخان میں جلالپور آبپاشی نظام کے پراجیکٹ 114 کلومیٹر لمبی نہر کا افتتاح کیا

 #ضلع  #باجوڑتبدیلی ہم سے✌✌PTI ھم نے جو وعدہ کیا تھا لوگوں سے آج الحمدللہ ھمارے گورنمنٹ نے پورا کر کے دیکھایا۔ریسکیو 112...
27/12/2019

#ضلع #باجوڑ
تبدیلی ہم سے✌✌PTI
ھم نے جو وعدہ کیا تھا لوگوں سے آج الحمدللہ ھمارے گورنمنٹ نے پورا کر کے دیکھایا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم باجوڑ پہنچ گئی جسمیں 49 اسٹاف کے اہلکار اور پانچ گاڑیاں شامل ہیں۔ دفتری کام مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور انکے خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔
منجانب۔ پی ٹی آئی باجوڑ کے سینئر نوجوان رہنما عثمان ماموندزئ
شکریہ ایم پی ایز اینڈ ایم این ایز باجوڑ

25/12/2019

Page ko like👍 aor share✅ kare 🙏

پاکستان کی قومی اشیإ اور انکے نام۔۔۔قومی پارٹی P T I
24/12/2019

پاکستان کی قومی اشیإ اور انکے نام۔۔۔
قومی پارٹی P T I

‏حکومت نے 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ان میں سوا 5 لاکھ لوگ ایسے ہیں جو ا...
24/12/2019

‏حکومت نے 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ان میں سوا 5 لاکھ لوگ ایسے ہیں جو ایک سے زائد مرتبہ بیرون ملک سفر کر چکے ہیں. 44 ہزار افراد کے پاس ایک یا زائد گاڑیاں ہیں ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا معاوضہ 5500 سے بڑھا کر 6 ہزار کر دیا گیا۔
شکریہ۔

24/12/2019

اگر ویڈیو اچھی لگی تو پھر اس پیج کو لایک اور شیر کریں

تھپڑ مارنے والے نیب کے جوان تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں💪💪💪
24/12/2019

تھپڑ مارنے والے نیب کے جوان تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں💪💪💪

سراج لالا نے  اپنے کارکنوں کو سیدھا کہ دیا ہے حکومت بنانے کے لیے  انی پا دیو 😂زیادہ بچہ ہوگا تو زیادہ ووٹ ہوگا🤔
23/12/2019

سراج لالا نے اپنے کارکنوں کو سیدھا کہ دیا ہے حکومت بنانے کے لیے انی پا دیو
😂
زیادہ بچہ ہوگا تو زیادہ ووٹ ہوگا🤔

Good News 😛😛📢📢ایک اور شیر گرفتار
23/12/2019

Good News 😛😛📢📢
ایک اور شیر گرفتار

رجب طیب اردوان کی تقریر سن کر عمران خان کی عزت دل میں اور بڑھ گئی۔ عمران خان نے اتنا بڑا یوٹرن صرف پاکستانی عوام کیلئے ل...
22/12/2019

رجب طیب اردوان کی تقریر سن کر عمران خان کی عزت دل میں اور بڑھ گئی۔ عمران خان نے اتنا بڑا یوٹرن صرف پاکستانی عوام کیلئے لیا۔
رجب طیب اردوان کے تقریر کیمطابق اگر عمران خان ملیشیا کولالمپور سمٹ میں شرکت کرتا توسعودی 40 لاکھ پاکستانیوں کو سعودی سے نکال دیتا۔
ثابت ہوا عمران خان صرف اپنی عوام کے بارے میں سوچتا ہے۔ عمران خان کو سیاست سے کوئی کام نہیں وہ صرف عوام کی بہتری چاہتا ہے جو اس نے کر دکھائے آج میرے دل میں عمران خان کی عزت ہزار مرتبہ زیادہ ہوگی۔

18/12/2019

اگر ویڈیو اچھی لگی تو اگے شیر کرو⬅
اوو پیج کو 👍لایک کرو🙏🙏

16/12/2019

شہزادے کا شہزادوں جیسا استقبال👇👇

وزیراعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے بحرین کے بادشاہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ نے خود ائیرپورٹ پر آکر اُن کا استقبال کیا 💛بے شک...
16/12/2019

وزیراعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے
بحرین کے بادشاہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ نے خود ائیرپورٹ پر آکر اُن کا استقبال کیا 💛
بے شک عزت اللہ دینے والا ہے

ہم نہ تو آرمی پبلک سکول کو بھولے ہیں اور نہ باجوڑ میں مدارس کے بچوں کو بھولے ہیں میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کے نام لو او...
16/12/2019

ہم نہ تو آرمی پبلک سکول کو بھولے ہیں
اور نہ باجوڑ میں مدارس کے بچوں کو بھولے ہیں
میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کے نام لو اور باجوڑ کے بچوں کوبھول جاو یہ منافقت مجھ سے نہیں ہوتی
اللہ باجوڑ اور آرمی پبلک سکول کے بچوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

16/12/2019

پلیز شیر کرنا مت بھولی۔
صدقہ جاریہ کی نیت سے شیر کرو۔۔🙏🙏

اللہ اپ کو سلامت رکھیں(آمین)
11/12/2019

اللہ اپ کو سلامت رکھیں(آمین)

Address

Khar
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek_e_Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tehreek_e_Insaf:

Videos

Share


Other Digital creator in Khar

Show All