Voice Of Ghanche

Voice Of Ghanche Welcome to Ghanche Official Ghangche District is the easternmost district of Gilgit–Baltistan.It contains of Khaplu,BARAH, Mashabrum and Daghoni/Balghar.
(1)

Khaplu is Capital of Ghangche. Ghanche District is the easternmost district of the Northern Areas, Pakistan. To its northeast is Xinjiang (China), to the north and northwest is Skardu District, to its west is Astore District and to its south is Ladakh District in the Indian state of Jammu and Kashmir. The line of control along the eastern most region of Ghanche District cuts through the Siachen Gl

acier and is not permanent because of the conflict (It has been proposed by moderates in Pakistan and India to make the Siachen Glacier region a Peace Park).

21/12/2024

گلگت
ہینزل کار حادثہ,ایک شخص جاں بحق

21/12/2024

سیاست دان اکثر ترقیاتی کاموں کے جال بچھانے کی بات کرتے ہیں وہ دراصل شکاری والا جال ہوتا ہے۔ بچھاؤ اور کمیشن پکڑو۔۔😉

میں سکردو میں شادی کرنا چاہتی ہوں ، جنت مرزامشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایک بار پھر اپنے خوابوں کی شادی کے م...
16/12/2024

میں سکردو میں شادی کرنا چاہتی ہوں ، جنت مرزا

مشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایک بار پھر اپنے خوابوں کی شادی کے منصوبوں سے توجہ حاصل کر لی ہے۔
ایک حالیہ بیان میں، اس نے اسکردو کے دلکش مناظر میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،
جو اپنے شاندار پہاڑوں اور پر سکون خوبصورتی کے لیے جانا جاتا ہے۔
شمالی پاکستان کے دلفریب نظاروں کے درمیان ایک پریوں کی شادی کا تصور کرتے ہوئے،
مداح اس کے منصوبوں کے بارے میں پرجوش ہیں۔
جنت مرزا کا انتخاب ملک کی قدرتی خوبصورتی سے اس کی محبت کی عکاسی کرتا ہے،
جس سے شائقین مزید تفصیلات کی بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔
کیا سکردو کی شادی نیا ٹرینڈ بن رہا ہے؟


اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَگلگت سکردو قاتل روڈ پر لقمہ اجل بننے والے تینوں خوبرو نوجوانوں کی فائل فوٹوز...
15/12/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
گلگت سکردو قاتل روڈ پر لقمہ اجل بننے والے تینوں خوبرو نوجوانوں کی فائل فوٹوز😞
اللہ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

گانگچھے : براہاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢وادی براہ سیاچن روڈ پر موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار...
10/12/2024

گانگچھے : براہ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢
وادی براہ سیاچن روڈ پر موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار نے والے براہ تاتوس کی رہائشی اور گورنمنٹ ڈگری کالج خپلو کے اسٹوڈنٹ شجاعت علی شجاع شہید کے فائل فوٹو،
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین اور جملہ لواحقین کو اس صدمے کو صبر اور برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں ،

08/12/2024

اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں ناجانے جن سے آپ سختی سے مخاطب ہوں وہ زندگی کے کسی تکلیف دہ مقام سے گزر رہے ہوں,

گلگت :وزیراعلی کا ایجوکیشن فیلو شپ پروگرام بند کرنے کا حکم،12 سو نئے تعینات اساتذہ بےروزگار ہونے کا خدشہ۔
06/12/2024

گلگت :
وزیراعلی کا ایجوکیشن فیلو شپ پروگرام بند کرنے کا حکم،
12 سو نئے تعینات اساتذہ بےروزگار ہونے کا خدشہ۔

06/12/2024

256 ممالک پریشان ہیں، اسٹاک x چینج اتنا اوپر جانے کے بعد بھی ہم سے کیوں بھیگ مانگ رہے ہیں؟؟
🤔

سکردو :براہ کے ایک مریض کا سکردو ہسپتال میں کل اپریشن ہے جس کے لیے B+ پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے,اگر کوئی دینا چاہتا ہے ...
06/12/2024

سکردو :
براہ کے ایک مریض کا سکردو ہسپتال میں کل اپریشن ہے جس کے لیے B+ پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے,
اگر کوئی دینا چاہتا ہے تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
03554309615
03455392577

05/12/2024

سب سے اہم ہوتا ہے وقت۔
کل تک پنکھے اپنے سگے تھے
آج کمبل اپنا لگنے لگا ہے۔۔۔😊

‏کنٹینر سے گرنے والے کارکن علی امین گنڈاپور کے ساتھ خوشگوار موڈ میں پک
04/12/2024

‏کنٹینر سے گرنے والے کارکن علی امین گنڈاپور کے ساتھ خوشگوار موڈ میں پک

04/12/2024

سکردو حسین آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،

ریسکیو 1122

گانگچھے؛یوگو پڑی کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں،مسافروں نےضلعی انتظامیہ اور ایکسن تعمیرات گنگچھے سے نوٹس لینے ...
03/12/2024

گانگچھے؛
یوگو پڑی کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں،مسافروں نے
ضلعی انتظامیہ اور ایکسن تعمیرات گنگچھے سے نوٹس لینے کا مطالبہ،
رپورٹ : فرید احسان

امداد کی اپیل 😢مخیئر حضرات متوجہ ہو ..... ایک معصوم 9 سال کی بچی کومل جن کا تعلق خپلو گنگچھے  بلتستان سے ھے، پچھلے دو سا...
02/12/2024

امداد کی اپیل 😢
مخیئر حضرات متوجہ ہو .....
ایک معصوم 9 سال کی بچی کومل جن کا تعلق خپلو گنگچھے بلتستان سے ھے، پچھلے دو سال سے بلڈ کینسر جیسی مہلک بیماری سے لڑ رہی ہے اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ھیں ۔
اس کی مسکراہٹ نے کبھی ہار نہیں مانی، لیکن اب اس کے علاج کے لیے مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون اس کی زندگی میں ایک نئی امید کا چراغ جلا سکتا ہے۔ آئیں، مل کر اس کی جنگ میں اس کا ساتھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اسے صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین ❣️🤲
عطیات کے لیے رابطہ کریں:
Habib metro bank 🏦
Title: Mazahir Hussain
A/c 6040420311714107497
Contact number:
03122127152
03129929115
03498101509

Hisham Sarwar sir
Chief Minister Gilgit-Baltistan
Fateh Ullah Khan
Journalist Kiran Qasim
Bilawal Bhutto Zardari
DG ISPR
Imran Khan Iqrar Ul Hassan
Express News
Skardu TV
Shirazi Village Vlogs
District Administration Ghanche

گانگچھے : #مبارکبادنور علی کو  پاکستان آرمی سے اپنے مدت ملازمت احسن طریقے سے انجام دے کر صحت و سلامتی کیساتھ ریٹائرمنٹ ہ...
02/12/2024

گانگچھے : #مبارکباد
نور علی کو پاکستان آرمی سے اپنے مدت ملازمت احسن طریقے سے انجام دے کر صحت و سلامتی کیساتھ ریٹائرمنٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

گانگچھے :خپلو کے لوگوں کے لیئے خوشی خبری اب آپکے شہر خپلو میں ایک انتہائی قابل ترین گائناکالوجسٹ جو کے ان بیماریوں میں ا...
02/12/2024

گانگچھے :
خپلو کے لوگوں کے لیئے خوشی خبری اب آپکے شہر خپلو میں ایک انتہائی قابل ترین گائناکالوجسٹ جو کے ان بیماریوں میں ایکسپرٹ ہیں۔۔

*بیماریوں کی تفصیل*
عورتوں کی جملہ امراض
*،بانجھ پن* ،
*اولاد کا نہ ہونا*
*لیکوریا*
*بچہ دانی/انڈہ دانی کےجملہ* *مساہل*
*ماہواری اور حیض کے مساہل*
*مکمل چیک اپ* ۔رازداری کے ساتھ
*حمل کا الٹراساونڈ*

**ڈاکٹر شھلا بشیر*
**ایم بی بی ایس*
*ایف سی پی ایس*
*ایم ار سی او جی-۱ (انگلیڈ**
*کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ* و *الڑاسونالوجسٹ* *ڈی اہچ کیو* *خپلو*
*ایکس رجسٹرار فیڈرل پولی کلنیک ھاسپیٹل اسلام أباد



*ہاسپٹل کا پتہ*
خسینی ہاسپٹل۔۔ہاسپتال چوک خپلو
*
*ہاسپٹل کے اقات کار*
*پیر سے ھفتہ روزنہ
* دن ۳ سے شام۵ بجے*

*ہاسپٹل کا رابطہ نمبر*

برائے اپوائنٹمنٹ
# # # رابطہ نمبر:

- 03555668727
- 03555624879
- 03555684821
- انشاءاللہ اپ کا انگن بھی ننھے پھولوں سے ہرابھرا ہوگا ۔
الحمدللہ گانچھے کے بے شمار گھرانوں کو اللہ تعالی نے اولاد جیسی نعمت سے فیض یاب کیا ہے ۔
اج ہی ماہر امراض نسواں ڈاکٹرشھلا بشیر سے رجوع کریں ۔

گانگچھے :اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢بلغار یونپوا سے تعلق رکھنے والے 9 ناردرن لائٹ انفنٹری کے نوجوان ک...
02/12/2024

گانگچھے :
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😢
بلغار یونپوا سے تعلق رکھنے والے 9 ناردرن لائٹ انفنٹری کے نوجوان کرامت علی فرائض منصبی کے دوران وطن پر قربان ہوگئے۔ کرامت علی دوران ڈیوٹی حادثے میں زخمی ہوگئے تھے جو تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ شام شہید ہوگئے تھے۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ انکے آبائی گاؤں یونپوا بلغار میں سپردِ خاک کردیا۔
شہید 19 سال کی عمر میں پاک فوج میں شمولیت اختیار کرکے دو سال مکمل ہوئے تھے۔

02/12/2024

*دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے*
وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰

Address

Khaplu
10401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Ghanche posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share