Jam irfan

Jam irfan Islamic vedio and pics page

19/11/2023
28/10/2023

گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

07/10/2023

764 likes, 15 comments. Check out rehandurrani437's video.

29/07/2023

یوم عاشورہ کا بنی و نوع انسان کے لئے سب سے بڑا پیغام
ظلم و جبر اور طاغوتی قوتوں کے خلاف ڈٹ کرکھڑا ہونا اور عزم و استقامت کیساتھ راہ حق پر بلاخوف قائم رہنا
کربلا نے سب سے بڑا کام جو کیا وہ تھا خوف سے نکلنا اور حق کی آواز بلند کرنا
امام عالی مقام نے صرف یزید نہیں بلکہ قیامت تک آنیوالے یزیدی نظام کو چیلنج کیا اور آزاد بندوں کے لیے یہ سنت چھوڑی کہ وہ ہر طاغوتی نظام کے خلاف کھڑے ہوجائیں۔

29/07/2023

🌺یا رسول اللہ ﷺ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام🌺
🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام🌹

💐جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا💐
🌺اُن فقیروں ، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام🌺
رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿

01/07/2023

سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کا گھناؤنا فعل تمام مسلمانوں کے لیے قابل نفرت ہے!! اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں!! سویڈن حکام کی طرف سے اس طرح کے گھناؤنے فعل کو انجام دینے کی اجازت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ اس طرح کا عمل تمام مسلمانوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے۔

25/06/2023

"ایک بینکر کی کہانی میری زبانی"

جب اٹھا تو فون کی گھنٹی
بجی نیا نمبر تھا مگر پھر وصول کیا،

السلام علیکم:
وعلیکم السلام:

آپ کا کزن حماد بول رہا ہوں۔
جی حماد ! خیریت ہے۔
(یہ کزن نے دو سال بعد فون کیا تھا)

ہاں خیریت ہے عید سر پر ہے آپ تو بینک کے ملازم ہیں
مجھے پانچ فریش کرنسی کی کاپیاں چاہئیے۔

دیکھیں میرے بھائی اس بار سٹیٹ بینک کی طرف سے ہمیں بہت کم مقدار میں فریش کرنسی ملی ہے میں بہت کوشش کروں تو آپ کے لئے بمشکل ایک کاپی کی بندوبست کرسکتا ہوں۔

فون کٹ گیا(کزن ناراض ہوا)

صبح صبح ابھی میرا نیند سے اٹھنے کا ٹائم پورا نہیں ہوا تھا کہ گھر کی گھنٹی بجی اٹھنے کا موڈ نہیں تھا لیکن بیگم نے کہا جاو کوئی ضرورت مند ہوگا وہ تو پڑوسی اجمل تھا۔

سوری منیجر صاحب! آپ کے نیند میں شاید خلل ڈالی؟

نہیں نہیں حکم کریں!

دو فریش کاپیاں چاہئیے تاکہ عید کے دن بچوں بھتیجوں کو دے سکے یہ بیچارے پھر خوش ہوتے ہیں۔

اچھا کچھ کرتے ہیں،ان شاءاللہ

برانچ پہنچا تو موبائل کا ڈیٹا آن کیا کیا دیکھتا ہوں کہ واٹس اپ پر سات جبکہ میسنجر پر پانچ فریش کاپیوں کے آرڈرز،گذارشات اور درخواستیں پڑی تھیں۔

دوران ڈیوٹی سارا دن کسٹمرز فریش کاپیوں کے فرمائشیں کرتے رہے سمجھا سمجھاکر برا حال ہوگیا اور بینک کا سارا عملہ تنگ آگیا۔

خدا خدا کرکے ورکنگ ٹائم ختم ہوا تو شکر بجالیا کہ یہ کیا مصیبت ہے گھر گیا تو عصر نماز کے لئے مسجد گیا ابھی تین منٹ باقی تھے کہ ایک سفید ریش حاجی صاحب نے کندھے پر تھپکی دے کر ہاتھ سے اشارہ کیا میں ان کے ساتھ مسجد کے صحن میں روانہ ہوا تو انہوں نے سرگوشی کرتے ہوئے کہا بیٹا مجھے پتہ ہے کہ آپ کو فریش کاپیوں پر لوگ بہت تنگ کرتے ہیں لیکن مجھے دو کاپیاں بہرصورت چاہئیے ادھر سے اقامت شروع ہوئی۔

جماعت ہوئی امام کے سلام پھیرنے کے بعد لوگ اوراد پڑھتے ہوئے دعا کے انتظار میں بیٹھے تھے کہ میں اٹھ آیا گھر پہنچا تو بڑا بھائی جماعت سے رہ چکا تھا علیک سلیک ہوئی تو اس نے کہا کہ عرفان اور ان کے سارے بھائیوں کے ساتھ میرا بہت اچھا دعا سلام ہے عرفان کہہ رہا تھا کہ کسی صورت اپنے بینک منیجر بھائی سے دو فریش کاپیاں میرے لئے لانے ہیں۔

رات تراویح سے واپسی پر سحری کے لئے دہی لینے دودھ والے دوکان گیا وہاں ایک انجان شخص بڑی گرمجوشی سے ملا فورا کہا،

منیجر صاحب! میرا ارادہ ادھر بینک آنے کا تھا مگر شکر ہے کہ آپ ادھر مل گئے وہ ایک خدمت تھی۔

جی بتائیے!!!

تین فریش کاپیاں چاہئیے۔

دیکھو فریش کاپیاں تو اس مرتبہ جو ملی تھیں سب دوست واحباب کو دیدئیے اب میرے لئے خود بھی نہیں بچی ہے۔

یار مینجر صاحب جب آپ دینا چاہتے ہو تو مل سکتی ہے آپ پورے بینک کے انچارج ہے یہ کیا بات کرتے ہو؟

ان کو سمجھائے بغیر ہی گھر روانہ ہوا۔

اب جن جن ساتھیوں کو فریش کاپیاں دیں ہیں وہ تو گویا میں نے جنت میں بھیج دئیے ہیں لیکن جن کو نہیں دئیے ہیں وہ مجھ سے جنت کی ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہیں ان کو کہنا چاہتا ہوں کہ فریش کاپی پرتعلقات څتم نہ کرے۔

20/05/2023

Dedar e madina

20/05/2023

*تم دیکھ کے ڈر جاتے ہو ڈراؤنی فلمیں 🙂
*کبھی قرآن میں قیامت کا سماں پڑھو تو تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں 🥺😢😥
✨🌸

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونمیرے ماموں  وزیر  احمد جو کل بروز جمعہ  رضا  الہی  سے  فوت  ہو گے تھے  ان کے ...
29/04/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
میرے ماموں وزیر احمد جو کل بروز جمعہ رضا الہی سے فوت ہو گے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کا ختم بروز سوموار 9 بجے ہو گا

Address

Khanpur
Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam irfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share