ملک بر کی طرح گلگت میں کرمس ڈے منایا جا ریا ہے۔
محمد جاوید چیئرمین سابق قراقرم نیشنل مومنٹ کو آج ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کی جانب سے ضمانت ملنے کے باوجود جوٹیال پولیس نے ایک اور نا معلوم کیس میں گرفتار
موت کا سفر یا موت کا کنواں ؟
دنیا کے دوسری بلند ترین چوٹی K2 جانے والی واحد شاہراہ ۔
گلگت پل سے پولیس جوان کے گرنے کی اطلاع
گلگت بلتستان پولیس،کیڈٹ کالج اسکردو ،کیڈٹ کالج چلاس کے دستے مارچ پاس کرتے ہوئے
یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر طلباء و طالبات کے دستے مارچ پاس کرتے ہوئے
لاہور گریژن یونیورسٹی کا ایک اور اعزاز۔ تیکووانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔انڈونیشا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تیکووانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے سپورٹس کے عالمی حلقوں کو متاثر کر دیا۔ یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور گریژن یونیورسٹی میں زیرتعلیم منیشا علی اور ملیحہ علی جڑواں بہنیں ہیں جن کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے ۔منشا علئ نے گذشتہ روز 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈیا جیتا ۔ چیمپئن شپ کی 73کلو گرام کیٹیگری میں ملیحہ علی نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ دونوں بہنیں خصوصی پروگرام کے تحت لاہور گریژن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ۔لاہور گریژن یورنیورسٹی اپنے ہونہار طالب علموں کی نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بھرپور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔